Mardana Kamzori ka ilaj Hakeem Akhtar ky sath

Mardana Kamzori ka ilaj Hakeem Akhtar ky sath حکمت، دانائی، اصلاحی گفتگو اور زندگی کے قیمتی اسباق شیئر کیے جاتے ہیں Herbal Medicine Store

05/12/2025
02/12/2025

سردی کے موسم میں پٹھوں کی کمزوری اور ہڈیوں کے درد کیلئے بہترین آزمودہ ٹوٹکہ:

ایک گلاس نیم گرم دودھ میں
ایک چمچ شہد
اور آدھی چمچ کلونجی باریک پسی ہوئی
ملا کر رات سونے سے پہلے پی لیں۔

اس سے جسم کو گرمائش ملتی ہے، درد میں آرام آتا ہے، اعصاب مضبوط ہوتے ہیں اور نیند بھی پرسکون آتی ہے۔

01/12/2025

Kamzor J**m ky liye

29/11/2025

*وہ جادوئی نسخہ جو لاکھوں لوگ انتظار کر رہے تھے! *
وہ چیز ہے
ھوالشافی!
سونف + اجوائن دیسی + کالونجی + میتھی دانہ
(چاروں کو برابر مقدار میں ملا لیں، یہ آپ کے کچن میں برسوں سے پڑی تھی نا؟
مکمل طاقتور نسخہ (۱۲-۱۵ دن میں کمال)
رات کو سوتے وقت بس اتنا کرنا ہے
سونف → ایک چٹکی
اجوائن دیسی → ایک چٹکی
کالونجی (کلونجی) → ایک چٹکی
میتھی دانہ کو پیس کر چورن بنا لیں→ ایک چٹکی
چاروں کو ملا کر ایک چھوٹا چمچ (نیم چٹکی سے تھوڑا زیادہ) بنا لیں
ایک گلاس ہلکا گرم پانی لیں، یہ چورن ڈال کر اچھی طرح ہلائیں اور آہستہ آہستہ پی جائیں
(چبا کر بھی کھا سکتے ہیں، لیکن پانی سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے)
بس ۱۲ سے ۱۵ دن لگاتار کریں، پھر دیکھیں کمال:
جوڑوں کا درد، کمر درد، گھٹنوں کا درد جیسے کبھی تھا ہی نہیں
ہاتھ پاؤں کی جلن، سن ہونا، سوئیاں چبھنا ختم
رات کو نیند ایسی آئے کہ الارم بھی ناراض ہو جائے
گردے صاف، پتھری ٹوٹ ٹوٹ کر نکلے
پیشاب کی جلن، بار بار جانا، بدبو سب غائب
مردانہ طاقت میں اتنا اضافہ کہ گھر والے پوچھیں "واہ بھائی کیا بات ہے؟"
صبح اٹھو تو جسم میں پر لگے ہوں جیسا ہلکا پن!
یہ نسخہ پرانے بزرگ، حکیم، اور لاکھوں گھروں میں آزمایا ہوا ہے، کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں، بالکل مفت، بس لگاتار ۱۵ دن کریں!
جو لوگ ابھی سے شروع کر رہے ہیں آج رات سے ہی، کل پھر بتائیں کیا فرق پڑا
شیئر ضرور کریں، کسی کا بھلا ہو جائے گا ان شاءاللہ

🌿✨ قدرتی علاج – دیسی جڑی بوٹیوں کی دنیا ✨🌿

کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟
کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

💚 فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔

طاقت کا خزانہ 🔥ھوالشافیروزانہ کی خوراک:کھجور — 3 عددمغز اخروٹ — 1 عددمغز بادام — 11 عددمغز پستہ — 5 عددطریقہ استعمال:یہ ...
13/08/2025

طاقت کا خزانہ 🔥
ھوالشافی

روزانہ کی خوراک:

کھجور — 3 عدد

مغز اخروٹ — 1 عدد

مغز بادام — 11 عدد

مغز پستہ — 5 عدد

طریقہ استعمال:
یہ تمام اجزاء ایک ساتھ لیں اور ایک گلاس گرم دودھ کے ساتھ کھائیں، کھانے کے دو گھنٹے بعد رات سونے سے پہلے۔
یہ مختصر اور آسان نسخہ لمبے چوڑے نسخوں سے کہیں بہتر ہے۔ بچوں، بوڑھوں اور خواتین سب کے لیے یکساں مفید۔

⭐ فوائد ⭐
پٹھوں کو طاقت دیتا ہے

دماغ کو قوی کرتا ہے

گردوں کو طاقت بخشتا ہے

قوتِ باہ میں اضافہ کرتا ہے

خشک جسم کو تر کرتا ہے

قبض کو دور کرتا ہے

عضوِ خاص میں سختی اور تناو پیدا کرتا ہے

دل، دماغ اور گردوں کے لیے بے مثال

آنتوں کی خشکی دور کرتا ہے

پُرسکون نیند لاتا ہے

خشک کھانسی میں فائدہ دیتا ہے

دماغی خلیات کو فعال کرتا ہے

اعصاب کو طاقت دیتا ہے

معدہ اور آنتوں کو مضبوط کرتا ہے

دماغی صلاحیت تیز کرتا ہے

قوت باہ کامجرب المجرب نسخہ صرف 25 دنماکا روٹس کا پاؤڈر بنا کر صبح ایک گلاس دودھ میں ایک گرام ڈال کر حل کر کے خالی پیٹ اس...
30/05/2025

قوت باہ کامجرب المجرب نسخہ صرف 25 دن
ماکا روٹس کا پاؤڈر بنا کر صبح ایک گلاس دودھ میں ایک گرام ڈال کر حل کر کے خالی پیٹ استعمال کریں قدرت کا جڑی بوٹیوں میں طاقت و کرشمہ دیکھیں جن کا کھمبا بالکل سیدھا نہیں ہوتا 25 دن دیں
بہت ہی اچھا رزلٹ ملتا ہے
شہوت کا بادشاہ ماکا روٹس اس سے اچھی اور کوئی دوائی نہیں
منی کو بڑھاتا ہے منی کو گاڑھا کرتا ہے اور ٹائمنگ زیادہ کرتا ہے اعصابی پرابلم میں عورتوں اور مردوں کے لئے یکساں مفید ہے اعصابی پرابلم کا حل صرف ماکا روٹس .
جن میں ہلکا پھلکا اریکشن ہے ان کو 15 دن سے زیادہ نہ دیں ۔
اگر مستقل علاج چاہتے ہیں تو یہ نسخہ بنا کر استعمال کریں
مدت یوم 40 دن
ہر طرح کی جنسی اعصانی جسمانی کمزوری کا مکمل اور زبردست نسخہ
جہاں کوئی دوا کام نہ کر رہی ہو وہاں یہ دوا ہر صورت کام کریگی
مردانہ طاقت کا بادشاہ نسخہ جنکی عید کے بعد شادی ہے چند دن اسکو استعمال کر لیں بہت ہی مجرب دوا ہے
کے سنہری نسخہ جات
ھوالشافی
موصلی سفید 40 گرام
موصلی سیاہ 40 گرام
ستاور 40 گرام
تخم کونچ مدبر 40 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
ماکا روٹس 20 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
تالمکھانہ 20 گرام
مغز اخروٹ 20 گرام
اسگندھ ناگوری 20 گرام
عقرقرحا 20 گرام
زعفران خالص 10 گرام
الائچی سبز 10 گرام
کوزہ مصری حسب ضرورت
تمام اشیاء اسی مقدار میں لیکر پیس کر پوڈر بنا لیں

صبح و شام ایک ایک چمچ ہمراہ دودھ 45 یوم کھلا دیں
جسم سے ہر طرح کی کمزوری کو جڑ سے نکال دیگا
ساتھ دل کی طاقت کیلئے اشرف کمپنی کی دوالمسک جواہر دار معتدل آدھی آدھی چمچی صبح و شام لازمی دیں انشاءاللہ چند ہی دنوں میں اعصاب دل و دماغ اور نفس کے اندر انتہاء کی سختی اور پاور پیدا ہو جاۓ گی
مزید مشورے کیلئے واٹس ایپ پہ رابطہ فرمائیں
نوٹ یہ ہر مزاج پہ کامل ہے ۔ہم سے یہ نسخہ منگوانے کی کہ یہ رابطہ کریں

12/11/2024

پیشاب جاری کرنے والی دوا مدر بول ادویہ اس وقت استعمال کی جاتی ہیں جب پیشاب میں کمی واقع ہو یا پیشاب میں جلن محسوس ہو یا پیشاب بند ہو جائے یہ صورتیں کہ امراض کے حالت میں پیدا ہوتی ہیں۔ پیشاب حقیقت میں بدن کا فضلہ ہے بالکل اسی طرح جس طرح پاخانہ اور پسینہ بدن کے فضلے ہیں اس کا بین ثبوت یہی ہے کہ جب پیشاب بند ہو جاتا ہے تو نہ صرف فضلات اعضاء میں رک کر جسم میں سرایت کر جاتے ہیں جس سے جسم میں خطرناک امراض پیدا ہو جاتے ہیں۔جن میں ہلاکت کی نوبت بھی پہنچ سکتی ہے بلکہ اعضائے جسم میں بے چینی اور درد بھی پیدا ہو جاتا ہے۔ جب بندش بول سے زہریلے علامات پیدا ہوتے ہیں تو اس حالت کو تسمم بولی کہتے ہیں ۔
شیخ الرئیس لکھتے ہیں پہلے ہضم کا فضلہ معدہ ہوتا ہے آنتوں کی راہ( بشکل براز) خارج ہوتا ہے اس کا بیشتر حصہ پیشاب میں چلا جاتا ہے
جدید تحقیقات میں پیشاب کے اندر جو مادہ زیادہ تر ہوتا ہے اس کو مادہ بولیہ کہتے ہیں جس کی بڑی مقدار جگر کے اعمال ہضم اور استحال کے نتیجہ میں جگر کے اندر ہی بنتا ہے اس لیے اسکو جگر کا فضلہ کہا جائے تو قطعا بے جا نہیں ہے بہرحال یہ مادہ جگر وغیرہ میں بن کر عروق میں چلا جاتا ہے جہاں موجودہ شکل میں خون کے ساتھ ملا ہوا پایا جاتا ہے. بالخصوص جب کہ گردے خراب ہوں اور خون سے اس مادہ کو پیشاب کے ساتھ اچھی طرح خارج نہ کر سکتے ہوں تو اس کی مقدار خون میں اور دیگر رطوبات بڑھ جاتی ہیں گوشت کھانے سے یہ مادہ زیادہ اور سبزی کھانے سے کم ہو جاتا ہے .اسی طرح شدت ریاضت کے وقت اور بخاروں میں اس کی مقدار بڑھ جاتی ہے. اس مادہ بورلیہ کے علاوہ دیگر مواد بھی صحت کی حالت میں بدن سے اخراج پاتے ہیں۔ جیسے بلغم اور ترشی وغیرہ لیکن مرض کی حالت میں اس پیشاب میں پتھری و شکر اور خون اور پیپ پائے جاتے ہیں۔غرض ان مواد میں جب رکاوٹ پیدا ہوتی ہے تو مدر بول دوائیں استعمال کی جاتی ہیں۔

سردی کا تحفہ دوستو سردی آہستہ آہستہ کنٹرول سنبھال رہی ھےاور لوگ اپنا اوڑھنا بچھونا ، لباس اور غذا تبدیل کرنے میں مصروف ہ...
11/11/2024

سردی کا تحفہ
دوستو سردی آہستہ آہستہ کنٹرول سنبھال رہی ھےاور لوگ اپنا اوڑھنا بچھونا ، لباس اور غذا تبدیل کرنے میں مصروف ہیں ۔
میں چاہتا ہوں کہ آپ احباب کی خدمت میں سردی کے موسم کے مطابق ایسا تحفہ پیش کردوں جو کیمیکلز سے پاک اور غذائیت و توانائی سے بھرپور ھو۔
نوٹ فرما لیں ۔
ھوالشافی!
بیسن ایک کلو
کھویا آدھا کلو
گھی آدھا کلو
چینی ایک کلو
مغزبادام 120گرام
مغزاخروٹ 120گرام
پستہ 100 گرام
زعفران اصلی 3 گرام
منقہ(مویز) 100گرام
انڈے ....... 12 عدد
*بنانے کا طریقہ*
بیسن کو گھی میں بھون لیں ۔
چینی کاقوام تیار کریں ۔
قوام میں انڈے پھینٹ لیں۔
انڈے بریاں ھو جائیں تو آگ سے اتارلیں۔
اب اس میں کھویا اچھی طرح مکس کر لیں ۔
منقہ شامل کریں ۔
اب میوہ جات موٹا موٹا کوٹ کر ملا لیں ۔
پرات میں الٹا دیں اور برفی کی شکل میں کاٹ کر رکھ لیں ۔
جازب نظر بنانے کے لیے کھانے والا ہلکا گلابی رنگ تھوڑا سا ملا سکتے ہیں ۔
نوٹ----شوگر کے مریض استعمال نہ کریں ۔
دل کے وہ مریض جو روزانہ دوا کھاتے ہیں روزآنہ 20گرام سے زیادہ نہ کھائیں

مغلظ لاجوابمغلظ ہوتی تو رطوبات کو گاڑھا کرنے کے لئے....... ھماری مراد منی ہی ھے ب اسی کی بات کر لیتے ہیں.... ایک تو آجکل...
07/11/2024

مغلظ لاجواب
مغلظ ہوتی تو رطوبات کو گاڑھا کرنے کے لئے....... ھماری مراد منی ہی ھے ب اسی کی بات کر لیتے ہیں.... ایک تو آجکل مریضوں میں... منی کی مقدار کم ہوتی ہے بنتی ہے... مشت زنی اور سوازکی مادہ.. پس کی وغیرہ سے..... جو ہوتی ہے.. وہ گرمی کی حدت کی وجہ سے بہت پتلی ہوتی اب ایسی دوا ہو... جو منی کی مقدار بھی بڑھاۓ..... یعنی پیدائش منی ھو اور جو پیدا ھو وہ بھی اپنے پورے قوام مین معتدل ھو یعنی گاڑھا پن بھی ھو.....
دوسرا منی تو بےشمار ھے لیکن پتلی زیادہ ھے مانند پانی اب خودبخود ہی تھوڑی تھریک سے جسم سے خارج ھو جاتی ہے.... یعنی جریان کی شکل میں...
اب ایسی صورتحال ان رطوبات کوگاڑھا کرکے بہنے سے روکاجاۓ.... جریان منی... منی کا پتلا پن... منی کی حدت گرمی.... سرعت انزال پر.... کام کرے گا..... پتلی منی کی شکایت کرنے والے حضرات اس نسخے کے استعمال کرنے سے خوش ہوجاے گے...
ھوالشافی!!!!
تمر ہندی 200 گرام
اجواٸن خراسانی 200گرام
سنگھاڑا خشک 200گرام
تالمکھانہ 200 گرام
کمرکس 200 گرام
بیج بند 200 گرام
لاجونتی 200 گرام
موصلی سفید 200
سمندر سوکھ 200 گرام
بہوپھلی برابر وزن سفوف کا لینی ہے..
اور کشتہ سہ دھاتہ 50گرام خود ساختہ لیں... تو بہتر ہے....
کشتہ قلعی 60 گرام لیں ۔
الائچی خورد 100 گرام لینی ہے....
یہ سادہ لیکن کام کرنے والا مغلظ ہے جو عام فہم بھی ہے.. اور ہر خاص و عام کےلیے لکھ دیا.......بناے اور دعاؤں میں یاد رکھیں.... تیار بھی مل سکتا ہے..

معجون جواہرات اسپیشل – مردانہ طاقت میں بے مثال انقلاب کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شریک حیات آپ کی محبت میں گم رہے اور ہر ل...
06/11/2024

معجون جواہرات اسپیشل – مردانہ طاقت میں بے مثال انقلاب

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شریک حیات آپ کی محبت میں گم رہے اور ہر لمحہ آپ پر فدا ہو؟ کیا آپ جنسی کمزوری، سرعت انزال یا کم ٹائمنگ جیسے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں؟ اب ان پریشانیوں کو ہمیشہ کے لیے بھول جائیں! معجون جواہرات اسپیشل وہ جادوئی فارمولا ہے جو آپ کی مردانہ طاقت کو بےمثال بنائے گا اور آپ کی زندگی میں نئی خوشیاں بھر دے گا۔

لاجواب فوائد: بس 30 منٹ میں حیرت انگیز نتائج حاصل کریں۔ مستقل ٹائمنگ اور رفتار جو آپ کی شریک حیات کو مکمل مطمئن کرے۔ اگر سرعت انزال کا مسئلہ ہے تو اب یہ ماضی کی بات ہوگی۔ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ یہ فارمولہ 100% محفوظ ہے، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔ 80 سال تک کے افراد اور شوگر کے مریض بھی اسے بے فکر ہو کر استعمال کر سکتے ہیں۔

عورت کو کیا چاہیے؟
ایک عورت چاہتی ہے کہ اس کا شوہر اسے مکمل محبت دے، ہر لمحہ اس کے ساتھ ہو اور جنسی طور پر اسے مطمئن رکھے۔ جب مرد جنسی لحاظ سے مضبوط اور طاقتور ہو تو عورت اس کی محبت میں کھو جاتی ہے۔ معجون جواہرات اسپیشل آپ کو وہ مرد بنائے گا جو اپنی شریک حیات کے لیے ہمیشہ خاص رہے۔

کیوں منتخب کریں معجون جواہرات اسپیشل؟
یہ آپ کو وہ عزت اور اعتماد دے گا جو آپ ہمیشہ سے چاہتے ہیں۔ مردانہ کمزوری اور شرمندگی سے نجات پائیں اور اپنی ازدواجی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں۔ یہ فارمولا آپ کو نہ صرف جسمانی طاقت دے گا بلکہ آپ کو ذہنی سکون بھی عطا کرے گا۔ مستقل استعمال سے آپ کی مردانہ صلاحیت میں ایسی بہتری آئے گی جو ہمیشہ برقرار رہے گی۔

اب تصور کریں، ایک ایسی رات جب آپ کی شریک حیات مکمل طور پر مطمئن ہو، جہاں ہر لمحہ محبت اور خوشی کا ہو۔ معجون جواہرات اسپیشل کے ساتھ یہ خواب حقیقت میں بدل سکتا ہے! یہ آپ کی زندگی میں خوشیوں کا انقلاب لا سکتا ہے اور آپ کو وہ اعتماد دے سکتا ہے جس کی ہمیشہ سے تلاش تھی۔

آج ہی آرڈر کریں اور اپنی زندگی میں خوشیوں کا نیا باب کھولیں! –

یہ صرف دوا نہیں، بلکہ آپ کی زندگی کا نیا آغاز ہے۔

تل کے فوائد: ایک صحت مند غذا کا خزانہتل، چاہے سیاہ ہوں یا سفید، صدیوں سے اپنی غذائیت اور صحت کے فوائد کی وجہ سے دنیا بھر...
30/10/2024

تل کے فوائد:

ایک صحت مند غذا کا خزانہ
تل، چاہے سیاہ ہوں یا سفید، صدیوں سے اپنی غذائیت اور صحت کے فوائد کی وجہ سے دنیا بھر میں استعمال ہوتے آ رہے ہیں۔ ان چھوٹے سے بیجوں میں بہت سے ایسے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو جسم کو مختلف بیماریوں سے لڑنے میں مدد کرتے ہیں۔

تل کے فوائد کی ایک جامع فہرست:
دل کی صحت کے لیے بہترین: تل میں موجود مونو اور پولی انسیچوریٹڈ فیٹی ایسڈز دل کی صحت کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ یہ کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتے ہیں اور دل کے دورے اور فالج کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں: تل میں کیلشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جو ہڈیوں کو مضبوط بنانے اور آسٹیوپوروسس کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
بالوں کی نشوونما کے لیے فائدہ مند: تل میں موجود پروٹین اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈز بالوں کو مضبوط اور چمکدار بناتے ہیں اور بالوں کے گرنے کو روکتے ہیں۔
جلد کی صحت کے لیے مفید: تل میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جلد کو نقصان سے بچاتے ہیں اور اسے جوان رکھتے ہیں۔
وزن کم کرنے میں مددگار: تل میں موجود فائبر آپ کو زیادہ دیر تک سیر رکھتا ہے جس سے آپ کم کھاتے ہیں اور وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں: تل میں موجود فائبر ہاضمے کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے اور قبض سے نجات دلاتا ہے۔
کینسر سے بچاؤ: تل میں موجود لیگنان نامی ایک مرکب کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
توانائی بڑھاتے ہیں: تل میں موجود آئرن خون میں ہیموگلوبن کی سطح کو بڑھاتا ہے جس سے جسم میں توانائی کی سطح بڑھتی ہے۔
تل کو اپنی غذا میں کیسے شامل کریں؟
دہی میں شامل کرکے کھائیں۔
سالنوں میں ڈال کر کھائیں۔
روٹیاں بناتے وقت آٹے میں شامل کریں۔
اچار بنا کر کھائیں۔
تل کا تیل سالنوں میں استعمال کریں۔

زیادہ مقدار میں تل کھانا ہاضمے کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔

تل کے لڈو
اجزا٫
سفید تل ایک کپ
شہد دو کھانے کے چمچہ
بیسن دو چائے کے چمچہ
گھی یا تیل ایک چائے کا چمچہ
ترکیب
تل کو ایک پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون کر نکال لیں۔ پھر بیسن کو الگ برتن میں خوشبو آنے تک بھونیں اور نکال لیں۔

میں جب تل ٹھنڈے ہونے لگے تو اس میں آہستہ آہستہ شہد ڈالتے جائیں اور چمچہ سے ملاتے جائیں۔

جب شہد اچھی طرح مکس ہو جائے تو بھنا بیسن آہستہ آہستہ ڈالتے ہوئے ملائیں۔

فرائی پین میں تھوڑا سا تیل ڈالیں، گرم ہونے پر تل والا مکسچر ڈالیں اور دو سے تین منٹ تک چولہے پر رکھیں۔ یاد رہے کہ اس کو گرم کرنا ہے پکانا نہیں ہے۔

پھر ایک برتن میں نکالیں۔ تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے تو چھوٹے چھوٹے لڈو بنا لیں۔

🌹🥀💐سفوف مرکب سلطانی🌹🥀💐مرد و خواتین کےلیے یکساں پر اثر ذکاوت حس۔جریان منی و مذی۔مادہ تولید پتلا ہونا ۔ ٹائمنگ کی کمی ۔ اح...
28/10/2024

🌹🥀💐سفوف مرکب سلطانی🌹🥀💐
مرد و خواتین کےلیے یکساں پر اثر
ذکاوت حس۔جریان منی و مذی۔مادہ تولید پتلا ہونا ۔ ٹائمنگ کی کمی ۔ اح**ام کی کثرت ۔خون کی کمی ۔ لیکوریا نیا یا پرانا کو مکمل ٹھیک کرتا ہے
ہوالشافی
درخت کیکر پنچ انگ ( پھلی۔پھول۔برگ۔چھلکا۔گوند) 7.5 کلو
تج ۔ کمرکس۔موچرس۔بیج بند۔موصلی سفید ہر ایک پاؤ
تخم ریحان۔شب یمانی ۔کشتہ بیضہ مرغ۔کشتہ فولاد ہر ایک آدھا پاؤ
ثعلب مصری۔کشتہ قلعی۔سہہ دھاتہ۔کشتہ صدف مروارید۔کشتہ خر مہرہ ہر ایک چھٹانک
کوزہ مصری 4 کلو

فوائد !
((1)) بہترین مؤلد منی ھے
((2)) زبردست مقوی باہ ہے
((3)) لاجواب مؤلد کرم منی ھے
((4)) اولاد نرینہ (بزریعہ مرد ) کیلۓ بیحد مؤثر ثابت ھوئ ھے
((5)) مرد کے سیمن میں وہ قابلیت پیدا کرتی ھے جو کہ اس ضمن میں درکار ھوتی ھے
((6)) مسمن بدن کمال ھے
((7)) اگر تمام نسخہ کا ایک کورس استعمال میں لایا جاۓ تو دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ بھترین محمر لون ثابت ھوتی ھے -
((8)) اس کا ایک مکمل کورس برسوں قوت خاص کو برقرار رکھنے میں معاون ھے
((9)) الغرض مردانہ امراض کیلۓ یہ ایک جامع نسخہ ھے
نیز وہ تمام تر فوائد حاصل ہونگے جہنیں مجلوقین اور کثرت مباشرت کے مریض تلاش کرتے ہیں
یہ سفوف عورتوں میں سیلان رحم ، پرانا لیکوریا جس کی وجہ سے کمر درد ، خون کی کمی جیسے مسائل کا حتمی علاج ہے
📌مقوی باہ و مردانہ کمزوری کو دور کرے۔
📌مادہ منویہ کو پیدا کرے۔
📌ٹائمنگ میں اضافہ کرے۔
📌عام جسمانی کمزوری کو دور کرے۔
📌کام کاج کے بعد تھکاوٹ اور نکاہت کو دور کرے۔
📌اعصاب اور پٹھوں کو طاقت دے۔
📌گردوں کو طاقت دے اور صحت مند بنائے۔
📌تقویت اعضاءِ رئیسہ (دل۔دماغ۔جگر)کے لیے بے حد مفید ہے
📌بدن کو چست اور توانا کرتا ہے
📌ازدواجی زندگی کو خوشگوار بناتا ہے
📌نوجوان کے جنسی معاملات کو درست کرتا ہے
📌مادہ منی کو گاڑھا کرتا ہے
📌جنسی اور جسمانی دونوں کمزوریوں کو دور کرتا ہے
📌مایوس مریضوں کے لیے لاجواب تحفہ ہے
دوران استعمال ہمبستری بادی اشیاء دال چنا بڑا گوشت بیکری کی اشیاء سے پرہیز کریں
ایک ماہ کا کورس بگڑی ہوئی صحت کا ضامن ثابت ہوگا
ان شاءاللہ
میرے دواخانہ پہ بڑی مقدار میں تیار کیا جاتا ہے آپ صاحب بنانا چاہیں تو اسکے اوزان کم کرکے تیار کر سکتے ہیں
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں

Address

Chowk Kumhara
Multan
6000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardana Kamzori ka ilaj Hakeem Akhtar ky sath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram