Civil Veterinary Hospital Makhdoom Rashid,Multan

Civil Veterinary Hospital Makhdoom Rashid,Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Civil Veterinary Hospital Makhdoom Rashid,Multan, Multan.

17/08/2019
10/12/2018

ایکولائی اتنی خطرناک شکل کیوں اختیار کر رھی ھے ?
آج پاکستان میں برائلر فارمنگ کا سب سے اھم مسئله ایکولائی کا دیکھنے میں آرھا ھے آخر کیوں اتنی غیر اھم بیماری آج غیرمعمولی اھمیت اختیار کرتی جارھی ھے آج اسی موضوع پر بات کی جائے اس کی بنیاد اور علاج پر ھم کچھ نکات پیش کرتے ھے
دنیا میں ایس چی رچی کولائی (Escherichia Coli)واحد جرثومه ھے جس پر سب سے زیاده تحقیق کی جارھی ھے اور ھو بھی رھی ھے .اس جرثومه کے بارے میں بنیادی تصور یه پیش کیا جاتا ھے که یه جرثومه ھر جاندار کی انتڑیوں میں موجود ھوتا ھے لیکن مزید سائنسی تحقیقات سے معلوم ھوا که اس کا تعلق صفائی کا فقدان فیڈ پانی سے لاپرواھی جراثیم کش مرکبات اور ادویات کا غلط یا غیرضروری استمال سے بھی ھے اور آجکل کے تناظر میں اس کے پھیلنے کا سب سے بڑا سبب خود فارمرز ھے .اندھا دھند فلاک ڈالنا اس کی بڑی وجه ھے اور ای کولائی کی نشوونما میں بهت معاون ثابت ھورھا ھے .اور عام فلاکز میں ایکولائی کیوجه سے ھونیوالی چار سے پانچ پرسینٹ اموات کو نظرانداز کردینا بھی خطرناک ثابت ھورھا ھے .ھائوس کی بهترین دھلائی اور ڈس انفیکش بدل بدل کر کرنا بھی اس کا حل ھے مگر ھائوس کو مناسب ریسٹ بھی اھمیت کا حامل ھے
ایکولائی پھیلنے کی وجه معمولی بھی ھوسکتی ھے . چوزے کو انجیکشن کرنے والے ٹیکے کا جراثیم سے پاک ھونا ضروری ھے مرغی کی کھال جراثیم سے لدی پھندی ھے اس لئے سوئی کو بار بار تبدیل کیا جائے تاکه کسی حد تک ایک بیمار مرغی کے جراثیم دوسری صحت مند مرغی میں نه جاسکے .ایسے بهت سے مشاھدے دیکھنے میں آتے ھے که ٹیکے میں بداحتیاطی سے تمام فلاک میں ایکولائی پھیل گئی
سپرے کے زریعے ویکسین کرنے کے طریقے میں اگر ماحول پانی اور سپرے پمپ میں اگر جراثیم کی معمولی مقدار بھی موجود ھوئی تو بھی اس کے نتائج خطرناک ھوگے کیونکه ویکسین کے وائرس کیوجه سے سانس کی نالیوں میں ایک ٹھرائو سا آجاتا ھے اور جراثیم کو قدم جمانے کا موقع مل جاتا ھے اسطرح اسپرے کے بعد ایکولائی کی علامات ظاھر ھو جاتی ھے اور مائیکروپلازمه کیلئے بھی راسته صاف ھو سکتا ھے
سردیوں کے موسم میں ھوا کی کمی بھی مرغیوں کو ایکولائی کا عارضه لاحق کرسکتی ھے
جاوید چیمہ سپروائزر
فون نمبر :03042711327

09/12/2018

Address

Multan

Telephone

+923007341691

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Veterinary Hospital Makhdoom Rashid,Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram