Crickets Entertainment.

Crickets Entertainment. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Crickets Entertainment., Lahore. Punjab. Pakistan, Pakistan.

Babar Azam is Ready For Next Match
08/10/2025

Babar Azam is Ready For Next Match

احمد شہزاد کا سلمان علی آعا کے حق میں بڑا بیان🗣 سلمان آغا ایک بہترین کپتان ہے۔ ہوسکتا ہے وہ ابھی خود پرفارمنس نہ دے رہا ...
08/10/2025

احمد شہزاد کا سلمان علی آعا کے حق میں بڑا بیان🗣
سلمان آغا ایک بہترین کپتان ہے۔ ہوسکتا ہے وہ ابھی خود پرفارمنس نہ دے رہا ہو، لیکن اس کی کپتانی کی صلاحیت شاندار ہے۔ وہ ٹیم کو جوڑ کر رکھتا ہے، اعتماد دیتا ہے اور میدان میں سمجھداری سے فیصلے کرتا ہے پی سی بی کو چاہیے کہ سلمان آغا کو T20 ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھے۔ یہ وہ کھلاڑی ہے جو پاکستان کونئے عروج پر لے جا سکتا ہے۔❤💞🔥

محمد رضوان کا ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے واپسی ہوگئے ۔۔۔۔۔👍❤️بابر اعظم کے بارے میں ابی تک اتفاق نہیں ہوا ...
08/10/2025

محمد رضوان کا ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے واپسی ہوگئے ۔۔۔۔۔👍❤️
بابر اعظم کے بارے میں ابی تک اتفاق نہیں ہوا ۔۔۔۔🤷👏

08/10/2025

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

03/10/2025
بریکنگ نیوز فخر زمان بابراعظم یا شاہین افریدی پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ اس بار فخر زمان بھی کپتانی...
03/10/2025

بریکنگ نیوز فخر زمان بابراعظم یا شاہین افریدی پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ اس بار فخر زمان بھی کپتانی کی دوڑ میں آگئے ہیں جبکہ بابراعظم کو ٹیم میں واپسی کے ساتھ ساتھ ٹوئینٹی 20 کی کپتانی دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ ان تینوں میں سے جس پر سلیکشن کمیٹی اور کوچ متفق ہوں گے وہی کپتان بنایا جائے گا۔ آپ کو کیا لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی کا نیا کپتان کون ہونا چاہیے: فخر زمان، بابراعظم یا شاہین افریدی؟

The only player in the world who can play Jasprit Bumrah so fearlessly.
03/10/2025

The only player in the world who can play Jasprit Bumrah so fearlessly.

فاسٹ بولر حسن علی اور ان کی اہلیہ سامعہ حسن ❤️
03/10/2025

فاسٹ بولر حسن علی اور ان کی اہلیہ سامعہ حسن ❤️

خوشخبری 🚨عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہےسرفراز احمد کے نئے چیف سلیکٹر بننے کا امک...
03/10/2025

خوشخبری 🚨

عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے

سرفراز احمد کے نئے چیف سلیکٹر بننے کا امکان ہے۔ محمد یوسف بھی نئی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے

کیا ابھی اس فیصلہ سے منتفق ہے ؟

Address

Lahore. Punjab. Pakistan
Pakistan

Telephone

+923454247810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crickets Entertainment. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram