Dr Hameed Ullah

Dr Hameed Ullah Resident Cardiologist( ماہر امراض دل)
Lady Reading Hospital Peshawar

Dr Mati Ullah Marwat, Medical specialist and Endocrinologist  has started his clinic at Mubarak medical center peshawar....
15/07/2024

Dr Mati Ullah Marwat, Medical specialist and Endocrinologist has started his clinic at Mubarak medical center peshawar.
Wish him the best of luck

Naseem shah deserves a better team to play for.نسیم افتخار سے پہلے اگر اجاتا تو آخری اوور میں 18 رنز سے کم کی ضرورت ہوتی...
10/06/2024

Naseem shah deserves a better team to play for.
نسیم افتخار سے پہلے اگر اجاتا تو آخری اوور میں 18 رنز سے کم کی ضرورت ہوتی

06/06/2024

ان کو اب بھی لگتا ہے افتخار پاور ہٹر ہے🥴
امریکہ سے ہار پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے

پاکستان میں ان جیسا کوئی یوٹیوبر یا سوشل ایکٹوسٹ ہے؟ نہیں. 30 سالہ دھرو راٹھی ہندوستانی یوٹیوبر، بلاگر اور سوشل میڈیا ای...
05/06/2024

پاکستان میں ان جیسا کوئی یوٹیوبر یا سوشل ایکٹوسٹ ہے؟ نہیں.
30 سالہ دھرو راٹھی ہندوستانی یوٹیوبر، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہیں۔ وہ سماجی، سیاسی اور ماحولیاتی مسائل پر اپنے YouTube ویڈیوز کے لیے جانا جاتا ہے۔ جون 2024 تک، اس کے تمام چینلز پر تقریباً 25.05 ملین سبسکرائبرز اور 4.1 بلین کل ویڈیو ویوز ہیں۔ وہ اس قسم کے سب سے طاقتور اور آزاد صحافی ہیں، جو ہندوستانی مسائل پر بات کرنے کے لیے غیر معمولی ذہین اور ذہین ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس نے بھارتی انتخابات کے نتائج کو تبدیل کر دیا ہے کیونکہ وہ روزانہ یوٹیوب پہ عوام کی آگاہی کے لئے ویڈیوز بناتا تھا اور پروپیگنڈہ کو بے ںقاب کرتا تھا جب کہ ہمارے یوٹیوبر پروپیگنڈہ پھیلاتے ہیں۔دھرو کی وجہ سے بی جے پی کو 400 سیٹیں ملنے کی امید تھی جو اب 240 سیٹوں تک محدود ہو گئی ہے اور اس میں دھرو راٹھی نے کردار ادا کیا ہے۔

پاکستان کو ان جیسا کوئی اور ان کی صلاحیت والا ملا ہے؟ بالکل نہیں

02/06/2024

پختونخواہ ہسپتالوں میں آئی سی یو تو چھوڑیں، اس کو چلانے والے ماہر ڈاکٹرز بھی نہیں اور جو تھے وہ باہر چلے گئے۔

27/05/2024

گوشت کے ساتھ شملہ مرچ کھانے سے گوشت میں موجود آئرن اچھے سے خون میں جذب ہوکر جسم میں آئرن کی کمی پورا کرتا ہے۔

27/05/2024

سرخ شملہ مرچ🫑 وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے اور روزانہ کھانے میں شامل کرنا چاہئے۔

ڈاکٹر محدث احمد۔۔۔زیر نظر تصویر میں دیر خال سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محدث جنرل اینڈ لپروسکوپک سرجن جنہوں نے لیڈی ریڈنگ ہ...
22/05/2024

ڈاکٹر محدث احمد۔۔۔
زیر نظر تصویر میں دیر خال سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محدث جنرل اینڈ لپروسکوپک سرجن جنہوں نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے سرجری میں سپیشلائزیشن کی ہے اور آج کل پاک میڈیکل سنٹر میں پرکٹس کرہے۔
اس دور میں جب صحت کارڈ پہ اکثر پرائیویٹ آپریشن وغیرہ نہیں کے جاتے کیونکہ شئیرز بہت کم دئے جاتے ہیں اور وقت پہ بھی نہیں ملتے، ادھر ڈاکٹر محدث دور دراز کے غریب مریضوں کے لئے کسی مسیحا سے کم نہیں اور گھنٹوں کا آپریشن صحت کارڈ پہ کرکے عوام کی خدمت کرہے۔

12/05/2024

پشاور میں کروڑں روپے کی جعلی ادویات پکڑی گئ۔ خدارا 20،30 روپے بچانے کی جگہ مستند فارمیسی سے ادویات خریدیں۔

یہ صوبے  کے سب سے بڑے  ہسپتال ایل ار ایچ کی ایمرجنسی کو جانے  والا سنگل روڈ بے جس کے دائیں اور بائیں پارکینگ مافیا مسلط ...
12/05/2024

یہ صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال ایل ار ایچ کی ایمرجنسی کو جانے والا سنگل روڈ بے جس کے دائیں اور بائیں پارکینگ مافیا مسلط ہے.

خاص طور پر گیٹ کے اگے رکشہ اور ٹیکسی والے کھڑے ہوتے ہیں جس کا کوئی پرسان حال نہیں۔
جس کی وجہ سے ایمبولینس کو ہسپتال پہچنے تک کافی ٹائم لگ جاتا ہے عوام کا وزیر اعلی کے پی کے سے اور اداروں سے اپیل ہے کہ قلعہ بالاحصار کی موڑ سے لے کر تھانہ قابلی کی موڑ تک مکمل راستہ صرف ایمبولینس اور ایمرجنسی کے لیے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے صاف ہونا چاہئے.

صوبے کا واحد چلڈرن ہسپتال کا خالی بلڈنگ صوبائی حکومت کی راہ دیکھ رہا ہے ۔جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ہماری آبادی کا بہت...
11/05/2024

صوبے کا واحد چلڈرن ہسپتال کا خالی بلڈنگ صوبائی حکومت کی راہ دیکھ رہا ہے ۔

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ہماری آبادی کا بہت بڑا حصہ بچوں پر مشتمل ہے۔ پنجاب کے ہر بڑے شہر میں ایک چلڈرن ہسپتال ہے اسی طرح سندھ اور یہاں تک کہ بلوچستان میں بھی چلڈرن ہسپتال موجود ہے۔لیکن ہمارے پورے صوبے خیبر پختونخوامیں بچوں کے لئے ایک بھی چلڈرن ہسپتال نہیں ہے جو بچوں کے پیچیدہ امراض کے مریضوں کا علاج کرسکے اور ایسے تمام مریضوں کو بہتر علاج کے لئے پنجاب ریفر کیا جاتا ہے۔ . اسی طرح کا ایک مجوزہ چلڈرن ہسپتال خیبر انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ یا KICH کے نام سے دو دہائیوں میں بھی فعال نہیں کیا جاسکا۔ حالانکہ بلڈنگ بھی موجود ہے لیکن اسکا فائنل ورک اور فنشنگ باقی ہے۔
صوبے کا باقی ہسپتالوں کے چلڈرن واڈز میں ایک بیڈ پہ پانچ بچے پڑے ہوتے ہیں اور بیڈ نہیں مل رہے ہوتے۔
اس کے لئے سب مل کر آواز اٹھائیں تاکہ حکومت اس ہسپتال کو فعال کریں اور بچوں کے علاج معالجہ احسن طریقے سے ہوسکے۔

01/05/2024

کچھ مصالحوں مین ایتھائلین اکسائڈ استعمال ہورہا جو کہ کینسر کی ایک بڑی وجہ ہے۔ حکومت کو اس سلسلے میں مصحالوں کی ٹیسٹنگ کرنی چاہئے۔۔

Address

Doctors Hostel Lady Reading Hospital Peshawar
Peshawar

Telephone

+923169056474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hameed Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Hameed Ullah:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category