28/01/2026
السلام علیکم دوستو !
آپ کی محبت، دعاؤں اور حوصلہ افزائی کے ساتھ ایک نئے سفر کا آغاز کرنے جا رہا ہوں۔
انشاءاللہ منڈی احمد آباد میں بہت جلد میڈکس ڈائیگناسٹک لیب اپنی خدمات کا آغاز کرنے جا رہی ہے ۔
جہاں مقصد صرف کاروبار نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت اور صحت کا تحفظ ہوگا۔
ہم اس امر کے پابند ہیں کہ ہر آنے والا مریض
✔ درست اور معیاری تشخیص
✔ بروقت اور قابلِ اعتماد نتائج
✔ وقار کے ساتھ قابلِ حصول سہولیات مہیا کی جائیں
دعا میں یاد رکھیں اور اپنی نیک خواہشات سے ضرور نوازیں 🤍🤲