Team Cardiac Surgery NasirIslam ktk

Team Cardiac Surgery NasirIslam ktk CARDIAC SURGERY FOR EVERYONE

23/12/2025

صل اللہ علیہ والہ وسلم صل اللہ علی حبیبہ محمد والہ وسلم

16/12/2025

صل اللہ علیہ والہ وسلم
صل اللہ علی حبیبہ محمد والہ وسلم

بسم اللہ الرحمن الرحیمآج دل کو چھو جانے والا ایک لمحہ۔میرے CABG سرجری کے بعد مکمل صحتیاب ہونے والے  بڑی عمر کے ایک غریب ...
03/12/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم

آج دل کو چھو جانے والا ایک لمحہ۔
میرے CABG سرجری کے بعد مکمل صحتیاب ہونے والے بڑی عمر کے ایک غریب مریص صاحب،میٹھے میٹھے سنتریوں کا ایک پورا تھیلا لے کر آئے۔

کہنے لگے: "ڈاکٹر صاحب، یہ میری طرف سے بہت چھوٹا سا تحفہ ہے۔"

میں نے کہا: "بابا جان، آپ کی یہ مسکراہٹ، آپ کی یہ صحت ہی تو میرے لیے سب سے بڑا انعام ہے۔"

ان کی آنکھوں میں چمک، اور میرے دل میں اطمینان۔
یہی تو ہے وہ اجر جس کی کوئی قیمت نہیں۔

اللہ تعالیٰ نے ہمیں شفا کا ذریعہ بنایا، یہ اس کا احسان ہے۔ مریض کی دعا اور اس کی خوشی ہی تو ہمارا اصل معاوضہ ہے۔

اللہ پاک ہر بیمار کو شفائے کاملہ عطا فرمائے، اور ہمارے ہاتھوں کو ہمیشہ رحمت اور آسانی کا سبب بنائے۔ آمین

0314 597 9920
0340 074 4434
For contact regarding surgery

19/11/2025

بابا جی اور اوپن ہارٹ سرجری آپریشن کے کئی مہینوں بعد دوبارہ تشریف آوری۔ماشاء اللہ

11/11/2025

آگاہی پیغام

11/11/2025

صل اللہ علیہ والہ وسلم

ضلع کرک اور دوسرے جنوبی اضلاع کے لیے رابطہ سڑک انڈس ہائ وے ہے۔آج ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا یہ پیغام سن کر بڑی خوشی ہوئی کہ d...
29/10/2025

ضلع کرک اور دوسرے جنوبی اضلاع کے لیے رابطہ سڑک انڈس ہائ وے ہے۔آج ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا یہ پیغام سن کر بڑی خوشی ہوئی کہ dualisation کے بعد سڑک ون وے ہو چکی ہے گو کہ سڑک پر کئی جگہوں پر کام ابھی بھی باقی ہے لیکن پھر بھی آئے روز کے حادثات کے روک تھام میں کافی مدد ملی گی ۔
Appreciated efforts of District police regarding awareness message.

09/10/2025

اسلام علیکم دوستو۔
آج شب جمعہ ہے۔رسول پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم پر زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنے اور سورہ کہف کا اہتمام کریں۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ...آج ہمارے ہسپتال میں وہ منظر دیکھنے کو ملا جو انسان کے ایمان کو...
06/10/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ...

آج ہمارے ہسپتال میں وہ منظر دیکھنے کو ملا جو انسان کے ایمان کو تازہ کر دیتا ہے۔ تین مریض... جن کے دلوں کی سرجری پشاور میں ہوئی تھی... آج ہماری دار ال سلام ہسپتال کرک کلینک میں اللہ کا شکر ادا کر رہے تھے۔

ان کی آنکھوں میں چمک تھی، چہروں پر شکر تھا۔ یہ غریب لوگ جس طرح اللہ کے فضل کا اعتراف کر رہے تھے، وہ دیکھنے والا تھا۔

اور سنیے... یہ صرف ان تین کی کہانی نہیں۔ یہ تو ایک امید کی کرن ہے ہمارے تمام علاقے کے لیے۔ کوہاٹ، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، وزیرستان... اب ہمارے تمام بھائی اپنے گھر کے قریب ہی اعلیٰ ترین علاج حاصل کر سکتے ہیں۔

سب سے پیاری بات؟ ہمارے ڈاکٹر صاحب کا وہ مسکراہٹ بھرا رویہ... جس میں ہر مریض کو اپنا ہی بھائی نظر آتا ہے۔ یہ نہیں صرف علاج ہے... یہ خدمت ہے، یہ محبت ہے، یہ انسانیت ہے۔

اللہ پاک ہمارا حامی و ناصر ہو۔"
دار ال سلام ہسپتال نیازی سٹاپ کرک میں اتوار کے روز ڈاکٹر ناصر اسلام خٹک صاحب سے دل کی بیماری کے لیے مشورہ اور ملاقات کر سکتے ہیں رابطہ نمبر 03335441448
پشاور کے لیے رابطہ نمبر
0314 597 9920
0340 0744434

28/09/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم

وہ استاد جس کے سینے میں قرآن کی روشنی بسی تھی، جس پر Trippl Vessels disease کے ساتھ ساتھ مالی مشکلات کے سائے بھی تھے، آج اللہ کے خاص فضل سے سرجری کے بعد گھر جا رہے ہیں۔ جب وہ اپنے کپڑے تبدیل کر رہے تھے تو ان کی زبانی نکلے ہوئے الفاظ درحقیقت شکر کے وہ موتی تھے جو ان کے دل سے رشتہ باندھے ہوئے تھے۔

یہ دل صرف گوشت کا ایک ٹکڑا نہیں تھا - یہ تو قرآن کے نور سے منور ایک خاص دل تھا۔ سرجن نے اس کی جسمانی مرمت کی، مگر اس کی روحانی طاقت تو پہلے ہی سے اللہ کے کلام سے مضبوط تھی۔ میں اس بات پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے ایسے قیمتی دل کی دیکھ بھال کا موقع ملا جو قرآن سے معمور تھا۔

آج ان کے چہرے پر وہ مسکان ہے جو صرف اللہ پر کامل بھروسے والوں کے ہونٹوں پر کھلتی ہے۔


#

Address

6-A, Sector A-2, Phase 5, Hayat Abad , Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923145979920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Cardiac Surgery NasirIslam ktk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram