Sarmad Agro Spot

Sarmad Agro Spot 𝐒𝐚𝐫𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐠𝐫𝐨 𝐒𝐩𝐨𝐭 "Your trusted source for premium agricultural pesticides"

رائیٹ (5 ڈبلیو جی ڈی) جدید ریسرچ پر مبنی امریکن سنڈی کے موثر کنٹرول کے لیے ایک منفرد نئی کیمسٹری کے زرعی دوا ہے ۔WRIGHT ...
26/03/2026

رائیٹ (5 ڈبلیو جی ڈی) جدید ریسرچ پر مبنی امریکن سنڈی کے موثر کنٹرول کے لیے ایک منفرد نئی کیمسٹری کے زرعی دوا ہے ۔
WRIGHT 5WDG

Now Available at 𝐒𝐚𝐫𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐠𝐫𝐨 𝐒𝐩𝐨𝐭 ™

📍Farid Kot, District Pakpattan

عيد مبارك
21/03/2026

عيد مبارك

تقبل الله منا ومنكم ❤️ عيد مبارك علينا وعليكم وكل عام وانتم بخير۔
20/03/2026

تقبل الله منا ومنكم ❤️ عيد مبارك علينا وعليكم وكل عام وانتم بخير۔

19/03/2026
زرعی مشیر ہونا صبر اور مہارت کا ایک کٹھن امتحان ہے۔ نسل در نسل روایات سے جڑے کسان صرف نظریات سے متاثر نہیں ہوتے، بلکہ وہ...
09/03/2026

زرعی مشیر ہونا صبر اور مہارت کا ایک کٹھن امتحان ہے۔ نسل در نسل روایات سے جڑے کسان صرف نظریات سے متاثر نہیں ہوتے، بلکہ وہ ٹھوس نتائج کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اس خلا کو پر کرنے کے لیے صرف باتیں کافی نہیں، بلکہ ان کا اعتماد جیتنے کے لیے تپتی دھوپ اور کیچڑ میں کھڑے رہنے کا سچا جنون چاہیے۔

فصل کی افزائش ، نشوونما، پھل اور پھول لینے کی صلاحیت اور فصل کو سخت موسمی حالات برداشت کرنے کی صلاحیت میں اضافے کیلئے ای...
05/03/2026

فصل کی افزائش ، نشوونما، پھل اور پھول لینے کی صلاحیت اور فصل کو سخت موسمی حالات برداشت کرنے کی صلاحیت میں اضافے کیلئے ایجز کے 2 اسپرے کریں.
ہر موسم میں اب بات بنے گی... جاپانی ایجز

صحت مند فصل، موسمی شدت سے بچاؤ اور شاندار پیداوار کیلئے جدید بائیو سٹیمولینٹ "ایجز" سپرے کریں.

Now Available at 𝐒𝐚𝐫𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐠𝐫𝐨 𝐒𝐩𝐨𝐭 ™

📍Farid Kot, District Pakpattan

سنیپ (Snap) مائع حالت میں موجود فعال جزو پوٹاش پر مشتمل ہے۔ پودوں کو بہترین نشوونما کے لیے مخصوص غذائی اجزاء کی ضرورت ہو...
05/03/2026

سنیپ (Snap) مائع حالت میں موجود فعال جزو پوٹاش پر مشتمل ہے۔ پودوں کو بہترین نشوونما کے لیے مخصوص غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے۔ سنیپ ایک ایسا مائیکرو نیوٹریئنٹ ہے جو پودوں کی بڑھوتری اور ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے۔
سنیپ ایک ایسی کھاد ہے جو آپ کے پودوں کو وہ پوٹاشیم فراہم کرتی ہے جس کی انہیں اپنی بھرپور صلاحیت تک بڑھنے کے لیے ضرورت ہوتی ہے۔ یہ کھاد پودوں کو چینی (sugars) بنانے کے عمل کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے، جسے پودے اپنی خوراک کے طور پر استعمال کرتے ہیں.

Now Available at 𝐒𝐚𝐫𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐠𝐫𝐨 𝐒𝐩𝐨𝐭 ™
📍Farid Kot, District Pakpattan

نیکسن پودوں کی بہتر نشو نما کے لیے ایک فولیئر کھاد ہے۔ پودوں کو خوراک کے اجزائے کبیرہ نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم فراہ...
05/03/2026

نیکسن پودوں کی بہتر نشو نما کے لیے ایک فولیئر کھاد ہے۔ پودوں کو خوراک کے اجزائے کبیرہ نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم فراہم کرتا ہے جس پودا تندرست و توانا رہتا ہے اور پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے۔
NIXON 8:8:6
Now Available at 𝐒𝐚𝐫𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐠𝐫𝐨 𝐒𝐩𝐨𝐭 ™
📍Farid Kot, District Pakpattan

مکئی کی فصل میں سنڈیوں کا بہترین حل...Now Available at 𝐒𝐚𝐫𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐠𝐫𝐨 𝐒𝐩𝐨𝐭 ™📍Farid Kot,  District Pakpattan
26/02/2026

مکئی کی فصل میں سنڈیوں کا بہترین حل...

Now Available at 𝐒𝐚𝐫𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐠𝐫𝐨 𝐒𝐩𝐨𝐭 ™

📍Farid Kot, District Pakpattan

رمضان المبارک کیلنڈر برائے پاکپتن شریف ۔
18/02/2026

رمضان المبارک کیلنڈر برائے پاکپتن شریف ۔

𝙍𝙖𝙢𝙖𝙙𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠! ❤️🌙
17/02/2026

𝙍𝙖𝙢𝙖𝙙𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠! ❤️🌙

17/02/2026

گرین لٹ انٹرنیشنل کا چینل 59۔فیصد ایم ای
جو دے پتا لپیٹ سنڈی سے مکمل نجات!
200 ملی لیٹر فی ایکڑ نقصان کی معاشی حد پر سپرے کریں۔

Address

Musewal Road , Farid Kot District Pakpattan
Punjab
57400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarmad Agro Spot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram