𝐃𝐈𝐒𝐓𝐑𝐈𝐂𝐓 𝐇𝐄𝐀𝐋𝐓𝐇 & 𝐏𝐎𝐏𝐔𝐋𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐀𝐔𝐓𝐇𝐎𝐑𝐈𝐓𝐘 𝐎𝐊𝐀𝐑𝐀

  • Home
  • Pakistan
  • Okara
  • 𝐃𝐈𝐒𝐓𝐑𝐈𝐂𝐓 𝐇𝐄𝐀𝐋𝐓𝐇 & 𝐏𝐎𝐏𝐔𝐋𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐀𝐔𝐓𝐇𝐎𝐑𝐈𝐓𝐘 𝐎𝐊𝐀𝐑𝐀

𝐃𝐈𝐒𝐓𝐑𝐈𝐂𝐓 𝐇𝐄𝐀𝐋𝐓𝐇 & 𝐏𝐎𝐏𝐔𝐋𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐀𝐔𝐓𝐇𝐎𝐑𝐈𝐓𝐘 𝐎𝐊𝐀𝐑𝐀
A thriving, resilient district where every individual enjoys optimal health and well-being,

📢 خوشخبری برائے طالبات پنجاب!گورنمنٹ آف پنجاب کے Health and Population Department Punjab کی جانب سے Lady Health Visitor ...
11/04/2026

📢 خوشخبری برائے طالبات پنجاب!
گورنمنٹ آف پنجاب کے Health and Population Department Punjab کی جانب سے Lady Health Visitor (LHV) کورس میں داخلوں کا اعلان 🎓
اب آپ بھی ہیلتھ سیکٹر میں اپنا مستقبل روشن کریں اور کمیونٹی کی خدمت کا حصہ بنیں 💉
📅 آخری تاریخ: 27 اپریل 2026
🌐 آن لائن اپلائی کریں: pshealthpunjab.gov.pk
✅ میرٹ پر داخلہ
✅ پنجاب ڈومیسائل لازمی
✅ زیادہ سے زیادہ عمر: 35 سال
✨ یہ موقع ضائع نہ کریں — آج ہی اپلائی کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں!

#

01/04/2026

اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال سٹی میں رات گئے کنسلٹنٹ ڈاکٹرز مریضوں کے طبی معائنہ میں مصروف

پنجاب حکومت کا صحت کے شعبے میں ایک اور بڑا قدم! 📢​وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق "مریم نواز کمیونٹی ہیلت...
01/04/2026

پنجاب حکومت کا صحت کے شعبے میں ایک اور بڑا قدم! 📢
​وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق "مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز" کے تحت اوکاڑہ میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
​💰 ماہانہ تنخواہ: 50,000 روپے
​📍 تعیناتی: آپ کے اپنے قریبی علاقہ/یونین کونسل میں
​🗓️ آخری تاریخ: 15 اپریل 2026
​🌐 آن لائن اپلائی chi.pshealthpunjab.gov.pk
​گھر بیٹھے باعزت روزگار کا سنہری موقع، آج ہی اپلائی کریں!

28/03/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ میں ملازمت کے شاندار مواقع ۔


Health & Population Department
Punjab Health Reforms
Khawaja Imran Nazeer

14/03/2026

عوامی صحت کے فروغ کے لیے
چیف ایگزیکٹو آفیسر District Health Authority Okara
ڈاکٹر فواد احمد افتخار کی قیادت میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز فیلڈ میں متحرک ہیں۔
مؤثر نگرانی اور پیشہ ورانہ خدمات کے ذریعے عوام کو بروقت اور معیاری صحت سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری۔

Khawaja Imran Nazeer Health & Population Department Punjab Health Reforms Health and Population Department Punjab CM Punjab Official TODAY OKARA Deputy Commissioner Okara

10/03/2026

ڈاکٹر طارق اقبال طور
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پریونٹو) اوکاڑہ

ڈاکٹر طارق اقبال طور نے ویکٹر سرویلینس کے ذریعے انسدادِ ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے یونین کونسل 99 میں جان مولا قبرستان اور اولڈ ٹائر مارکیٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ کیا اور ڈینگی کے ممکنہ افزائشی مقامات کی جانچ پڑتال کی۔

انہوں نے فیلڈ ٹیموں کو ہدایت کی کہ ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات بروقت اور مؤثر انداز میں جاری رکھے جائیں تاکہ عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

ڈاکٹر طارق اقبال طورڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پریونٹو) اوکاڑہڈاکٹر فواد احمد افتخار چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپول...
10/03/2026

ڈاکٹر طارق اقبال طور
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پریونٹو) اوکاڑہ
ڈاکٹر فواد احمد افتخار
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ کی زیر ہدایت
ڈاکٹر طارق اقبال طور نے ویکٹر سرویلینس کے ذریعے انسدادِ ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے یونین کونسل 99 میں جان مولا قبرستان اور اولڈ ٹائر مارکیٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ کیا اور ڈینگی کے ممکنہ افزائشی مقامات کی جانچ پڑتال کی۔

انہوں نے فیلڈ ٹیموں کو ہدایت کی کہ ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات بروقت اور مؤثر انداز میں جاری رکھے جائیں تاکہ عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

🚨 اوکاڑہ میں طبی سہولیات — کارکردگی جو اعتماد بنائے!وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت اور محکمہ صحت کی مؤثر پالیسی کے تحتڈسٹرکٹ ...
04/03/2026

🚨 اوکاڑہ میں طبی سہولیات — کارکردگی جو اعتماد بنائے!
وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت اور محکمہ صحت کی مؤثر پالیسی کے تحت
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ عوام کو معیاری، بروقت اور بلا تفریق علاج کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔
یہ محض اعداد و شمار نہیں،
بلکہ ہزاروں شہریوں کے لیے امید، تحفظ اور صحت مند زندگی کی نوید ہیں۔
🏥 سرکاری ہسپتال اوکاڑہ — عوام کا بھروسہ، ہماری ذمہ داری

Address

District Complex Okara
Okara
56400

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐃𝐈𝐒𝐓𝐑𝐈𝐂𝐓 𝐇𝐄𝐀𝐋𝐓𝐇 & 𝐏𝐎𝐏𝐔𝐋𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐀𝐔𝐓𝐇𝐎𝐑𝐈𝐓𝐘 𝐎𝐊𝐀𝐑𝐀 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share