28/09/2025
الحمدللہ ایک اور دن اور ایک اور فری میڈیکل کیمپ ،شفیع اینڈ سنز کنسٹرکشن کمپنی اینڈ شفیع میموریل کلینک کی طرف سے بستی عنایت پور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر محمد رفیع نے سینکڑوں مریضوں کو مفت چیک اور مفت ادویات فراہم کی