Umme Adnan Hospital

Umme Adnan Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umme Adnan Hospital, Hospital, Station Road Jehangira, Nowshera.

🌿 Providing trusted Medical, Gynae, Diagnostic, and Maternity services to our community under one roof, with compassionate care and modern facilities — founded and supervised by Dr. Muhammad Irfan.
🏥 Station Road, Jehangira / NSR
📞 0312 0897741

26/11/2025

“ اُمید ، حو صلہ ، حل “
امید وہ چراغ ہے جو ہر اندھیرے راستے کو روشن کر دیتا ہے۔ دل میں امید ہو تو مشکلات چھوٹی لگتی ہیں۔

20/11/2025

‎محبت سے کیا گیا کام اپنی منزل خود بنا لیتا ہے۔
‎جب دل لگن میں ڈوب جائے تو ہر مشکل آسان، اور ہر مقصد قریب ہو جاتا ہے۔ ‎
اپنی صلاحیت بڑھاؤ، قسمت خود ہاتھ جوڑے گی۰
ڈاکٹر محمد عر فان

15/11/2025
11/11/2025

جو اپنے خوابوں کے لیے دن رات ایک کر دے، اُس کی قسمت بھی بدل جاتی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان

یہ صرف ایک ڈیسک نہیں، ایک خواب، ایک محنت، اور ایک مشن کی کہانی,ایک ڈاکٹر کی میز پر موجود ہر چیز ایک ذمہ داری کی علامت ہے...
07/11/2025

یہ صرف ایک ڈیسک نہیں، ایک خواب، ایک محنت، اور ایک مشن کی کہانی,

ایک ڈاکٹر کی میز پر موجود ہر چیز ایک ذمہ داری کی علامت ہے
❤️ serving humanity with heart and honesty•
Healing , Care, and Dedication — all in one frame.

خود کی عزت کرنا سب سے پہلی کامیابی ہے۔خود پر بھروسہ کرو، باقی سب اتفاق ہے۔                                      ڈاکٹر مح...
03/11/2025

خود کی عزت کرنا سب سے پہلی کامیابی ہے۔
خود پر بھروسہ کرو، باقی سب اتفاق ہے۔
ڈاکٹر محمد عرفان

‎‎زندگی آگے بڑھنے کا نام ہے۔ جو لوگ ماضی کی غلطیوں میں پھنسے رہتے ہیں، وہ حال اور مستقبل دونوں کھو دیتے ہیں۔ یاد رکھو، م...
02/11/2025


‎زندگی آگے بڑھنے کا نام ہے۔ جو لوگ ماضی کی غلطیوں میں پھنسے رہتے ہیں، وہ حال اور مستقبل دونوں کھو دیتے ہیں۔
یاد رکھو، ماضی ختم ہو چکا اب تمہارا وقت ہے خود کو ثابت
کرنے کا۔

We are growing to serve you better ..
31/10/2025

We are growing to serve you better ..

31/10/2025

دماغی صحت ایک ایسی حالت ہے جس میں انسان ذہنی طور پر پرسکون ہوتا ہے، زندگی کے دباؤ کا مقابلہ کر سکتا ہے، اپنی صلاحیتوں کو پہچانتا ہے، مؤثر طریقے سے کام کرتا ہے اور اپنی کمیونٹی میں مثبت کردار ادا کرتا ہے

دماغی صحت کے لیے سب سے اہم چیز خود کی پہچان اور خود کا احترام ہے۔ اپنے احساسات کو دبانے کے بجائے سمجھنا، ضرورت پڑنے پر مدد لینا، اور اپنی حدود کو پہچاننا ذہنی توازن کے لیے ضروری ہے

ڈاکٹرمحمدعرفان

26/10/2025

Allhamdullilah for everything.. . Every success begins with prayers — need yours for my upcoming project.

Address

Station Road Jehangira
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme Adnan Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category