09/03/2026
آج سے دو ماہ پہلے میرا وزن **117 کلو** تھا۔ میں نے **ڈاکٹر مشتاق صاحب** سے سرجری کروائی، اور الحمدللہ اب میرا وزن **92 کلو** رہ گیا ہے۔ 🤲
میں اللہ کا بہت شکر ادا کرتا ہوں کہ اب مجھے کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہے اور صحت پہلے سے بہت بہتر محسوس ہو رہی ہے۔
اگر آپ بھی موٹاپے سے پریشان ہیں تو ضرور آئیں اور درست رہنمائی حاصل کریں۔
اللہ سب کو صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ 💚