Message for friends

Message for friends اپنی خدمات کی قیمت اللہ پاک جل شانہ
سے لگواٸیں
یوں در ب

16/01/2026

31/12/2025

29/12/2025

وقت، کی وقت پر قدر کریں وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیں کہ آپکو دوبارہ وقت دے سکے۔


20/12/2025

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾



I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

خـبـردار۔۔۔۔!!⚠️یہ پیغام ضرور پڑھیںآرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا غلط استعمال بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ آج کل ایسی جعلی تصاویر...
21/11/2025

خـبـردار۔۔۔۔!!⚠️
یہ پیغام ضرور پڑھیں

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا غلط استعمال بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ آج کل ایسی جعلی تصاویر اور ویڈیوز (Deepfake) تیار کی جا رہی ہیں جو بالکل حقیقی نظر آتی ہیں۔
بہت سے خاندان صرف ایک جھوٹی تصویر یا ویڈیو کی وجہ سے برباد ہو چکے ہیں۔

ہمیں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے۔ کسی بھی تصویر یا ویڈیو پر فوراً اعتبار نہ کریں۔
ہر خبر کی تصدیق کریں۔کسی کے کردار پر شک کرنے سے پہلے سوچیں کہ یہ تصویر سچی بھی ہو سکتی ہے یا مکمل جعلی بھی!

تھوڑی سی بے احتیاطی، اور پورا گھر برباد ہو سکتا ہے۔

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔
اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس نئے فتنہ سے محفوظ رکھیں۔
💥

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Usama Syed, Khan Khan, Umar Khan, Aqeel ...
20/11/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Usama Syed, Khan Khan, Umar Khan, Aqeel Hoth Baloch

23/09/2025


بیٹی جب جوان ہو جائے تو گھر میں دو چیزیں ختم کردیں، آپ کی عزت  کی پامالی کبھی نہ ہوگی موبائل فون :1کزن وغیرہ کا گھر میں ...
12/09/2025

بیٹی جب جوان ہو جائے تو گھر میں دو چیزیں ختم
کردیں، آپ کی عزت کی پامالی کبھی نہ ہوگی
موبائل فون :1
کزن وغیرہ کا گھر میں آنا جانا : 2

صلی اللہ علیہ وسلم        #درودشریف        #درودوسلام
11/09/2025

صلی اللہ علیہ وسلم


#درودشریف #درودوسلام

24/08/2025

علم تلوار سے بھی زیادہ طاقتور ہے اس لئے علم کو اپنے ملک میں بڑھائیں، کوئی أپ کو شکست نہیں دے سکتا۔


اگر بیگم نماز کے دوران اونچی آواز میں کھنگارے یا بلند آواز میں تکبیر۔۔۔۔یعنی اللّٰہ اکبر کہے تو مندرجہ ذیل امور چیک کرلی...
20/08/2025

اگر بیگم نماز کے دوران اونچی آواز میں کھنگارے یا بلند آواز میں تکبیر۔۔۔۔یعنی اللّٰہ اکبر کہے تو مندرجہ ذیل امور چیک کرلیجیۓ۔

بچے کو جاکر دیکھ لیں۔

چولہے پر رکھی ہنڈیا میں چمچہ مار دیں۔

دروازہ چیک کرلیں، شاید باہر کوئی کھڑا ہے۔

ٹی وی کی آواز کم کردیں۔

بارش یا‏ تیز ہٙوا کی صورت میں فوراً باہر لٹکے کپڑے اتار کر اندر رکھ دیں۔

اگر ان میں سے کوئی بھی بات نہیں تو سمجھ لیں کہ بیگم نے آپ کے ساتھ ہی باہر جانا ہے۔ ان کی نماز ختم ہونے کا انتظار کریں ورنہ موصوفہ آپ کے کسی بھی جسمانی، روحانی یا نفسیاتی نقصان کی ذمہ دار نہیں ہوگی....😁😜

مڈل کلاس بندے نے گھر میں داخل ہوتے ہی مین سوئچ Off کر دیا ۔ بیوی اور بچوں نے اسے حیرانی سے دیکھا ۔" دو دن گرمی میں گزار ...
27/06/2025

مڈل کلاس بندے نے گھر میں داخل ہوتے ہی مین سوئچ Off کر دیا ۔ بیوی اور بچوں نے اسے حیرانی سے دیکھا ۔
" دو دن گرمی میں گزار لو "
" کیوں۔۔۔۔۔؟ " بیٹی نے پوچھا ۔
" ریڈنگ پرسوں ھو گی ... ہم 198یونٹ پہلے ہی جلا چکے ہیں .... ایسا نہ ہو اگلے 6 مہینے پھر سے پیٹ کاٹنا پڑے "
سب گھر والوں کے ہونٹوں پر زخمی سی مسکراہٹ پھیل گئی 💔

اس شدید گرمی میں ایک عام ادمی
کبھی میٹر کی طرف دیکھتا ہے
کبھی سورج کی طرف اور
کبھی اپنے بچوں کی طرف
خدارا عام ادمی پر رحم فرمائیں
200 یونٹ والی بندش
ختم کریں
اور گرمیوں والے مہینوں میں آپ کی آپنی عوام کو ریلیف دیں🙏 😥😭

#بجلي #بل

Address

Pabbi
Pabbi
NAPAB12010057

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Message for friends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram