28/12/2025
یہ 12 سالہ بچہ دوسری منزل سے گرنے کے نتیجے میں دونوں ٹخنوں (Bimalleolar ankle fracture) کے فریکچر کا شکار ہوا تھا۔
چار ماہ پہلے ہم نے صحت کارڑ کے تہت اس کا فریکچر Cannulated screws کے ذریعے سے
فکس کیا تھا۔
الحمدللہ آج:
✅ مریض بغیر کسی درد کے
✅ پورا وزن ڈال کر چل رہا ہے
✅ اور اپنی نارمل روزمرہ زندگی میں واپس آ چکا ہے
یہ ویڈیو اسی کامیاب ریکوری کا عملی ثبوت ہے۔
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جو شفا دینے والا ہے 🤍
📌 Early diagnosis, proper fixation and timely rehabilitation make all the difference.