11/12/2025
کیا آپ کو یا آپ کے بچے کو سُننے میں دشواری کا سامنا ہے؟
کیا آپ کے کان میں شور یا گھنٹی کی آواز محسوس ہوتی ہے؟
کیا آپ اپنے بچے کو بلائیں تو وہ متوجہ نہیں ہوتا؟
کیا آپ کو یا آپ کے بچے کو بولنے میں دشواری محسوس ہوتی ہے؟
اب فکر کی کوئی بات نہیں! ہیئرنگ ہیلتھ کیئر سینٹر، ملتان میں جدید ترین سماعت کے آلات (Hearing Aids)، ٹیسٹ، صحیح رہنمائی اور بہترین دیکھ بھال بین الاقوامی معیار کے مطابق دستیاب ہے۔
آج ہی ہمارے ماہرینِ سماعت سے رابطہ کریں اور ایک بہتر سُننے والی دنیا کی طرف قدم بڑھائیں!
0347-7314499
پتہ .ہیئرنگ ہیلتھ کیئر سینٹر ملتان کوثر آرکیڈ، بالمقابل ہوٹل سندھ باد،کلمہ چوک، ملتان