Al Hijama OKara

Al Hijama OKara "Al RAhmat Hijama Sunnat treatment"
Dwaiyon sy mayous Shuda Afrad K liye Umeed ki kiran"AL HIJAMA"
MUQAMI RABTA OKARA RABTA ...0313-6817682/0303-9593679

Okara walon k liye khushkhbri..........
https://www.facebook.com/AlRahmatHijamaOkara
"Al RAhmat Hijama Sunnat treatment"
Dwaiyon sy mayous Shuda Afrad K liye Umeed ki kiran"AL HIJAMA"
MUQAMI RABTA OKARA RABTA ...0313-6817682
NOTE:Rabta Time:01:00 PM Sy 08:00 PM

21/05/2021
بہترین لو کیشن،خوبصورت کشادہ ہال،اٹیچ باتھ کی سہولت کے ساتھآج ہی رابطہ کریں0322-69910700321-6957282
20/11/2019

بہترین لو کیشن،خوبصورت کشادہ ہال،اٹیچ باتھ کی سہولت کے ساتھ
آج ہی رابطہ کریں
0322-6991070
0321-6957282

حضرت معقل بن یسار روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.منگل کے دن سترھویں تاریخ کو حجامہ کرانا سال...
15/09/2019

حضرت معقل بن یسار روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.
منگل کے دن سترھویں تاریخ کو حجامہ کرانا سال بھر کی بیماریوں کا علاج ہے، (مشکوۃ باب الطب)
اس دفعہ چاند کی 17 تاریخ بروز منگل. 17sept
اس سنہری موقعہ سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور مسلمانوں میں بھی خوب ترغیب چلائیں

14/09/2019

حجامہ سنٹر اوکاڑا کا وٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

23/08/2019

حجامہ کے خواہشمند حضرات آج بعد از جمعہ تشریف لا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔لہذا کھانا پینا ترک کر دیں
0303-9593679

22/08/2019

حجامہ بنیادی طور پر صحت مند لوگوں کے لیے ہے تاکہ وہ ہمیشہ فریش رہیں ۔بیماریوں سے محفوظ رہیں ۔ زیادہ تر بیماریاں ، جسمانی درد اور سستی وغیرہ گندے خون کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔ جبکہ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے جس سے خون صاف ہو جاتا ہے اور آپ کا جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری کو ختم کر کے جسم کو طاقتور بناتا ہے. 3 مہینے میں ایک بار حجامہ آپ کو سستی , تھکاوٹ , ذہنی دباؤ ,ڈپریشن , سر درد , جسمانی دردوں اور نیند نہ آنا یا بہت زیادہ آنا , غصہ وغیرہ سے بچائے رکھتا ہے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے ۔ ( البخاری 5797 )
حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے
حجامہ میں کالے جادو کا علاج بھی ہے ، جب رسول کریم پر جادو ہوا تو انھوں نے سر کا حجامہ کروایا ۔
For appointment Call / Whats app 0303-9593679

Address

56Mehar Colony Okara Near Passport Office
Okara
92

Opening Hours

Monday 03:00 - 06:00
Thursday 03:00 - 06:00
Friday 03:00 - 06:00
Saturday 03:00 - 06:00
Sunday 09:00 - 06:00

Telephone

+923039593679

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hijama OKara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category