Mohib Hospital

Mohib Hospital Mohib Hospital: high-quality medical care center, in Chukiatan, Dir Upper, KPK

Mohib Health Care Center is a leading healthcare facility located in the heart of the city. Established with the aim of providing high-quality medical care to the community, the center is equipped with state-of-the-art medical equipment and staffed by highly trained and experienced medical professionals. At Mohib Health Care Center, patients can expect to receive a wide range of medical services, including general medicine, pediatrics, dermatology, and more. The center also offers diagnostic services such as laboratory tests, radiology, and imaging, as well as emergency medical services. In addition to providing medical care, Mohib Health Care Center is also dedicated to promoting health and wellness in the community. The center regularly hosts health and wellness events and provides educational resources to help patients and their families lead healthier lives.

---🌬️ Winter Illnesses in Children – Important Precautions for Parents 🌡️Winter brings an increase in common childhood i...
22/11/2025

---

🌬️ Winter Illnesses in Children – Important Precautions for Parents 🌡️

Winter brings an increase in common childhood illnesses such as flu, pneumonia, RSV, asthma attacks, sore throat, and dehydration.
Early care and prevention can keep your child healthy and safe.

✅ Important Precautions

• Keep children warm — use layers, cap, socks, and avoid sudden temperature changes.
• Ensure good hand hygiene — frequent handwashing prevents viral spread.
• Keep your child well-hydrated — offer warm fluids, soups, and water.
• Avoid crowded places during high-infection days.
• Maintain good room ventilation; avoid indoor smoke.
• Give a balanced diet to boost immunity (fruits, vegetables, honey >1 year old).
• Keep vaccinations up to date, especially flu vaccine.
• If your child has asthma, keep inhalers/nebulizer ready and follow the action plan.

⚠️ Seek Medical Care If

• Fever >3 days
• Fast breathing or chest indrawing
• Poor feeding or dehydration
• Persistent cough or wheezing
• Child looks unusually sleepy or irritable

---

Dr Adnan Khan
Children Specialist
Mohib Hospital, Chukiatan, Dir U

Stronger Children, Stronger Tomorrow!Every child deserves a future filled with health, hope, and endless possibilities a...
21/11/2025

Stronger Children, Stronger Tomorrow!

Every child deserves a future filled with health, hope, and endless possibilities and that begins with protecting their right to quality healthcare.

This Universal Children’s Day, let’s remind ourselves that regular checkups, early diagnosis, and timely medical care are essential to ensuring our children grow, thrive, and stay healthy.

As parents and caregivers, prioritizing their health is one of the greatest responsibilities we hold.

At Mohib Hospital we stand with every child and every family, providing compassionate care and support at every step of their journey.

Because when we safeguard their health today, we build a stronger, healthier tomorrow.

Dr Adnan khan
Children specialist
Mohib Hospital chukiatan
Dir upper

18/11/2025

اکثر والدین ہم سے پوچھتے ہیں کہ کیا ان کا بچہ اپنی عمر کے مطابق گروتھ کررہا ہے یا نہیں؟؟
اس سوال کو ہم تفصیل سے دیکھتے ہیں۔
تمام والدین اپنے بچے کے لیے سے پہلے مشاہدہ کرنے والے ہوتے ہیں اس لیے انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ان کے بچے کی گروتھ انکی عمر سے مطابقت رکھتی ہے یا نہیں اور انہیں کب چائلڈ سپیشلسٹ سے چیک اپ کروانا چاہیے۔
میں ریڈ فلیگ( Red Flag) کہلانے والے اہم نکات پر بات کروں گا جو جب بھی کسی بچے میں نظر آٸیں تو فوری طور پر قریبی ماہر اطفال سے چیک اپ کروائیں۔ یہ علامات بچے میں گروتھ اور بڑھوتری کی ایمرجینسی ہیں کیونکہ آپ پہلے ہی بہت وقت گزار چکے ہیں اور مزید تاخیر بچے کی مستقبل کی صلاحیتوں کو متاثر کرے گی۔

1..کسی بھی عمر میں اگر بچے میں کوئی ایسی مہارت ہو جو پہلے بچہ سیکھ چکا ہو وہ بھول جاۓ جیسا کہ بچہ پہلے بیٹھتا تھا اور اب بیٹھنا چھوڑ دیا ہے۔
2.کسی بھی عمر میں والدین دیکھتے ہیں کہ بچہ انسانی چہرے یا چیزوں پر فوکس نہیں کر پاتا یا انکی طرف نہیں دیکھتا۔
3.کسی بھی عمر میں والدین محسوس کریں کے بچہ صیح سن نہیں پا رہا یا آوازوں کی طرف متوجہ نہیں ہوتا۔
4. اگر اٹھارہ ماہ کی عمر تک کوٸ لفظ نہ بولے
5. بچہ شروع سے ایک ہی ہاتھ استعمال کرے ۔ عمومأ داٸیں یا باٸیں ہاتھ کی عادت تین سال کے بعد آتی اگر ایک سال سے پہلے آجاۓ تو مطلب دوسری ساٸڈ کی کمزوری ہے
6. بچہ سرف پنجوں کے بل چلے اور مکمل پاٶں زمین پر نہ رکھے
7. بچے کے سر کا سائز بہت بڑا ہو یا بہت چھوٹا
8. بارہ ماہ تک مکمل بیٹھ نہ سکے
9.بچہ اٹھارہ ماہ تک نہ چلے یا یا بچیوں میں چلنا دو سال تک نہ شروع ہو
10. ڈھائی سال پر بچہ دوڑ نہ سکے

دوسروں کو بھی آگاھ کریں ,یہ صدقہ جاریہ ہے ۔جزاک اللہ
اللہ ہم سب کے بچوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے !!! آمین!!!!
ڈاکٹر عدنان خان
چلڈرن سپشلسٹ
محب ہاسپیٹل چکیاتن دیر اپر

شوگر بلڈ پریشر اور امراض قلب کے مریضوں کیلے بہترین سپلیمنٹ اب  محب ہاسپٹل فارمیسی میں دستیاب ہے۔
01/11/2025

شوگر بلڈ پریشر اور امراض قلب کے مریضوں کیلے بہترین سپلیمنٹ اب محب ہاسپٹل فارمیسی میں دستیاب ہے۔

31/10/2025

اہم هدایت وگزارشات
1.دنیا میں ایسی کوئی بیماری نہیں جو چاول کھانے سے ہو (لیکن زیادہ آئلی اور مرچ مسالے والے چاول سے پرہیز کریں)

2. کالا یرقان اکھٹے کھانے اور اٹھنے سے نہیں لگتا۔
3۔ سیلف میڈیکیشن یعنی اپنی مرضی سے میڈیسن کا استعمال کرنا ہمیشہ صحت کے لیے نقصان دہ ہے،ویسے بھی پاکستان دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہے سیلف میڈیکیشن کے اعتبار سے۔اور یہاں بہت سے اینٹی بائیوٹک ادویات بھی ریزسٹنس ہو چکی ہیں ،لہذا سیلف میڈیکیشن سے اجتناب کریں۔

4۔ بدقسمتی سے پاکستان میں زیادہ تر لوگ نفسیاتی بیماریاں جیسا کہ ڈیپریشن، انزائٹی،او سی ڈی وغیرہ کو کوئی اہمیت نہیں دیتے، اور نہ ہی انکا پراپر علاج کرواتے ہیں ۔لیکن یہ خطرناک بیماریاں ہیں جو بظاہر نظر نہیں آتی اور مریض کو زندہ لاش بنا دیتی ہیں،۔لہذا نفسیاتی مسلئے کا بھی پراپر علاج کروانا چائے ۔

5.بلڈ پریشر کے مرض میں نمک اور چاول بند نہیں۔ تا ہم کھانے میں نمک کی مقدار کم ہونی چاہیے۔

6.بغیر علم کسی کو مشورہ دینا سخت گناہ ہے لہذا بیماری ، دواؤں کے استعمال اور کھانے پینے کی پر ہیز کے متعلق بغیر علم کے مشورہ دے کر ا پنی آخرت اور مریض کی صحت برباد نہ کریں۔

7۔طاقت کا ٹیکہ، طاقت کی ڈرپ ، گرمی میں ٹھنڈک دینے والی ڈرپ یا جگر کی گرمی کم کرنے والی ڈرپ ، ایسی کوئی اصطلاح میڈیکل سائنس میں موجود نہیں ہے، لہذا ان ناموں پر دھو کہ کھا کر اپنی صحت اور پیسہ خراب نہ کریں۔

8۔خون کا ٹیسٹ H-Pylori اگر Positive آ جائے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کے معدے میں زخم ہے ۔ لہذا اس ٹیسٹ کی بنیاد پر ‏Anitbiotics کا استعمال نہ کریں۔بلکہ یہ ٹیسٹ کروانا چاہئے.stool H pylori antigen test یہ اچھا ٹیسٹ ہوتا ہے اس سے کنفرم ہوتا ہے ائچ پیلوری کا۔

9۔خون کا ٹیسٹ Typhidat یا Widal اگر Positive آجائے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کو کنفرم معیادی بخار یا ٹائیفائڈ بخار ہے۔ لہذا بلڈ کلچر ٹیسٹ کروانا چاہئے ٹائیفائڈ بخار کے لیے۔
10۔ خون کا ٹیسٹ A*o Titer اگر Hight Positive آ جائے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کے جوڑوں کی بیماری ہے ۔ لہذا اس ٹیسٹ کی بنیاد پر ماہانہ Pencillin کا انجکشن نہ لگوائیں۔

11۔اگر پیٹ خراب ہو جائے ،یا دست لگ جائے تو اس کا First Aid علاج نمکول /ORS ملا پانی ہے فلیجل ciproجیسی ‏Antibiotics کے استعمال سے دور رہیں۔ اس بیماری میں ڈرپ تب لگوائیں جب جسم میں پانی کی شدید کمی ہو جائے ورنہ بہترین اور سستا علاج ابلا ہوا اورنمکول ملا پانی ہے۔
12۔ موٹا پا نہ صرف شوگر، بلڈ پریشر، دل کی بیماری سانس اور جوڑوں کے مرض کا باعث بن سکتا ہے۔ بلکہ جگر کی چربی زردہ کر کے پیچد و یرقان کاسبب بھی بن سکتا ہے۔

13۔لیکوریا کوئی بیماری نہیں ہے۔ یہ ایک نارمل رطوبت ہے۔ جو منہ کے لعاب کے مانند، نچائی پوشیدہ اعضاء کی حفاظت کیلئے اللہ تعالی نے پیدا کی ہے لہذا اسکے علاج کے پیچھے مت پھریں۔
لیکن کچھ کیس میں لیکوریا کا علاج کیا جاتا ہے جب کوئی انفیکشنز وغیرہ ہو۔

14۔‏Disprin کی گولی یا Lasix انجکشن بلڈ پر یشر کم کرنے کا علاج نہیں ہے۔ لہذا اس احمقانہ عمل سے دور ہیں۔

15۔ اینیمیا کی بہت ساری اقسام ہوتی ہیں لہذا ہر قسم کے اینیمیا میں آئرن سپلیمنٹ یا انجکشن نہیں دیئے جاتے ۔

16۔ نفسیاتی مسئلے دو قسم کے پوتے ہیں
پہلی قسم میں مریض کو اپنے مسئلے کے بارے میں پتہ ہوتا ہے جیسا کہ ڈیپریشن ، انزائٹی اور او سی ڈی وغیرہ اسکی مثالیں ہیں اس میں مریض زیادہ تر علاج کروانے کے لیے راضی ہوتا ہےاور اسے نیروسس ڈس آرڈرز (Neurosis Disorder ) کہتے ہیں
دوسری قسم میں مریض کو اپنے مسئلے کے بارے میں نہیں پتہ ہوتا اور نہ ہی وہ علاج کروانے کے لیے راضی ہوتا ہے اور نہ کوئی میڈیسن کھانے کے لیے راضی ہوتا ہے اسےسائیکو ٹک ڈس ارڈرز (Psychotic Disorders) کہتے ہیں جیساکہ سکیزو فرینیا اور بائی پولر ڈس آرڈر وغیرہ، اس میں مریض کے گھر والے ہی مریض کا علاج کرواتے ہیں اور زیادہ تر میڈیسن مریض کو کسی چیز میں چھپا کے دیتے ہوتے ہیں۔

17۔ ڈیپریشن اور انزائٹی میں Benzodiazepam والی میڈیسن جیسا کہ lorazepam diazepam alprazolam وغیرہ صرف کچھ ٹائمز 4 سے 6 ہفتے کے لیے استعمال کی جاتی ہے باقی antidepressants لمبے عرصے تک استعمال کی جاتی ہیں

18۔ وائرل انفیکشنز میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا کوئی کام نہیں ہوتا لہذا اینٹی بائیوٹک ادویات صرف بیکٹیریل انفیکشنز میں کام کرتی ہیں ویسے بھی زیادہ تر وائرل انفیکشنز ایک سے دو ہفتے میں خود بخود ٹھیک ہو جاتے ہیں

19۔اور الرجی والے نزلے میں بھی اینٹی بائیوٹک ادویات کا کوئی کام نہیں ہوتا . لہذا اپنی مرضی سے میڈیسن نہیں لینی چاہیے ۔

20۔ حقیقت میں پاکستان میں 90 پرسنٹ مردانہ کمزوری والے افراد کو زیادہ تر مردانہ کمزوری ہوتی ہی نہیں یا پھر نفسیاتی مریض ہوتے ہیں لہذا جعلی حکیموں کی باتوں میں نہ آئیں ۔
21. آئی بی ایس کی تشخیص کے لیے کوئی لیب ٹیسٹ نہیں ہوتا۔ کیونکہ یہ ایک سینڈروم ہے اور آئی بی ایس( IBS) کا میڈیکل سائنس میں %100 علاج نہیں ہے، لیکن اس کو میڈیسن اور پرہیز سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
22۔ نفسیاتی بیماریاں جیسا کہ ڈیپریشن ، او سی ڈی ، انزائٹی وغیرہ کا کسی لیب ٹیسٹ سے تشخیص نہیں کی جا سکتی۔ لہذا اپنی مرضی سے بار بار لیب ٹیسٹ نہ کروائیں اور اپنے ڈاکٹر سے مکمل اسکا کورس کروائیں۔
23۔ تقریباً 80 پرسنٹ پیٹ کے دائمی مریض ڈیپریشن انزائٹی وغیرہ کے مرض میں بھی مبتلا ہوتے ہیں لہذا ڈیپریشن انزائٹی کا بھی پراپر علاج کروانا چائے، اس میں شرم یا ہچکچاہٹ بلکل محسوس نہیں کرنی چاہیے ۔

30/10/2025
24/10/2025

Dental surgeon Required.
On share basis
Contac Dr Tahir
HR Officer.
03160955588

24/10/2025

عدیل اکبر PSP نے خودکشی کر لی ۔انا للہ وانا الیہ راجعون.اللہ عدیل اکبر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ عدیل اکبر کا تعلق سول سروس کے 46 کامن سے ہے ابھی گویا سروس...

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923129881238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohib Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mohib Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category