14/12/2025
بروسیلوسس ایک خطرناک بیکٹیریل بیماری ہے جو گائے بھینس بھیڑ بکری اور دیگر جانوروں میں اسقاط حمل کا باعث بنتی ہے یہ بیماری جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہو سکتی ہے اور اسکا کوئی مؤثر علاج نہیں