YDA GKMCS

YDA GKMCS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from YDA GKMCS, Medical and health, Gajju Khan medical college swabi, Panjpir.

18/01/2026
14/12/2025

Resistance ✌️

YDA GKMC stand with gomal medical students ✌️
12/12/2025

YDA GKMC stand with gomal medical students ✌️

Long live resistance
20/10/2025

Long live resistance

Long live YDA
30/09/2025

Long live YDA

Gajju khan medical college swabi administration and students:
گرمیوں کے چھٹیوں کے بعد جب طلباء کالج آئے تو ان کو بے شمار مسائل درپیش تھے۔ جن میں کینٹین کا مسئلہ سر فہرست تھا۔ پہلے 10 دنوں تک طلبہ کالج ایڈمینیسٹریشن کے ساتھ پر امن گفت و شنید کرتے رہیں۔ مگر ایڈمینیسٹریشن ٹس سے مس نہ ہوئی اور طلبہ کی کسی بھی بات کو سنجیدہ نہ لیا۔ پھر ایک رات وارڈن کی بد تمیزی کا واقعہ پیش آیا جس کے جواب میں طلبہ نے کالج میں میٹنگ منعقد کی، اور ایک بار پھر ایڈمینیسٹریشن کے سامنے مطالبات رکھے کالج ایڈمینیسٹریشن نے اگرچہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی جن میں YDA کی بدولت کینٹین کا مسئلہ حل ہوا مگر اس کے بعد ایڈمینیسٹریشن نے طلبہ کے خلاف ایکشن لیا ۔ پہلے انہوں نے 23 بندوں کو ڈسپلن کمیٹی کے سامنے پیش کیا جہاں پر طلبہ کو ذہنی دباؤ سے دوچار کیا اور آج بمورخہ 30 ستمبر کو کچھ طلبہ کے گھر کال کی اور بتایا گیا کہ آپ کے بچے غیر قانونی کاموں میں ملوث ہیں۔ اگر ایڈمینیسٹریشن نے یہ ہتھکنڈے بند نہ کئے تو طلبہ ایڈمینیسٹریشن کے خلاف کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں پھر بھی سب سے پہلے PM Portal کا راستہ اپناٸیں گے لیکن اگر وہ مزید تنگ کریں گے تو ہم وہ راستہ لے گا جو ابھی تک gkmc کے تاریخ میں نہ ھوا ہو۔۔
تمام متعلقہ افراد اس بات کا نوٹس لیں۔

30/09/2025

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا ( YDA KPK Student Council ) کی جانب سے پریس ریلیز

گجو خان میڈیکل کالج صوابی کے طلبہ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد جب کالج واپس آئے تو انہیں کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا، جن میں سب سے نمایاں مسئلہ کینٹین کی سہولت کا تھا۔ ابتدائی دس دنوں تک طلبہ نے کالج انتظامیہ سے پُرامن مذاکرات کیے، لیکن انتظامیہ نے طلبہ کے جائز مسائل کو سنجیدگی سے نہ لیا۔

بعد ازاں ایک ناخوشگوار واقعہ وارڈن کے نامناسب رویے کی صورت میں پیش آیا، جس پر طلبہ نے ایک میٹنگ بلائی اور اپنے مطالبات دوبارہ انتظامیہ کے سامنے رکھے۔ YDA KPK Student Council کی کوششوں سے کینٹین کا مسئلہ وقتی طور پر حل ہوا، تاہم انتظامیہ نے بعد میں طلبہ کے خلاف کارروائیاں شروع کر دیں۔

انتظامیہ نے پہلے 23 طلبہ کو ڈسپلن کمیٹی میں بلا کر ذہنی دباؤ کا شکار کیا، اور مورخہ 30 ستمبر کو کچھ طلبہ کے والدین کو فون کر کے بے بنیاد الزامات لگائے کہ ان کے بچے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ یہ عمل طلبہ کے مستقبل اور عزت نفس کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

YDA KPK Student Council واضح کرتی ہے کہ اگر انتظامیہ نے یہ ہتھکنڈے بند نہ کیے تو طلبہ قانونی اور پُرامن راستہ اختیار کرتے ہوئے سب سے پہلے PM پورٹل پر شکایات درج کرائیں گے۔ تاہم اگر حالات کو مزید خراب کیا گیا تو طلبہ اپنی آئینی و قانونی جدوجہد کو مزید مؤثر بنائیں گے۔

تمام متعلقہ حکام اور اداروں سے گزارش ہے کہ اس صورتحال کا فوری نوٹس لیا جائے اور طلبہ کے جائز مسائل کو حل کیا جائے تاکہ تعلیمی ماحول متاثر نہ ہو۔

YDA KPK Student Council

Address

Gajju Khan Medical College Swabi
Panjpir
45454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YDA GKMCS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram