28/04/2025
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء۔
خوشخبری :
پیدائشی کٹے ھونٹ اور تالو کے مفت آپریشن۔
مفت چیک اپ ۔
مفت ادویات ۔
مفت رہائش ۔
زیرنگرانی: ملتان کے مایاناز پروفیسر ڈاکٹر مختار حسین بھٹی۔
پتہ: الخالق ھسپتال نشتر روڈ ملتان ۔
رابطے کے لیے 03017473994 پر کال کریں ۔