05/12/2025
نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال کے زیرِ اہتمام
مفت میڈیکل کیمپ
📅 تاریخ: 17 دسمبر 2025 (بروز بدھ)
⏰ وقت: صبح 08:00 بجے تا دوپہر 12:00 بجے تک
📍 مقام:نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال II، فیز 5 حیات آباد، پشاور
اپنا اور اپنے پیاروں کا مفت معائنہ ضرور کروائیں!