Muhammad Aqib

Muhammad Aqib Positive vibes only � | Sharing what I love | Stay connected

11/02/2026

Trump DELETED This Video Immediately! (Here is Why) 😱

إن لله وإن إليه راجعون۔ہم جیسوں کا جب وقت آتا ہے تو درمیان میں موت ٹپک پڑتی پیاری مریم جو کچھ سال قبل ٹک ٹاک پر وائرل ہو...
05/12/2025

إن لله وإن إليه راجعون۔
ہم جیسوں کا جب وقت آتا ہے تو درمیان میں موت ٹپک پڑتی

پیاری مریم جو کچھ سال قبل ٹک ٹاک پر وائرل ہوئی ۔کیوں کہ قد چھوٹا تھا لیکن غیر معمولی اعتماد تھا جس وجہ سے لوگ انکو بہت پسند کرتے تھے۔اور اب وہ یوٹیوب پر ولاگ بھی بناتی تھی اور سوشل میڈیا سینسیشن تھیں ۔

اچانک خبر آئی کے پیاری مریم کی اولاد ہونے والی تھی لیکن ڈلیوری کے دوران دنیا سے رخصت ہوگئیں۔🥲

وفات ڈلیوری کے دوران ہوئی یا گھر میں اس بات کی تصدیق ابھی ہونا باقی ہے۔لیکن پیاری مریم کے شوہر احسن نے انسٹاگرام پر وفات کی تصدیق کردی ہے

Address

Choke Gud Pur District & Thasil Muzaffarghar
Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Aqib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share