Kaleem Ahmad Hashmi

Kaleem Ahmad Hashmi Motivational Speaker,Positive Psychologist, Career Councilor

01/12/2023

قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر
جن کے آخری الفاظ تھے،
یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت،
( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺❤
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .








خلیل جبران ✒️
01/08/2023

خلیل جبران ✒️



سارا مدینہ ان کے خریدے گئے کنویں سے پانی پیتا تھا مگر وہ خود چالیس دن پیاسے رہ کر جام شہادت نوش فرما گئے   حضرت سیدنا عث...
01/08/2023

سارا مدینہ ان کے خریدے گئے کنویں سے پانی پیتا تھا مگر وہ خود چالیس دن پیاسے رہ کر جام شہادت نوش فرما گئے
حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ پہ لاکھوں سلام❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



آپ کے Background میں چاہے جتنا بھی اندھیرا ہو (آ غاز میں  جتنے بھی مسائل اور پریشانیاں ہوں) ، جب آ پ روشن (کامیاب) ہو جا...
13/02/2023

آپ کے Background میں چاہے جتنا بھی اندھیرا ہو (آ غاز میں جتنے بھی مسائل اور پریشانیاں ہوں) ، جب آ پ روشن (کامیاب) ہو جاتے ہیں تو دنیا آپ سےآشنا ہوتی ہے، آ پ کی روشنی سے فیض یاب ہوتی ہے اور آپ کی محنت اور ہمت کو بطور مثال پیش کیا جاتا ہے ۔عارضی اندھیروں سے نہ گھبرائیں اور خود کو روشن کرنے میں مصروف رہیں ایک دن دنیا آپ کی روشنی سے مستفید ہونے پر فخر محسوس کرے گی۔
(کلیم احمد ہاشمی۔ موٹیویشنل سپیکر، پازیٹو سائیکالوجسٹ،کلینیکل سائیکالوجسٹ ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی بی زیڈ یو ملتان)

.
17/10/2022

.


🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
17/10/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



11/10/2022

Address

Muzaffargarh
34200

Telephone

+923046800946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaleem Ahmad Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kaleem Ahmad Hashmi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category