Zeeshan Hospital - Chowk Sarwar Shaheed ذیشان ھسپتال - چوک سرور شہید

Zeeshan Hospital - Chowk Sarwar Shaheed  ذیشان ھسپتال - چوک سرور شہید ڈاکٹر غلام فرید بھٹی

20/02/2025
اہم اطلاع:ڈاکٹر سلمان فرید نیوروفزیشن اس مرتبہ اتوار بروز 19 مارچ ذیشان ہسپتال مریض دیکھنے نہیں آسکیں گے.اگلا کلینک معمو...
17/03/2023

اہم اطلاع:
ڈاکٹر سلمان فرید نیوروفزیشن اس مرتبہ اتوار بروز 19 مارچ ذیشان ہسپتال مریض دیکھنے نہیں آسکیں گے.
اگلا کلینک معمول کے مطابق ہو گا.
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے..
03067462331

شکریہ

17/11/2021

اہم اطلاع:
ڈاکٹر سلمان فرید نیوروفزیشن اس مرتبہ اتوار بروز 21 نومبر ذیشان ہسپتال مریض دیکھنے نہیں آسکیں گے, بلکہ اس کی بجائے اس کے بعد اتوار بروز 28 نومبر دستیاب ہوں گے.
اس کے علاوہ اگلے ماہ 5 دسمبر کی بجائے 12 دسمبر کو مریض دیکھیں گے..
یہ تبدیلی صرف انہی دنوں کے لیے ہے. اس کے بعد پہلے کا معمول رہے گا, یعنی ہر ماہ کا پہلا اور تیسرا اتوار..
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے..
03067462331

شکریہ

23/08/2021

اہم اطلاع:
ڈاکٹر سلمان فرید نیوروفزیشن اس مرتبہ اتوار بروز 5 ستمبر ذیشان ہسپتال مریض دیکھنے نہیں آسکیں گے, بلکہ اس کی بجائے اس سے پہلے اتوار بروز 29 اگست دستیاب ہوں گے.
یہ تبدیلی صرف ابھی کے لیے ہے. اس کے بعد پہلے کا معمول رہے گا, یعنی ہر ماہ کا پہلا اور تیسرا اتوار..
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے..
03067462331

شکریہ

18/08/2021

ذیشان ھسپتال چوک سرور شہید میں حکومت پاکستان کے صحت سہولت پروگرام کے تحت مفت آپریشن کی سہولت میسر ہے.

آپ کا قومی شناختی کارڈ ہی اب آپ کا صحت کارڈ ہے.

ڈاکٹر غلام فرید بھٹی - میڈیکل ڈائریکٹر

29/03/2021

اہم اطلاع:
ڈاکٹر سلمان فرید نیوروفزیشن اس اتوار بروز 4 مارچ ذیشان ہسپتال مریض دیکھنے نہیں آسکیں گے, بلکہ اس کی بجائے اس سے اگلے اتوار بروز 11 مارچ دستیاب ہوں گے.
یہ تبدیلی صرف اسی تاریخ کے لیے ہے. اس کے بعد پہلے کا معمول رہے گا, یعنی ہر ماہ کا پہلا اور تیسرا اتوار..
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے..
03067462331

شکریہ

17/02/2021

اہم اطلاع:
ڈاکٹر سلمان فرید نیوروفزیشن اس اتوار بروز 21 فروری ذیشان ہسپتال مریض دیکھنے نہیں آسکیں گے, بلکہ اس کی بجائے اس سے اگلے اتوار بروز 28 فروری دستیاب ہوں گے.
یہ تبدیلی صرف ایک مرتبہ کے لیے ہے. اس کے بعد روزمرہ کا معمول رہے گا, یعنی ہر ماہ کا پہلا اور تیسرا اتوار..
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے..
03067462331

شکریہ

احتیاط میں ہی حفاظت ہے!ہمیں خوشی ہے کہ ہسپتال کھلنے کے بعد تمام مریضوں اور ساتھ آنے والوں نے کورونا سے بچائو کی ہدایات پ...
27/05/2020

احتیاط میں ہی حفاظت ہے!

ہمیں خوشی ہے کہ ہسپتال کھلنے کے بعد تمام مریضوں اور ساتھ آنے والوں نے کورونا سے بچائو کی ہدایات پر سمجھداری سے عمل کیا۔۔

احتیاط کریں اپنے لیے اور دوسروں کے لیے۔۔

نوٹ: مریض صرف پہلے وقت دیکھے جائیں گے۔ برائے مہربانی آنے سے پہلے وقت لے لیں۔ 03047690073

شکریہ

عید مبارک 🥰ہم نے ذیشان ہسپتال بروز بدھ مورخہ 27۔5۔2020 سے کھول دیا ہے۔موجودہ حالات کے پیش نظر آپ کے اور عملے کی حفاظت کے...
26/05/2020

عید مبارک 🥰
ہم نے ذیشان ہسپتال بروز بدھ مورخہ 27۔5۔2020 سے کھول دیا ہے۔
موجودہ حالات کے پیش نظر آپ کے اور عملے کی حفاظت کے لیے مناسب اقدامات لیے گئے ہیں۔
برائے مہربانی چند باتیں سمجھ لیں
مریض کےلئے پیشگی نمبر لینا ضروری ہے بغیر اپائنٹمنٹ کوئ مریض نہیں دیکھا جائے گا۔۔۔03047690073
ایک مریض کے ساتھ ایک اٹنڈینٹ ہو اور دونوں کا ماسک پہننا ضروری ہے بغیر ماسک کے ہسپتال داخل نہ ہوں
عملے کی ہدایات پر عمل کریں
جو وقت آپکو ملے اسی وقت تشریف لائیں تاکہ رش نہ ہو فاصلہ رکھیں اور کسی سے ہاتھ نہ ملائیں خود محفوظ رہیں دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں شکریہ

Address

ذیشان ھسپتال کوٹ ادو روڈ چوک سرور شہید
Muzaffargarh

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03441727444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Hospital - Chowk Sarwar Shaheed ذیشان ھسپتال - چوک سرور شہید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category