Dr.Anwar Ullah

Dr.Anwar Ullah Assistant Professor KMU Hospital Pediatrician, Pediatric Hematologist & Oncologist

04/12/2025
آپ کے ایک بیگ خون سے تین  تھیلیسیمیا کے بچوں کو خون لگ سکتا ہے ۔خون دینے سے آپ کے صحت پے کوئی خراب اثر نہیں پرے گا
26/11/2025

آپ کے ایک بیگ خون سے تین تھیلیسیمیا کے بچوں کو خون لگ سکتا ہے ۔خون دینے سے آپ کے صحت پے کوئی خراب اثر نہیں پرے گا

اگر آپ کے بچوں کا رنگ زرد ہے اور آپ کے بچے کا قد نہیں بڑھتا۔ خون کی کمی پیدائشی یا وقت کے ساتھ ہے بدن میں گلٹیاں ہیں بدن...
22/11/2025

اگر آپ کے بچوں کا رنگ زرد ہے اور آپ کے بچے کا قد نہیں بڑھتا۔ خون کی کمی پیدائشی یا وقت کے ساتھ ہے بدن میں گلٹیاں ہیں بدن پر نیلے نشان پڑھ گئے ہیں تھیلیسمیاں یا خون کا کینسر ہے یا بدن کے کسی بھی حصے یعنی دماغ ، پیٹ اور دوسرے حصوں کی رسولی ہے تو آپ کو یہ تمام مسئلوں کیلئے پشاور سے باہر جانے کی ضرورت نہیں۔
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹر انوار اللّٰہ
ماہر امراض بچوں کے خون اور کینسر
ایم بی بی ایس پشاور ایف سی پی ایس چلڈرن ) فیلوشپ پیڈیاٹرک ہیماٹالوجی اینڈ انکا لوجی
اوقات شام 4 بجے سے 8 بجے تک
چھٹی بروز ہفتہ اور اتوار
ایڈریس: کمرہ نمبر 18
خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہاسپٹل حیات آباد پشاور

11/11/2025

آج خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال حیات آباد پشاور میں خون عطیہ کرنے کے لئے کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں نے دل سے شرکت کی اور خون عطیہ کیا۔ي خون ہم تھلیسیمیا کے بچوں کو فری لگیانگے۔

Alhamdulillah IBP started in Khyber Medical Univeristy Hospital Phase 5 Hayatabad PeshawarI will be available in  IBP fr...
10/11/2025

Alhamdulillah IBP started in Khyber Medical Univeristy Hospital Phase 5 Hayatabad Peshawar
I will be available in IBP from 4pm to 8pm
Mondy to Friday

For appointment contact 03459669894

Alhamdulillah opd services started in khyber medical University HospitalMy opd will be from 9am to 1pm daily from Monday...
19/09/2025

Alhamdulillah opd services started in khyber medical University Hospital
My opd will be from 9am to 1pm daily from Monday to Friday

06/07/2025

Celiac disease(گندم کی الرجی) کا بچہ جو خون کی کمی کے ساتھ آیا تھا۔ماشاءاللہ بچہ علاج سے صحت یاب ہوا۔بچےاور باپ کی خوشی ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔اللہ ہمیں ہمت دے بچوں کی خدمت کا اور ہاتھ میں شفا دیں ۔آمین

01/07/2025

ہیمولٹک انیمیا میں مبتلا بچے کے علاج کے بعد جس میں خون کی کمی ہوتی ہے اور تلی بھڑ جاتی ہے، والد کے اسرار پر ویڈیو بنای گی کہ باقی بچوں کے لیے فائدہ مند رہے

https://vt.tiktok.com/ZSBY3d5kb/

Address

Room No. 12 , First Floor Baba Medical Centre, Near Khushal Medical Centre Opposite Maqbol Aulia Police Station Dabgari Garden
Peshawar

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00

Telephone

+923459669894

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Anwar Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category