11/11/2025
ڈپریشن ایک ایسا مرض ہے جو نہ صرف آپ کی جسمانی اور نفسیاتی صحت کو متاثر کرتا ہے بلکہ آپ کے روزمرہ کے معمولات، جیسے کہ سونے، جاگنے، کھانے پینے اور سوچنے کے انداز پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ مرض آج کل بہت عام ہو گیا ہے، اور شاید ہی دنیا کا کوئی شخص اس سے محفوظ ہو۔ خواتین مردوں کے مقابلے میں اس مرض میں زیادہ مبتلا ہوتی ہیں۔ براہ کرم سیشن بکنگ کے لیے 03209446435 پر فون کریں۔ خُوشبخت کاظمی، کلینیکل سائیکالوجسٹ، نفسیاتدان
CHILD ,ADULT AND DRUG TREATMENT SPECIALIST