02/10/2025
ڈپٹی کمشنر مری محترم آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایات پر ،
چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر اظہر محمود عباسی نے
یونین کونسل تریٹ،نمبل اور انگوری کے مختلف علاقوں کا وزٹ کیا ۔
ڈاکٹر ذوالفقار ستی ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ نے ہمراہ تحصیل ہیلتھ انسپکٹر کوٹلی ستیاں کے مختلف علاقوں کا وزٹ کیا۔ ہیلتھ انسپکٹر مری نے آؤٹ ڈور میں ٹیموں کو چیک اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی ۔
انٹامالوجسٹ نے اپنے آپنے ایریاوں کا وزٹ کیا اور انڈور اور آؤٹ ڈور میں ٹیموں کو چیک کیا ۔
حسب معمول ریسکیو 1122 کے ساتھ ساتھ تمام سرکاری اداروں نے ڈینگی ایکٹیویٹی میں اپنا کردار ادا کیا۔ مری کے مختلف علاقوں میں انڈور اور ڈور میں آئی آر ایس اور فوگینگ کی گئی۔ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف دو جگہوں کو سیل بمہر کیا گیا۔ پچھلے 36 گھنٹوں میں ڈینگی کا کوئی بھی مریض رپورٹ نہیں ہو ،
جبکہ ڈسٹرکٹ مری کے مجموعی مریضوں کی تعداد 112 ہے۔
محکمہ صحت کی صحت محافظ ( ڈینگی ٹیم) سے تعاون کریں ، عوام الناس ڈینگی ایس او پیز عمل کریں۔
غیر ضروری پانی کو جمع نہ ہونے دیں، مری سے ڈینگی کے مکمل خاتمے تک تمام ادارے محکمہ صحت کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ۔
ڈپٹی کمشنر مری ۔
*Prevention is better than cure*
Govt of Punjab Khawaja Imran Nazeer Chief Secretary Punjab Commissioner Rawalpindi Official Deputy Commissioner Murree Raja Osama Sarwar Deputy Commissioner Rawalpindi Dengue Dengue Dengue Punjab Health Reforms