ڈاکٹر م ن ک
بچوں کے چائلڈ سپیشلسٹ
🤣🤣🤣 باقی اخر تک دیکھیں
01/01/2023
New Year Resolution !!
29/12/2022
سردی سے بچنے کے 11 طریقے
24/05/2022
ہارٹ اٹیک ہوتا کیا ہے ؟
دراصل ہمارے دل سمیت ہمارے ہر زندہ خلیے کو آکسیجن اور nutrients کی ضرورت ہوتی ہے اور ان چیزوں کی سپلائی کے لیے جسم کے حصوں کو خون دیا جاتا ہے۔ دل کے ٹیشوز اور خلیوں کو بھی خون کی سپلائی چاہیے ہوتی ہے، اور دل کو خون سپلائی کرنے کے لیے coronary arteries موجود ہوتی ہیں۔ جب ان coronary arteries میں کوئی رکاوٹ آجاتی ہے تو دل کے ٹشوز کو خون کی سپلائی میں کمی آجاتی ہے، جس سے انکی آکسیجن اور nutrients کی ضرورت پوری نہیں ہوتی اور دل کے ٹشوز کمزور ہونے لگ جاتے ہیں جس کے نتیجے میں دل کے کام میں کمی آتی ہے اور ہارٹ اٹیک (myocardial infarction) واقع ہوتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ coronary arteries میں رکاوٹ کیوں آتی ہے؟ اس کو مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں ، لیکن بنیادی طور پر دو وجوہات ہیں۔ ایک یہ وجہ ہوسکتی ہے کہ coronary artery میں کوئی چیز پھنس جائے/ اکٹھی ہوجائے جیسے کہ کولیسٹرول وغیرہ۔ دوسری وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ کوئی چیز پھنسی تو نہیں ہے مگر coronary artery خود ہی سکڑ گئی ہے (چھوٹی ہوگئی ہے) ہماری خون کی رگیں وقتاً فوقتاً ضرورت کے مطابق سکڑتی اور پھیلتی رہتی ہیں (vasoconstriction and vasodilation) مگر کسی باہر سے آئے کیمکل کی وجہ سے غیر ضروری طور پر vasoconstriction ہوتی ہے یعنی رگیں سکڑ جاتی ہیں، ان کیمکلز میں سیگریٹ نوشی اور زیادہ مقدار میں شراب نوشی سے جسم کے اندر آنے والے کیمکل موجود ہیں۔
15/02/2022
follow like and share page for More.....
10/02/2022
Correct option
08/02/2022
What is this device?
29/01/2022
Intra venous cannola guage size Explanation
Like and share for other
Address
Muzammil Town Jahangir Abad No. 1 Ring Road Peshawar
Be the first to know and let us send you an email when Al-Shifa Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.