25/04/2024
گورنمنٹ گرلز پرئمری سکول کمالبن
بچوں کا مستقبل تبا ہو رہا ہے
والدین کو چاہیے کے بچوں کا مستقبل بچائیں
استانیوں کی لاپرواہی کی وجہ سے بچوں کا مستقبل تبا ہو رہا ہے
کل کو ایسا نہ ہو کہ یہ بچے اپنے والدین کو بدعائیں دیں
سکول میں تعلیم بلکل ناقص حالت ہے
استانیوں نے اپنی حاضری 8 بجے کے بجائے 10 کی ہے
اہل محلہ کو چاہیے کہ اس بات پر نوٹ لیں
اور جو مین ہے کے بچوں سے تعلیم کے بجائے سکول ہر دن پارٹی ہوتی ہے