Indian Hakeem

Indian Hakeem We are providing trusted products. Delivery is provided by third party tcs courier.

11/01/2022
Beautiful Life Moments
30/10/2020

Beautiful Life Moments

Grape Juice
18/01/2019

Grape Juice

18/01/2019

قدیم طبی نسخہ جات تحریر کرنے سے پہلے قدیم طبی اوزان کا علم ضروری ہے
حبہ = 1 رتی
قمحہ = 1/2 رتی
دانگ و دوانق = 3=1/4 رتی
شعیرہ = 1/2 رتی
قیراط = 2 رتی
درہم =3= 1/2 رتی
مشقال = 4=1/2
دام خام = 14 ماشہ
دام پختہ = 31 ماشہ
اوقیہ = 2=1/2 تولہ تقریبا
رطل = 1/2 تولہ تقریبا
ان کو یاد کریں آیندہ کل اور
یاد رکھیں اپنی ۔۔۔۔۔۔ میں۔۔

18/01/2019

درویشی سفوف درد گردہ
یہ نسخہ بزرگ درویش کا ہے انہوں
نے فرمایا تھا کہ آپ نے جس کو بھی
دینا ہے اس سے دواء کے پیسے نہیں
لینے ان کی اجازت سے تحریر تو کر
رہا ہوں آگے آپ کی مرضی ہے ۔ ہاں
انہوں نے فرمایا تھا اگر آپ کے ذہن
میں ہے کہ مجھے اس سے انتے پیسے
یا اتنی رقم لینی چاہیے تھی وہ رقم
وہ پیسے کہیں نہ کہیں سے آپ کو
مل جائیں گے بس ثابت قدیم رہنا۔
اجزاء نسخہ حاضر خدمت محترم
جان ۔ دل جان ۔ عودالجبہ تینوں
اشیاء برابر وزن لے کر سفوف بتائیں
مقدار خوراک ۔ 3 گرام صبح و شام
ہمراہ آب ۔
پرہیز ثقیل اشیاء
اور یاد رکھیں اپنی۔۔۔۔۔۔۔میں

18/01/2019

ناک ٹرنل ایمشن
Nocturnal Emission
اح**ام
کیفیت مرض
عوام تو اس مرض کو خواب میں شیطان
آ نا کہتے ہیں
لیکن درحقیقت یہ مرض محتلم کے فاسدانہ اور عاشقانہ
خیالات کا پر تو ہوتا ہے۔
خصوصاً جب کہ جلق یا کثرت
مجامعت کے سبب سے اعضائے تناسل ذکی الحس ہو جاتے ہیں۔
تو نیم خوابی کی حالت میں طبعیت فاسد خیالات سے متاثر ہو کر کسی مانوس یا غیر مانوس شکل کو پیش کر دیتی ہے۔
جس پر مجرد حور پرست شیخ اپنی ساری شیخی
نکال لیتا ہے۔
اسباب مرض
جلق یا کثرت مجامعت سے اعضائے تناسل کا ذکی الحس ہو
جانا منی کا زیادہ ہونا۔ مجرد رہنا۔
خیالات کا فاسد ہونا۔ چت
لیٹنا ۔ قبض۔ بدہضمی۔ زیادہ کھا جانا۔پیٹ کے کیڑے۔ نائزہ کی خراش خصوصاً غدہ قدامیہ کی۔
گھونگھٹ کا لمبا ہونا
وغیرہ۔
علامات مرض
عموماً پچھلی رات کو نیم خوابی کی حالت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اح**ام ہو جایا کرتا ہے اور اح**ام کے وقت مریض کوئی نہ کوئی خواب دیکھا کرتا ہے۔
لیکن جب یہ مرض پرانا ہو تو گہری نیند میں بھی اح**ام ہو جاتا ہے۔ اور بیدار ہونے پر مریض کو خواب یا اح**ام کی کیفیت یاد نہیں رہتی۔عموما
تو ہر دوسری تیسری رات کو مگر کبھی ہر 🌃 رات اور شدت مرض میں 🌃 رات میں دو تین بار اور دن کو بھی خواب کی حالت میں اح**ام ہو جایا کرتا ہے۔مریض کو پیشاب جل کر آنے لگتا ہے۔ کبھی خصیوں میں درد کی شکایت ہوتی ہے۔طبعیت سست 🐌 رہتی ہے اور کمر میں درد ہوتا ہے۔ لیکن جب کثرت اح**ام کی شکائیت ہو تو مریض سست اور کاہل اور کمزور ہو جاتا ہے۔
اس کے خیالات
پراگندہ اور منتشر رہتے ہیں۔
اور قریب قریب وہی علامات
پیدا ہو جاتی ہیں۔ جن کا ذکر جریان منی میں ہو چکا ہے۔
03488730793

Address

Nankana

Opening Hours

Monday 12:00 - 23:00
Tuesday 12:00 - 23:00
Wednesday 12:00 - 23:00
Thursday 12:00 - 23:00
Friday 12:00 - 23:00
Saturday 12:00 - 23:00
Sunday 12:00 - 23:00

Telephone

03488730793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indian Hakeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Indian Hakeem:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Indian Hakeem

We are providing the best health solution with guaranteed treatment.