16/02/2026
*ہپناٹزم اور این ایل پی*
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہپناٹزم دنیا کے پراسرار علوم میں آج بھی سر فہرست ہے؟ اور آپ بھی اسے سیکھ کر اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں! آئیے آپکو اسکا تعارف دیں.
*تحریر ڈاکٹر انوارالحق چوہدری ملتان*
*03357191181*
*ہپناٹزم اور ہپنوتھیراپی کیاہے؟*
ہپناٹزم ایک قدیم علم ہے. جسے جدید سائنسی علم سے مزید ہم آہنگ کیا گیا ہے جس میں ہم مختلف ذہنی امراض کا علاج مخصوص مریض کی طبیعت مزاج اور تکلیف کے مطابق ہپناٹک پیٹرن سے کرتے ہیں. یعنی عام الفاظ میں مریض سے باتیں کرکے اسکو تنویمی عمل سے گذارتے ہوئے بری عادات اور یادوں کو ختم کرکے انکی جگہ نئی عادات اور سوچیں پیدا کرتے ہیں. یہ سارا عمل ایسے ہی ہے جیسے آپ موبائل کا نیا سافٹ ویئر یا کمپیوٹر کی نئی ونڈوز کرتے ہیں تو پرانی چیزوں کی جگہ مخصوص نئی چیزیں آجاتی ہیں.
*ہپناٹزم کی دو اقسام ہیں* :
1-ڈائریکٹ ہپناسس
2-ان ڈائریکٹ ہپناسس
1-ڈائریکٹ ہپناسس بنیادی علم ہے جس میں آپ معمول (کلائنٹس) کی مرضی اور اجازت سے اسے ہپناٹائز کرتے ہیں اور اسکو مختلف تھیراپیز دیتے ہیں. اس طریقہ کار میں معمول کا آپکے ساتھ مکمل تعاون اور اعتماد بہت اہم ہے. ورنہ آپ اس سے زبردست نتائج نہیں لے سکتے.
2-ان ڈائریکٹ ہپناسس بنیادی طور پر ڈائریکٹ ہپناسس سے ہی نکلا ہے لیکن یہ اس وقت ہپناسس سے بہت آگے جا چکا ہے اور اسکے نتائج بھی بہت تیز اور جلد ملتے ہیں.
اسے چھپا ہوا ہپناسس (Disguised Hypnosis ) بھی کہا جاتا ہے اور دنیا اسے این ایل پی (NLP) کے نام سے بھی جانتی ہے.
NLP= *Neuro Linguistic Programming*
سیلف ڈیویلپمنٹ پر یہ دنیا کا ہاٹ سیلنگ, ٹاپ ٹریننگ پروگرام ہے. اس کی خوبصورتی یہ ہے کہ اس سے نتائج لینے کیلئے آپکو معمول سے اجازت لینے یا اسکا تعاون حاصل کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ آپ باتوں باتوں میں اسے ہپناٹائز کرکے اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرسکتے ہیں. اور یہ نتائج اتنی جلد رونما ہوتے ہیں کہ آپ خود حیران رہ جائیں.
اس وقت پوری دنیا میں یہ پروگرام سیلف ہیلپ, سیلف ڈیویلپمنٹ,سیلف ہیلنگ, سیلف ری پروگرامنگ کے ساتھ ساتھ گولز سیٹنگز, پیک پرفارمنس, ریلیشن شپ بلڈنگ, کمیونیکیشن سکلز, بزنس اینڈ سیلز, آبجیکشن ہینڈلنگ, بری عادات پر قابو پانے اور انکو عادات کو مکمل بدل دینے کے ساتھ ساتھ اپنی ذات میں موجود کمیوں مثلاً خوف پرقابو پانا, نشہ چھوڑنا, غصہ پر قابو پانا, اپنی ذات کو بہترین بنانا, ٹائم مینجمنٹ, ہیلتھ امپروومنٹ, پرابلم سالونگ سکلز, آبجیکشن ہینڈلنگ اور پرسنلٹی گرومنگ جیسے بہت سے حیران کن علوم اور مہارتوں پر دسترس حاصل کرنے کا نام ہے.
ان مہارتوں سے نہ صرف اپنی بلکہ لوگوں کی زندگیوں میں شاندار مثبت تبدیلی پیدا کی جاسکتی ہے اور اسکی تھیراپیز سے آپ لوگوں کے نفسیاتی مسائل کو چٹکیوں میں ختم کرنے کے قابل ہوجاتے ہیں.
تو کیا آپ اس پروگرام کو سیکھنے کیلئے تیار ہیں؟ یقیناً ہرذی شعور انسان کی طرح آپکا جواب ہاں میں ہی ہونا چاہیئے.
سال میں صرف ایک بار یہ پروگرام منعقد کیا جاتا ہے. اور 2026 میں این ایل پی کا یہ پروگرام 10,11,12,13 اگست میں مری میں ہونے جارہا ہے.
ورکشاپ مینٹور: سر ڈاکٹر محمد عارف صدیقی۔ پی ایچ ڈی مائنڈ سائنسز
تو تیار ہوجائیں ورلڈ ہاٹ پروگرام (NLP) ڈسگائزڈ ہپناسس سیکھنے کیلئے.
*3 روزہ ٹریننگ کورس فیس صرف 100,000 روپے بشمول رہائش، فوڈ ، ٹریننگ,اور سرٹیفیکیٹس اور چار دن کی فیس 135,000 روپے ہے۔
مزید معلومات اور بکنگ کیلئے رابطہ کیجئے *ڈاکٹرانوارالحق چوہدری ملتان, نیشنل کوآرڈینیٹر*
03357191181