Medical Information

Medical Information * Health related information
* Normal health tips
* Diseases
* Treatment

05/01/2025

10 Tips to Tackle Asthma This Winter:😍
1. Washing Hands Regularly
2. Getting A Flu Shot
3. Do Not Relax By The Fireplace
4. Do Not Breathe With Your Mouth
5. Replace The Heating System Filters
6. Exercise Indoors
7. Warm Up Before You Exercise
8. Prepare A Plan To Resist Asthma
9. Take Measures Preventing Asthma Flares
10.Do Not Forget Taking Medications

BLOOD HEMATOLOGY
05/01/2023

BLOOD HEMATOLOGY

05/01/2023
ڈرگ/ میڈیسن کنٹرول ٹاسک فورس نے فیصل موور بس سٹیشن کے قریب میسرز حاشر سرجیکل سروسز پشاور کے گودام پر چھاپہ مار کر 40.5 م...
05/01/2023

ڈرگ/ میڈیسن کنٹرول ٹاسک فورس نے فیصل موور بس سٹیشن کے قریب میسرز حاشر سرجیکل سروسز پشاور کے گودام پر چھاپہ مار کر 40.5 ملین روپے مالیت کی 3 لاکھ جعلیCannula IV کینول برآمد کر لی۔

ڈرگ کنٹرول ٹیم نے فیصل موور بس ٹرمینل کے قریب جی ٹی روڈ پر واقع وئیر ہاؤس کے قریب سے 40.5 ملین مالیت کی تین لاکھ جعلی IV کینول قبضے میں لے لی جہاں IV کینول کی پیکنگ، سٹیمپنگ کا عمل جاری تھا اور ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ IV کینولا پر گورنمنٹ ایم سی سی کی مہر لگائی گئی تھی جس میں یو ایس ایم ہیلتھ کیئر میڈیکل ڈیوائسز ویتنام کی طرف سے تیار کردہ حاشر سرجیکل سروسز پشاور کے ذریعے پاکستان میں درآمد کیا گیا تھا۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز محکمہ صحت خیبرپختونخوا، ڈرگ کنٹرول ٹیم پشاور کی جانب سے جعلی ادویات/غیر قانونی ادویات کے خلاف یہ اقدام چیف ڈرگ انسپکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈرگ اینڈ ڈرگ انسپکٹرز مسٹر خوشحال اور مسٹر ذیشان کی سربراہی میں عملہ کے ہمراہ چھاپہ مار کر سٹاک ضبط کر کے مینوفیکچرنگ مشینری، پیکجنگ میٹریل، سٹیمپنگ مشینیں، لیزر پرنٹرز وغیرہ برآمد کر لیے ہیں۔ ملزمان نامور برانڈز کی اسپریئسCannula IV کینول کی تیاری میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے خلاف تفتیش کے لیے مقدمہ درج کیا گیا ہے اور ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگز اور ان کا عملہ جعلی ادویات کے ڈیلروں کے خلاف باقاعدگی سے کارروائیاں جاری رکھے گا اور ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا.

Brain Tumor and it's types...
03/01/2023

Brain Tumor and it's types...



30/12/2022

29/12/2022

Good news for stroke patients in Khyber Pakhtunkhwa—

Hayatabad Medical Complex in Peshawar has become the first health facility in Khyber Pakhtunkhwa where stroke thrombolysis was launched on Wednesday.

If a stroke patient is brought to the neurology department of HMC within 3 hours, the neurologists, headed by Dr Ayazul Haq, can unblock clot in the brain and the patient will be able to live a normal life.

An injection used in this treatment costs Rs100, 000, but the HMC administration decided to offer it free of cost at the moment. A 70 years old patient Anwar Gul from Hayatabad was the lucky one to have availed this facility on Wednesday. The facility is so available in day time as there is a five-member team in the neurology department but their aim is to ensure it round the clock from next year. Neurologist Dr Ayazul Haq a noble soul and pioneer of neurology services in HMC.

Medical Director Prof Shehzad Akbar and Dean KGMC Prof Zahid Zaman and obviously chairman BoG Sahibzada Saeed played a key role in initiating modern health services in HMC.

جو لوگ انگریزی نہی سمجھ سکتے ان کیلۓ اردو میں لکھ رہاہوں۔
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس خیبر پختونخواہ کا پہلا ہسپتال بن گیا جہاں اگر فالج کے مریض کو تین گھنٹے کے اندر اندر ہسپتال کے نیرولوجی وارڈ میں پہنچایاگیا تو ڈاکٹرز صاحبان اس علاج کے زریعے اس کے دماغ کے بند شریان کو کھول سکتے ہیں۔مریض کو اگر فوری طور پر لایا جاتا اور ان کو یہ علاج میسر ہوتا ہے تو ایک نارمل زندگی گزار سکتا ہے۔ایک حیات آباد کے ستر سالہ رہائشی حاجی انور گل پہلا خوش قسمت مریض تھا جن کو ان کے لواحقین نے سٹروک ہونے کے فورا بعد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لاۓ جہاں ماہر نیورولوجسٹ ڈاکٹر ایازالحق اور ان کی ٹیم نے اس سے ہی اس علاج کا آغاز کیا۔ ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شہزاد اکبر، ڈین پروفیسر ڈاکٹر زاہد امان اور چئیرمین بورڈ اف گورنرز صاحبزادہ محمد سعید نے ہسپتال میں نئے اور معیاری سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار کیا ہے۔

Congestive Cardiac Failure CCF
28/12/2022

Congestive Cardiac Failure CCF

جوانوں میں سب سے زیادہ ٹوٹنے والی ہڈی   ھے جس کو کالر بون یا Beauty بون بھی کہتے ھے۔۔ گرنے کے بعد یہ یڈی ٹوٹ جاتی ھے جس ...
23/12/2022

جوانوں میں سب سے زیادہ ٹوٹنے والی ہڈی ھے جس کو کالر بون یا Beauty بون بھی کہتے ھے۔۔ گرنے کے بعد یہ یڈی ٹوٹ جاتی ھے جس کے بعد درد ، سوجن، اور حرکت میں کمی اجاتی ھے۔۔ ایکسرے سے معلوم ھوتا ھے کہ یڈی ٹوٹی ھے یا نہیں اس کے لئے ایک خاص ایکسرے view کیا جاتا ھے جس کو Zanca view کہتے ھے۔ اگر 2cm سے کم شارٹنگ ھو یا 1cm سے کم displacement ھو یا low demand مریض ھو تو گردن میں ہاتھ کو ڈال کر اسکا عکاج کرتے ھے۔ اور اگر شارٹنگ اور ڈسپلسمنٹ زیادہ ھو۔۔ اوپن پریکچر ھو نرو یا ارٹری زخمی ھو یا دونوں طرف کے ٹوٹے ھو۔۔ پولی ٹراما ھو تو پھر ھم اسکو پلیٹ سے فیکس کرتے ھے جس کو ORIF یعنی Open reduction & internal fixation کہتے ھے۔۔

پشاور کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری۔تیمور جھگڑا کی زیرقیادت محکمہ صحت میں بڑی تبدیلیاں رونما۔ خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاور کے بع...
22/12/2022

پشاور کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری۔

تیمور جھگڑا کی زیرقیادت محکمہ صحت میں بڑی تبدیلیاں رونما۔ خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاور کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں بھی Modular Operation Treaters تیار، آج بروز جمعرات وزیراعلی محمود خان اور وزیر صحت تیمور جھگڑا باقائدہ افتتاح کریں گے۔

پہلے مرحلے میں 5 ماڈیولر آپریشن تھیٹرز تیار، جبکہ مزید 20 ماڈیولر آپریشن تھیٹرز پر کام تیزی سے جاری۔۔

Address

Swabi Kpk
Panjpir
02233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram