Peer Muhammad Hussain Shah

Peer Muhammad Hussain Shah اللہ کی پاک کلام سے کام ہوتا ہے اگر کوئی کرنے والا ہو۔ پیر محمد حسین شاہ بخاری۔ 4784820۔0302

02/02/2026

#عمل #محبت #رزق #بندش

31/01/2026

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ

26/12/2025

جمعہ مبارک

عمل حب شديدهاس عمل کے لیے محبوب کا پہنا ہوا کپڑا لیجیے اس پر سب سے پہلے یہ عبارت و طلسم لکھیںصعكفل هال صعکی هال جميع اصط...
24/12/2025

عمل حب شديده

اس عمل کے لیے محبوب کا پہنا ہوا کپڑا لیجیے اس پر سب سے پہلے یہ عبارت و طلسم لکھیں

صعكفل هال صعکی هال جميع اصطفيال ملائكة النور السالكم بالاسماء المقدسة القدسيه ان تهيجوا و تقلقوا قلب فلاں بن فلاں ) محبوب کا نام مع والده ) الى محبة فلاں بن فلان ( طالب کا نام مع والده ) بحق هذه الاسماء عليكم وطاعتها لديكم

اسکے بعد 800 بار یہ عزیمت پڑھ کر اس کپڑے پر دم کریں

يَا يَكُمُوشِ يَا يَكُمُوشِ طَفْلِيُوشِ طَفْلِيُوشِ أَجِبْ يَا يَمَلَكُوتِ بِجَلْجَمِيشِ كَشْطَلِيحٍ أَجِبْ بِحَقِّ مَا دَعَوْتُكَ أَنْتَ وَأَعْوَانُكَ وَخُدَّامُكَ وَهَيْجُوا فُلَانَ بْنَ فُلَانَ مطلوب کا نام مع والده) إِلَى مَحَبَّةِ فُلَانَ بْنَ فُلَانَ طالب کا نام مع والده) الْوَحَا الْوَحَا الْعَجَلَ الْعَجَلَ السَّاعَةَ السَّاعَةَ

پھر کپڑے کو کسی ایسی جگہ پر رکھ دیں جہاں اسے صرف گرمی پہنچتی رہے مگر جلے نہیں ۔

اس طرح روزانہ رات کو زہرہ کی ساعت میں کپڑا سامنے رکھ کر 800 بار عزیمت پڑھ کر دم کر کے دوبارہ گرمی پر رکھ دیں۔

آٹھ دن یہی عمل دہراتے رہیں اتنا سخت جلالی عمل ہے کہ محبوب و مطلوب شخص کا کھانا پینا چھوٹ جائے گا

آٹھ دن کی پڑھائی کافی ہے اس کے بعد صرف گرمی پر پڑا رہنے دیں پڑھائی نہیں کرنی۔

یہ عمل صرف حلال امور میں کام دے گا نا جائز کسی کے لیے اثر نہیں کرے گا۔
پیر محمد حسین شاہ بخاری
0302 4784820

11/12/2025

آپ چیک ٹرائی کیلئے اپنا نام والدہ کا نام اور بلکل ٹھیک تاریخ پیدائش بھیجے

10/12/2025

🌟 اللہ کے پاک کلام میں ہے ہر مشکل کا حل 🌟
🤲 نیک نیت اور یقینِ کامل ہو تو ربّ کریم راستے خود بنا دیتا ہے۔
📿 اپنے جائز مقاصد کے لیے ہم سے رابطہ کریں،
ان شاء اللہ ہر قدم پر خیر اور آسانیاں ہوں گی۔ ✨


0302 4784820 وٹس ایپ

16/11/2025

10/11/2025

#طلاق اور #جدائی کا #عمل

 💫🌠  ، احساس ، ایثار ، پاکیزگی ، ایمانداری ، دانش و شعور ، فہم و فراست اور حکمت و دانائی کے ساتھ جب مشتری الٹی رفتار گرد...
10/11/2025

💫🌠

، احساس ، ایثار ، پاکیزگی ، ایمانداری ، دانش و شعور ، فہم و فراست اور حکمت و دانائی کے ساتھ جب مشتری الٹی رفتار گردش کرے گا تو اپنی طاقت و قوت میں مزید اضافہ کر جائے گا ۔ سعد اکبر سیارہ مشتری 11 نومبر کو الٹی رفتار گردش شروع کرے گا اور 11 مارچ 2026 ( 120 دن ) الٹی رفتار گردش جاری رکھے گا🌠

رفتار میں چلتا ہے تو اس کی روشنی باہر کے ساتھ ساتھ دل کے اندر بھی اتر جاتی ہے ۔ یہ وقت ظاہری کامیابیوں کے علاؤہ خود کی آگہی اور روحانی گہرائی کا ہوتا ہے ۔ قسمت رکتی نہیں بلکہ معنی بدل لیتی ہے ۔ پرانے رشتے ، ادھورے وعدے اور ماضی کے سبق دوبارہ سامنے آتے ہیں ۔ یہ چار مہینے روحانی بصیرت ، خاموش تبدیلی اور اندرونی فہم کے دروازے کھلنے کا بھی ہو گا ّٰہ❤️🌠

ّٰہ_پاک_ہمارے دلوں کے بند دروازے کھول دے اور ہمیں وہ علم عطا کر جو نور بن جائے ۔ ہمیں وہ یقین دے جو دعا بن جائے اور وہ عمل عطا کر جو تقدیر بدل دے ۔ ہماری زندگیوں کو سمجھ کی روشنی اور روح کے سکون سے بھر دے ۔ ہماری ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے ، ہر اندھیرے کو روشنی میں تبدیل کر دے اور ہماری زندگیوں کو اپنی رحمت ، برکت اور خوش بختی سے بھر دے۔ 🤲❤️

 💥🌠  میں داخل ہوتا ہے تو روشنی ظاہری نہیں بلکہ اندرونی ہو جاتی ہے ۔ یہ وقت جذبات ، راز ، روحانی تبدیلی اور خود کو نیا جن...
10/11/2025

💥🌠

میں داخل ہوتا ہے تو روشنی ظاہری نہیں بلکہ اندرونی ہو جاتی ہے ۔ یہ وقت جذبات ، راز ، روحانی تبدیلی اور خود کو نیا جنم دینے کا ہوتا ہے ۔ کچھ کے لئے یہ اندر کی طاقت کا بیدار ہونا ہے اور کچھ کے لئے پرانے زخموں کی شفا اور کچھ کے لئے زندگی کی ہر تاریکی میں روشنی کی کرن پھوٹنے کا وقت ہے ۔ آپ کے برج و سیارہ کے حساب سے سورج کا 16 نومبر سے 16 دسمبر برج عقرب میں گردش کرنا کیسا رہے گا آئیے دیکھتے ہیں👇

(Aries Lagan)
والوں کے لئے یہ وقت گہری روحانی بیداری ، پرانے خوفوں سے نجات اور باطنی تبدیلی کا ہے ۔ چھپی ہوئی سچائیاں سامنے آئیں گی ۔ محبت ، اولاد ، صحت ، وراثت یا خفیہ امور میں احتیاط ضروری ہے ۔ یہ وقت روحانی نیا جنم دینے والا ثابت ہو سکتا ہے ۔

(Ta**us Lagan)
شراکت داریوں ، ازدواجی رشتوں اور تعلقات میں گہرائی پیدا ہو گی ۔ یہ وقت تعلقات کی آزمائش کا ہو سکتا ہے جو رشتے سچے ہیں وہ مزید مضبوط ہوں گے ۔ نئے تعلق یا اہم شخص کی زندگی میں آمد ممکن ہے ۔

(Gemini Lagan)
والوں کے لئے روزگار ، صحت اور مقابلے کے معاملات میں تیزی آئے گی ۔ مخالفوں ، دشمنوں یا رقیبوں پر غلبہ حاصل ہو گا ۔ یہ وقت خود پر قابو رکھنے ، نظم پیدا کرنے اور صحت کی بہتری کا ہے ۔

(Cancer Lagan)
والوں کے لئے تخلیقی صلاحیت ، محبت ، اولاد اور دل کے معاملات نمایاں رہیں گے ۔ محبت میں شدت ، اولاد کے حوالے سے خوشخبری اور روحانی علم میں اضافہ ممکن ہے ۔ یہ وقت دل کی باتوں کو سمجھنے کا ہے ۔

(Leo Lagan)
گھر ، زمین ، والدہ اور اندرونی سکون کے امور اہم ہوں گے ۔ یہ وقت گھریلو معاملات ، جائیداد ، گھر کی آرائش و زیبائش یا رہائش کی تبدیلی کا اشارہ دیتا ہے ۔ دل کو سکون دینے والا وقت رہے گا مگر حساسیت بڑھے گی ۔

(Virgo Lagan)
خود اعتمادی ، قوتِ اظہار اور ہمت میں اضافہ ہو گا ۔ سفر ، تحریر یا میڈیا سے منسلک افراد کے لئے بہترین وقت ہے ۔ بہادری سے قدم اٹھائیں کامیابی آپ کے قریب ہے ۔

(Libra Lagan)
والوں کے لئے دولت ، خاندان ، گفتار اور خود اعتمادی پر اثر پڑے گا ۔ آمدن میں بہتری اور خاندان میں عزت بڑھے گی ۔ الفاظ میں اثر پیدا ہو گا مگر زبان پر قابو ضروری ہے ۔

(Scorpio Lagan)
آپ کے لئے سب سے طاقتور وقت ہے ۔ زندگی کی سمت ، خودی اور اعتماد میں نئی چمک آئے گی ۔
عزت و مرتبہ بڑھے گا ، جذبات گہرے ہوں گے اور فیصلے مضبوط ہوں گے ۔ یہ وقت خود کو نیا جنم دینے اور اندر سے روشنی حاصل کرنے کا ہے ۔

(Sagittarius Lagan)
والوں کے لئے روحانی سفر ، تنہائی یا کسی گہری سوچ کا آغاز ہو گا ۔ غیر ملکی رابطے یا سفر کا امکان ہیں ۔ یہ وقت دل کے زخموں کو بھرنے اور سکون تلاش کرنے کا ہے ۔ خواب گہرے اور معنی خیز ہوں گے ۔

(Capricorn Lagan)
والوں کے لئے دوستیاں ، خواہشات اور مالی حصول کا وقت ہے ۔ نئے تعلقات فائدہ مند ثابت ہوں گے ۔
منافع ، عزت اور کامیابی آپ کے قریب ہیں ۔

(Aquarius Lagan)
کیریئر ، عزت اور مقصدِ زندگی میں روشنی آئے گی ۔ افسران یا اعلیٰ حکام کی نظر میں مقام بڑھے گا ۔ یہ وقت اپنی محنت کو چمک دینے کا ہے کیونکہ زندگی کا نیا باب شروع ہونے جا رہا ہے ۔

(Pisces Lagan)
روحانیت ، مذہب ، سفر اور علم میں اضافہ ہو گا ۔ یہ وقت قسمت کے دروازے کھولنے والا ہے ۔ دعا ، عبادت یا کسی نیک عمل سے کامیابی حاصل ہو گی ّٰہ❤️🌠

ّٰہ_پاک_ہمیں وہ نظر عطا فرما جو اندھیروں میں روشنی دیکھ سکے ۔ ہر طرح کے زخموں کو شفا دے اور خوف کو امید میں بدل دے ۔ ہمارے اندر کی طاقت کو بیدار کر دے اور ہر بند دروازے کو اپنے فضل و کرم سے کھول دے ۔ ہماری تقدیروں میں روشنی بھر دے اور ہمیں ظاہری نہیں بلکہ اندرونی روشنی عطا فرما 🤲❤️

Address

Pakpattan

Telephone

+923024784820

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Muhammad Hussain Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram