22/12/2022
ہیلتھ کئیر کمیشن کی جانب سے ٹائیفایڈ کیلئے کی جانے والی ٹیسٹ “Widal”اور “typhidot” پر پابندی عائد۔ ٹائیفائیڈ کیلئے صرف کلچر ٹیسٹ ہوگا جس سے نہ صرف بیماری کی درست تشخیص میں آسانی ہوگی بلکہ معالجین کو دوا کی انتخاب میں بھی آسانی ہوگی۔ اور مریض غیر ضروری ادویات سے محفوظ رہیگا۔