15/09/2025
قمبر سٹوڈنٹس سوسائٹی پروگرام
برقمبر جان خان سکول میں منعقد ہوا
جس میں مختلف مکتبہ فکر شخصیات
ڈاکٹرز ،سیاسی ، اساتذہ ، قومی مشران ، علماء کرام ،قومی محافظ اور طلباء سب نے
پروگرام میں شرکت کی ۔
قمبر سٹوڈنٹس سوسائٹی کی طرف سے
ڈاکٹر پیر محمد آفریدی، کو قومی خدمت کے حوالے سے
ایوارڈ سے نوازا ۔
ڈاکٹر پیر محمد آفریدی نے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ۔