Hakeem Arshad

Hakeem Arshad خالص ہربل نسخہ جات منگوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں آپکا بھائی حکیم ارشد صدیقی
(پرائیویسی ہماری اولین ترجیح ہے)

02/08/2025
پتہ کی پتھری کیلئے۔ آملہ 20 گرام بہیڑہ 20 گرامہریڑ 20 گرام کالی_مرچ 4 عددزرد کوڑی 4 عددپیس کر سفوف بنا لیں ایک چھوٹی بوت...
13/01/2025

پتہ کی پتھری کیلئے۔
آملہ 20 گرام بہیڑہ 20 گرام
ہریڑ 20 گرام کالی_مرچ 4 عدد
زرد کوڑی 4 عدد
پیس کر سفوف بنا لیں
ایک چھوٹی بوتل 60ml لیموں کے رس میں ملا کر رکھ لیں
ایک چمچ دن میں تین بار پانی کے ساتھ استعمال کریں اوپر خوب پانی پئیں انشاءاللہ پتھری ریت بن کر نکل جائے گی
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

حیض کا زیادہ آنا۔خشک دھنیا 5 گرام آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب پانی آدھا ہو جائے تو اتار کر مصری ملا کر نیم گرم پی لیں۔ ...
11/01/2025

حیض کا زیادہ آنا۔
خشک دھنیا 5 گرام آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب پانی آدھا ہو جائے تو اتار کر مصری ملا کر نیم گرم پی لیں۔
روزانہ استعمال کریں جب تک آرام ناں ہو۔۔۔
آپکا بھائی حکیم ارشد صدیقی

سختی اور ٹائمنگ کیلئے ہربل گولی عقر قرہا 1 تولہثعلب مصری 1 تولہمغز جائفل 2 تولہلونگ 1 تولہکباب چینی 1 تولہدار چینی 1 تول...
08/01/2025

سختی اور ٹائمنگ کیلئے ہربل گولی
عقر قرہا 1 تولہ
ثعلب مصری 1 تولہ
مغز جائفل 2 تولہ
لونگ 1 تولہ
کباب چینی 1 تولہ
دار چینی 1 تولہ
سبز الائچی کے بیج 1 تولہ
زعفران 5 گرام
کھرل کر کے سفوف بنا لیں
تھوڑا سا خالص شہد ملا کر چنے برابر گولیاں بنا لیں
رات کو نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک گولی چبا کر استعمال کریں۔۔۔
ہائی بلڈ پریشر کے مریض استعمال ناں کریں
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

جنسی کمزوری میں مبتلا افراد کیلئے خاص دیسی نسخہ شاہی معجون خاصعضو خاص میں ڈھیلا پن ہے ٹائمنگ نہیں ہے منی پانی کی طرح پتل...
04/01/2025

جنسی کمزوری میں مبتلا افراد کیلئے خاص دیسی نسخہ شاہی معجون خاص

عضو خاص میں ڈھیلا پن ہے ٹائمنگ نہیں ہے منی پانی کی طرح پتلی ہے لیس دار قطرے آتے ہیں سپرم کمزوری کا مسئلہ ہے معدے و مثانے میں گرمی ہے جسمانی و اعصابی کمزوری ہے جوڑوں پٹھوں میں درد رہتا ہے تھکن اور سستی رہتی ہے
تو 30 دن کا مکمل کورس ایک بار استعمال کر کے ان مسائل سے مستقل چھٹکارا پائیں
عضو خاص میں بےپناہ سختی پیدا ہوتی ہے
ٹائمنگ کا دورانیہ 30 منٹ تک بڑھاتا ہے
مادہ منی کو بےحد گاڑھا کرتا ہے لیس دار قطرے آنا بند ہو جاتے ہیں
سپرم کی نشوونما کر کے انہیں ایکٹیو کرتا ہے اور مرد کو اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے معدہ و مثانہ کی گرمی کو ختم کرتا ہے پٹھوں کو طاقت دیتا ہے جوڑوں کے درد کمر درد کو ختم کرتا ہے اعصابی کمزوری کو ختم کرتا ہے جسم میں زبردست طاقت آتی ہے
نسخہ_کے_اجزاء۔۔۔
زعفران 5 گرام۔ ریگ ماہی 10 گرام۔
جند بیدستر 20 گرام۔ مصتگی رومی 20 گرام۔ ثعلب پنجہ 30 گرام۔
ثعلب مصری 30 گرام۔ عقر قرھا 30 گرام۔
موصلی سفید 30 گرام۔ موصلی سیاہ 30 گرام۔ گوند کیکر 30 گرام۔ مغز بنولہ 30 گرام۔ اسگند ناگوری 20 گرام۔
شقاقل مصری 20 گرام۔ بہمن سرخ 20 گرام۔
بہمن سفید 20 گرام۔ تودری سرخ 20 گرام۔
تودری سفید 20 گرام۔ تالمکھانہ 20 گرام۔
بیج بند 20 گرام۔ ستاور 20 گرام۔
لاجونتی 20 گرام۔ سبز الائچی 20 عدد۔
ورق نقرہ 10 عدد۔
تمام ادویات کوٹ کر سفوف بنا لیں خالص چھوٹی مکھی کا شہد ملا کر اچھی طرح مکس کر کے معجون بنا لیں زیادہ گاڑھا ناں ہو اور ناں ہی زیادہ پتلا۔۔۔
ایک چاۓ والا چمچ روزانہ رات کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
خود تیار کریں یا تیار شدہ منگوانے کیلئے
WhatsApp Number
03006327434
اپنا اڈریس ہمارے واٹسپ پر بھیجیں پورے پاکستان میں فری پارسل ڈلیوری کی سہولت موجود ہے خالص دیسی اجزاء سے تیار شدہ نسخہ جات منگوانے یا مشورہ کیلیۓ رابطہ کریں...
حکیم ارشد صدیقی
فاضل طب و جراحت ماہر امراض پوشیدہ زنانہ و مردانہ سپرم و سیمن
۔ہربل۔دواخانہ۔رجسٹرڈ۔پاکستان

سرعت انزال، جریان، احتلام، کے خاتمہ کیلیۓ اکسیر سستا نسخہ ہے  50 گرام #ستاور 50 گرام #بدھارا 50 گرام #مغزبنولہ 50 گرام #...
30/12/2024

سرعت انزال، جریان، احتلام، کے خاتمہ کیلیۓ اکسیر سستا نسخہ ہے
50 گرام
#ستاور 50 گرام
#بدھارا 50 گرام
#مغزبنولہ 50 گرام
#گوندکتیرہ 50 گرام
#لاجونتی 50 گرام
#مصری 150 گرام
سفوف بنا لیں ایک چاۓ والا چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کریں۔
آپکا بھائی حکیم ارشد صدیقی

ڈسٹ الرجی، پولنگ الرجی، کاسٹک الرجی، یا کسی بھی قسم کی الرجی ہو۔۔۔ نسخہ  کے پتے #مہندی کے پتے #نیم کے پتےتینوں اجزاء ہم ...
25/12/2024

ڈسٹ الرجی، پولنگ الرجی، کاسٹک الرجی، یا کسی بھی قسم کی الرجی ہو۔۔۔ نسخہ
کے پتے
#مہندی کے پتے
#نیم کے پتے
تینوں اجزاء ہم وزن لے کر سکھا کر پیس لیں ایک چٹکی صبح دوپہر شام ہمراہ پانی استعمال کریں
یہی پوڈر 50 گرام 150 گرام سرسوں تیل میں جلا کر چھان کر الرجی والی جگہ جسم پر مساج کریں چنبل کیلئے بھی بہترین ہے
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

مرگی کیلئے آزمودہ نسخہ۔۔۔  عقرقرحا ۔ عود صلیب ۔ جداور ۔ بادر نجبویہمرچ سیاہ ۔ اسطوخودوس ۔۔۔ ہر ایک 2 تولہ سارے اجزاء پیس...
14/12/2024

مرگی کیلئے آزمودہ نسخہ۔۔۔
عقرقرحا ۔ عود صلیب ۔ جداور ۔ بادر نجبویہ
مرچ سیاہ ۔ اسطوخودوس ۔۔۔
ہر ایک 2 تولہ
سارے اجزاء پیس کر سفوف بنا لیں
سرکہ انگوری 50 گرام
شہد خالص 300 گرام
پھر سفوف میں سرکہ اور شہد ملا کر معجون بنا لیں
طریقہ استعمال۔
ایک چمچ صبح و شام کھانے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
انشاءاللہ شفاء ہو گی
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

بھوک لگوائے گیس قبض معدے کے جملہ امراض کیلئے بہترین نسخہاجوائن۔ سونف۔ میتھی دانہ۔ زیرہ ہر ایک 50 گرامہینگ    5 گرامکالا ...
10/12/2024

بھوک لگوائے گیس قبض معدے کے جملہ امراض کیلئے بہترین نسخہ

اجوائن۔ سونف۔ میتھی دانہ۔ زیرہ ہر ایک 50 گرام
ہینگ 5 گرام
کالا نمک 10 گرام
سب کو توے پر الگ الگ بھون کر پاؤڈر بنا لیں
آدھا چاۓ والا چمچ کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہمراہ پانی استعمال کریں
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

جوڑ گنٹھیا کمر درد کیلئے مجرب نسخہ۔۔۔ میتھی کے بیج آک کی جڑ کا چھلکا اجوائن سادہ دیسیکلونجی ہر ایک 250 گرام  لے کر کوٹ ک...
07/12/2024

جوڑ گنٹھیا کمر درد کیلئے مجرب نسخہ۔۔۔
میتھی کے بیج
آک کی جڑ کا چھلکا
اجوائن سادہ دیسی
کلونجی
ہر ایک 250 گرام لے کر کوٹ کر سفوف بنا لیں
آدھا چمچ چاۓ والا دن میں 3 بار دودھ یا ہمراہ پانی استعمال کریں
آپکا بھائی حکیم ارشد صدیقی

ھوالشافی۔ پرانی سے پرانی قبض کیلیۓ سقمونیہ ولائتی 10 گرامدیسی بادام 20 عددبڑی کشمش 20 عددکوٹ کر چنے برابر گولیاں بنا لیں...
01/12/2024

ھوالشافی۔
پرانی سے پرانی قبض کیلیۓ
سقمونیہ ولائتی 10 گرام
دیسی بادام 20 عدد
بڑی کشمش 20 عدد
کوٹ کر چنے برابر گولیاں بنا لیں
دو گولیاں روزانہ رات کو ہمراہ پانی استعمال کریں قبض کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا انشاءاللہ
آپکا بھائی حکیم ارشد صدیقی

ھوالشافی۔ خشک کھانسی کیلئے مجرب نسخہست ملٹھی 10 گرامفلفل دراز 10 گرامکاکڑہ سینگی 10 گراممصری 100 گرامسب کو الگ الگ سفوف ...
30/11/2024

ھوالشافی۔
خشک کھانسی کیلئے مجرب نسخہ
ست ملٹھی 10 گرام
فلفل دراز 10 گرام
کاکڑہ سینگی 10 گرام
مصری 100 گرام
سب کو الگ الگ سفوف بنا کر مکس کر لیں
چنے برابر صبح و شام ہمراہ پانی استعمال کریں
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Arshad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram