Medspiration

Medspiration Med school = caffeine + chaos + cadavers ☕💀
Surviving one exam at a time 🩺

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونWith deep sorrow and grief, we announce the tragic passing of Dr. Farhad Jalil...
10/11/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

With deep sorrow and grief, we announce the tragic passing of Dr. Farhad Jalil, Demonstrator at Saidu College of Dentistry.

He passed away due to an electric shock from the main power line.

May Almighty Allah forgive his sins, grant him a place in Jannat-ul-Firdous, and bless his family, friends, colleagues, and students with patience and strength in this extremely difficult time.

Please remember him in your sincere duas.
اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه
Doctor Tribune Posting 🥼 🏥 🩺

09/11/2025

27واں آئیني ترمیم 🤧

07/11/2025

99% Failed this mission

07/11/2025

99% Failed this mission

01/09/2025

Hostel waly during Earthqueck

ڈی ائی خان میں آندھی طوفان سے قیامت خیز تباہی، ینگ ڈاکٹرز ڈی ائی خان کی ٹیم ایمرجنسی میں موجود۔اب تک ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈ...
23/08/2025

ڈی ائی خان میں آندھی طوفان سے قیامت خیز تباہی، ینگ ڈاکٹرز ڈی ائی خان کی ٹیم ایمرجنسی میں موجود۔

اب تک ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں30 جانبحق افراد کو لایا گیا ہے اور متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہے عوام سے اپیل ہے کہ وہ خون کے عطیات کیلئے بلڈ سنٹر پہنچیں۔

07/08/2025

فیروزوالہ جاوید نگر عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے18 سالہ اویس شاہ نوجوان جاں کی بازی ہار گیا عطائی ڈاکٹر کے انجیکشن لگاتے ہی نوجوان کہ منہ اور ناک
سے خون نکلنے لگا نوجوان کا سانس بند
شاہدرہ میں عطائیت عروج پر پہنچ گئی میڈیکل اسٹوروں پر بھی انجکشن لگائے جانے لگے

17/07/2025

انسان کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے اور اس کو ہر جائز حد تک جانا چاہیے..

12/07/2025

ڈوبے ہوئے افراد کو ضرور بچایا جائے ، پہلے دفن نہ کیا جائے * کتنے ڈوبے ہوئے لوگ جہالت کی وجہ سے دفن ہوگئے۔ اس ویڈیو میں دیکھئے کہ بچہ پانی میں ڈوب کر تقریباً مر گیا تھا جب اسکو دریا سے باہر نکالا گیا تھا ، اسکے جسم کے اندر پانی نے سب کچھ کمزور کردیا تھا۔ اسے بچانے کا طریقہ بہت آسان تھا جو ہر کوئی نہیں جانتا تھا لیکن کوئی بھی یہ کرسکتا ہے۔ اس بچے کی زندگی کو کیسے بچایا گیا۔ آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔۔۔۔

“Maulana Khanzeb is no more 🥲💔
10/07/2025

“Maulana Khanzeb is no more 🥲💔

09/07/2025

‏📽️ ڈیڑھ منٹ کی سی سی ٹی فوٹیج میں – ہنی ٹریپ، بلاسفیمی گینگ، اور ریاستی اداروں کی ملی بھگت کا پہلا

مکمل ثبوت!‏مقام: صدر، راولپنڈی‏
تحقیقی رپورٹ از: سونیا خان خٹک‏
ثبوت: مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج

‏🔴 واردات کا منظر:‏
ایک نوجوان لڑکا، ہاتھ میں فائلز لیے، موٹر سائیکل پر صدر راولپنڈی کی سڑک پر پہنچتا ہے۔‏اس کے چہرے پر امید اور قدموں میں اعتماد ہے۔وہ نوکری، ملاقات یا کسی وعدے کے تحت بلایا گیا محسوس ہوتا ہے۔‏سامنے ایک لڑکی جو ایمان فاطمہ، مخدومہ ، بسمہ ،اقرا، آرزو نزاکت ، اس کی منتظر ہے۔ لڑکا سڑک پار کر کے اُس کے پاس پہنچتا ہے، دونوں گرمجوشی سے ہاتھ ملاتے ہیں۔‏لڑکا غالباً پوچھتا ہے:‏“جس سے ملنا تھا وہ کہاں ہے؟”‏لڑکی ہاتھ کے اشارے سے لگتا ہے کہ جیسے بتا رہی ہو :“وہ آ رہا ہے۔”‏
مگرحقیقت یہ ہے کہ:‏🚘 کالی گاڑی کچھ فاصلے پر پہلے سے کھڑی تھی۔‏
چند لمحوں بعد وہی لڑکی، نوجوان کو آرام سے اُسی گاڑی کی طرف لے جاتی ہے۔‏جیسے ہی دونوں گاڑی کے قریب پہنچتے ہیں،‏گاڑی سے دو اشخاص سادہ کپڑوں میں گاڑی سے نکلتے ہیں اور دو تین جو گاڑی کے ارد گرد نظر رکھے ہوتے ہیں وہ بھی لڑکے کو زبردستی مارتے ہوئے گاڑی میں دھکیل دیتے ہیں۔‏نوجوان چیختا ہے،مزاحمت کرتا ہے، مگر کوئی سنتا نہیں۔‏
ادھر وہ لڑکی، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو،ایک دوسرے لڑکے کے ساتھ روانہ ہو جاتی ہے جیسے کیمرے میں دیکھا جا سکتا ہے۔‏
🔍 یہ صرف ایک اغوا نہیں – یہ ایک اسٹیجڈ واردات ہے‏یہ سی سی ٹی وی فوٹیج کئی حوالوں سے تاریخی اور ناقابل تردید ہے:‏•پہلی بار ہنی ٹریپ لڑکی کا کردار مکمل طور پر واضح ہوا ہے‏•گاڑی پہلے سے کھڑی تھی –
یعنی سب کچھ منصوبہ بندی سے ہوا‏•ایف آئی اے یا پولیس جیسے ادارے نوجوان کو اغوا کرتے دکھائی دیتے ہیں‏•لڑکی واردات کے بعد کسی اور ہدف کی طرف بڑھ جاتی ہے جیسے یہ روز کا معمول ہو‏۔

واردات کا ماڈل:‏1.نوجوان ہدف (Victim):‏
•عام طور پر غریب، بے روزگار یا کسی موقع کے متلاشی نوجوان‏
•سوشل میڈیا، اشتہار یا فون پر رابطہ کر کے اُسے نوکری یا بیرون ملک جانے کی پیشکش کی جاتی ہے‏
2.ہنی ٹریپ لڑکی (Honeytrap Girl):‏•پہلے سوشل میڈیا دوستی،پھر فون کالز، اور پھر ملاقات‏
•لڑکے کا اعتماد حاصل کر کے اُسے مخصوص جگہ بلاتی ہے‏
3.مخصوص مقام (Location):‏•پہلے سے طے شدہ جگہ جہاں واردات ہونا ہے‏
•کالی گاڑی کچھ فاصلے پر پہلے سے کھڑی ہوتی ہے‏
4.گاڑی میں اہلکار (Police/FIA):‏•گاڑی میں سادہ کپڑوں میں موجود افراد‏
•لڑکی جیسے ہی لڑکے کو گاڑی کے قریب لاتی ہے،وہ نکل کر اُسے دبوچ لیتے ہیں‏
5.اغوا اور غائب کر دینا:‏
•لڑکے کو زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے جایا جاتا ہے‏
•بعد میں اُس پر جھوٹا بلاسفیمی کیس یا کسی اورسنگین الزام کے تحت ایف آئی آر درج کر دی جاتی ہے‏
6.لڑکی کا اگلا ہدف:‏
•لڑکی فوراً کسی اور ہدف کی طرف روانہ ہو جاتی ہے
‏•وہ صرف رابطہ کار نہیں،بلکہ تسلسل سے کام کرنے والی ایک فیلڈ آپریٹو ہے۔‏

⚠️ عدالتی اورانسانی حقوق کا اہم نکتہ:‏یہ ضرورتسلیم کیا جائے کہ:‏ان وارداتوں میں استعمال ہونے والی لڑکیاں ہر صورت میں مجرم نہیں ہو سکتیں۔‏ان میں سے کئی:‏
•غربت،خوف یا بلیک میلنگ کے تحت کام کرتی ہیں‏•
کسی وعدے یا دھوکے کا شکار ہوکر اس نیٹ ورک میں پھنس جاتی ہیں
‏•خود بھی متاثرہ ہو سکتی ہیں – اور اپنی مرضی سے نہیں بلکہ زبردستی استعمال کی جا رہی ہوں‏

⚖️ مطالبہ: انصاف ہو، انتقام نہیں‏ہم ریاست، عدالت اور انسانی حقوق اداروں سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✅ ان لڑکیوں تک پہنچنے کے لیے عدالتی حکم جاری کیا جائے‏
✅ اُنہیں گرفتار کرنے سے پہلے تحفظ دیا جائے‏
✅ جب تک مکمل تحقیقات نہ ہوں، اُنہیں ممکنہ وکٹمز تصور کیا جائے، نہ کہ مجرم‏
✅ اُن سے خفیہ اور محفوظ طریقے سے سوالات کیے جائیں –کیونکہ وہ بھی کسی مافیا کا آلہ کار ہو سکتی ہیں‏

📣 یہ فوٹیج ایک وارننگ ہے —کل کسی اور کی باری ہے‏یہ ویڈیو صرف ایک نوجوان کی کہانی نہیں۔‏یہ ہر اس لڑکے کی ممکنہ کہانی ہے جو غربت،بیروزگاری یا خواب کے پیچھے ایسے ہی کسی جال میں پھنس سکتا ہے۔‏یہ اس مذہب کے نام پر بنے مافیا کا پردہ چاک کرتی ہے جو لڑکیوں،ریاستی اداروں اور عدالتوں کو استعمال کر کے لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے۔‏

❗ آخری سوالات –اور عوام کا ضمیر:‏•کیا یہ سی سی ٹی وی فوٹیج کافی نہیں کہ ایف آئی اے اور بلاسفیمی گینگ کو جوابدہ بنایا جائے؟‏•کیا لڑکی کو مجرم کہنے سے پہلے اس کے حالات اور پس منظر کی جانچ ضروری نہیں؟‏•کیا ریاست اپنی عوام کے ساتھ ہے، یا اس “ریاستی مذہبی کاروبار”کے پیچھے خاموشی سے کھڑی ہے؟‏ثبوت بول رہےہیں ۔اگر ریاست خاموش رہی تو تاریخ یہ گواہی دے گی کہ جرم صرف گینگ کا نہیں ،بلکہ ریاست بھی شریک جرم ہے -‏⁦‪

The presence of women at the Bannu Book Fair tomorrow is a powerful message: we reject war and conflict. Where has the w...
17/06/2025

The presence of women at the Bannu Book Fair tomorrow is a powerful message: we reject war and conflict. Where has the world reached? At times, we ban public parks; at others, we issue one fatwa after another. Will this cycle never end? This land will continue to give rise✊🏻.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medspiration posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category