19/02/2026
الخدمت کی جانب سے آپ سب کو رمضان المبارک کی دلی مبارکباد۔ 🌙
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ آپ کے دلوں کو سکون، گھروں کو نور اور زندگیوں کو اپنی بے شمار رحمتوں سے منور کر دے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے روزوں اور عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ کے ہر دن کو خیر، برکت اور شکرگزاری سے بھر دے