16/10/2025
افسوسناک صورتحال!
افتاب کالونی سٹاپ، بالمقابل (CHAK No. 51.2/L)، مین دیپال پور روڈ اوکاڑا پر طویل عرصے سے سیوریج کا گندا پانی جمع ہے، جس کی وجہ سے سڑک تباہ اور متعدد حادثات پیش آ رہے ہیں۔ عوام نے حکومتی اداروں سے فوری توجہ کی اپیل کی ہے۔