SaQab khan

SaQab khan خدمت خلق میری اولین ترجیح ہے۔

05/09/2023
05/09/2023

لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو۔
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دیے تم نے۔
دفاع وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام شہدائے وطن کی عظمت کو عقیدت بھرا سلام۔
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ پاکستان و پاکستان کے تمام اضلاع بلخصوص کوہستان کی نظریاتی،تہذیبی،جغرافیائی سرحدوں کے محافظوں کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
آمین یارب العالمین

We pay tribute , we salute and we pray for all our martyrs (Shaheed)

#یوم دفاع پاکستان
September Defence Day

⁦⁩ SaQab khan ✍️

01/09/2023

#جمعہ مبـــارک
جمعــہ کـے اس مبارک دن اللہ پاک سے دعاگو ہو ۔ اے اللہ مجھــے بلکہ ھم سب کو طاقت عطا کـر امـور میں تــوکل کـی گفتگو مـیں صداقت کـی۔
انتقـام میـں معافی کی
تکبـر سـے دوری کی
غصـہ میں پـرہیـز کی، غیبت سے اجتنـاب کی

لوگوں سے محبت کی اور انکی خدمت کی، اور سب سـے خـوش اخلاقـی کـی ۔۔۔!
آمـــین یــاربـــــ العـالمــین

29/08/2023

ھمارے بڑے ھمارے سروں کے تاج ہیں
انکے کے ہر فیصلے کو مانتے ہیں
لیکن یہ احتجاج ھمارا آخری احتجاج ہوگا
نوجوان اپنے اور آپنی آنے والی نسلوں کے "حصول حقوق" کے لیے پر عزم ہیں
مزید کسی بھی دھوکے کا شکار نہیں ہونگے
حصول حقوق کے لئے یہ احتجاج جاریِ رہے گا جب تک ھمارا حق ھمیں نہ دیا جائے
آپنے حقوق کا سودا کسی صورت برداشت نہیں
مذاکرات نہیں ھمارا حق
بہت مذاکرات ہوئی بہت سیاست کی اب نہیں۔

#نوجوانوں سنو۔
یہ جگنوں کی قیادت میں چلنے والے لوگ
تھے کل چراغ کی مانند جلنے والے لوگ
سمٹ کے رہ گے ماضی کی داستانوں تک
حدود ذات سے آگے نکلنے والے لوگ
ہمیں بھی وقت نےپتھر صفت بنا ڈالا
ہمیں تھے موم کی صورت پگھلنے والے لوگ
ستم تو یہ ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
ہمارے دور کا فرعون ڈوبتا ہی نہیں
کہاں چلے گئے پانی پہ چلنے والے لوگ

بیرونی بھرتیوں پر پابندی اور آپنے جائز حقوق کی خاطر احتجاج و اپنے حقوق کے لیے لڑنا ضروری و لازم ہے ھم پر اور اسکے لئے ہر...
26/08/2023

بیرونی بھرتیوں پر پابندی اور آپنے جائز حقوق کی خاطر احتجاج و اپنے حقوق کے لیے لڑنا ضروری و لازم ہے ھم پر اور اسکے لئے ہر قسم کا فیصلہ و ممکن راستہ اپنانا ہوگا پر یہ مسئلہ روز آول سے پیش ہیں اس مسئلے کو لیکر متعدد بار ھمارے بڑوں نے احتجاج کئیے معاہدے کئے ان معاہدوں کا کیا ہوا ان پر عمل کیو نہیں ہوا اسکی تو ایک الگ داستان ہے بس ھم سب کی کمزوری ہے کہ معاہدے تو ہوئے پر اس پر عملدرآمد آج تک نہیں ہوا یو لگتا ہے ہکہ ذاتی مفاد عوامی مفاد پر حاوی ہوا اور یقیننا یہی ہوتا آرہا ہے ھمیشہ کی طرح اور اب تو کوہستان کی تمام ادارے بھی جان چکی ہے کہ ان کو کیسے ڈیل کرنا ہے کاش کہ اس معاملے پر پہلے سے سنجیدگی کے ساتھ ذاتی مفادات کو چھوڑے ہوتے تو یہ مسئلہ کب کا حل ہوچکا ہوتا پر ایسا ہوا نہیں، لیکن خدارا اب سب مل کر اس مسئلے کو سنجیدگی کے ساتھ حل کرنے کی کوشش کریں نہ کہ ایک دوسرے کو غلط ٹھہرائے جن لوگوں کا کہنا ہے کہ کام بند کرنا درست نہیں وہ آپنی جگہ درست ہے واقعی میں ایسا نہیں ہونا چاہیے یہ ایک بھت بڑا پراجیکٹ ہے اس بات کا خیال رکھتے ہوئے ھم سب کی کوشش یہی ہونی چاہیی کہ ھماری وجہ سے اس پراجیکٹ پر کوئی برا اثر نہ پڑے
اور ساتھ ہی جرگہ والوں کو بھی پر امن احتجاج کے ساتھ قانونی طور پر کوئی قدم اٹھانا چاہیے اگر وہاں سے ناکام رہے تب کام بند کرنے کی طرف جانا چاہیے تھا
لیکن ھماری جرگہ نے جو فیصلہ کیا، یقیناً سوچ سمجھ کر کیاہوگا اور ھمیں چاھیے کہ انکے فیصلے کو مان کر آپنے حقوق کے حصول کے لیے سب ایک ہو جائے تاکہ آپنی مقصد میں کامیاب ہو سکے ۔

26/08/2023

آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلیں خود بڑھ جاتی ہیں!!!
انسانیت

25/08/2023

تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لئے فلاح کا سبب ہو.
جمعہ مبارک

24/08/2023

"عِبادات ضرور کریں مگر خلقِ خُدا سے اپنے تعلقات اور مُعاملات پر بھی تَوَّجہ دِیں، کیونکہ کَعبے کے چَکّر لَگانے سے لوگوں کو دیئے ہُوئے چَکّر مُعاف نَہیں ہوتے.

23/08/2023

تنگ دستی و تنگ نظری معاشرتی ناہمواری پیدا کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔

13/08/2023

غریب مظلوم کو انصاف دن دھاڑے سینوں کو گولیوں سے چھلنی کر کے قبروں میں دفن ہونے کی صورت میں ملتا ہے

11/08/2023

آپ آسمان تو نہیں بن سکتے ہیں
لیکن کسی کے لیے آس اور مان ضرور بن سکتے ہیں۔

10/08/2023

لوگو کو مختلف قوموں،ذاتوں اور سیاسی مذہبی فرقوں میں اس لیے تقسیم کیا جاتا ہے کہ وہ کسی ظلم کے خلاف متحد ہو کر آواز نہ اٹھا سکیں۔

Address

Kohistan Tikai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaQab khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to SaQab khan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category