28/11/2025
صحت کارڈ پلس کے پینل پر۔موجود تمام ہسپتالوں اور دیگر دلچسپی رکھنے والے ہسپتالوں کو ایک مرتبہ پھر مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم جنوری 2026 سے پینل پر موجودگی ہیلتھ کئیر کمیشن خیبر پختونخوا سے لائسنس یافتہ ہونے سے مشروط ہوگی۔ ہیلتھ کئیر کمیشن خیبر پختونخوا کا لائسنس نہ ہونے کی صورت میں ہسپتالوں کو پینل سے خارج کیا جا سکتا ہے۔ اور نئے ہسپتالوں جن کے پاس لائننس نہیں ہوگا ان کی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا ۔ ۔۔۔ ۔۔س