Dr Saeed Ullah

Dr Saeed Ullah "Welcome to [Saeed Dental Care], your trusted partner for a lifetime of healthy, beautiful smiles!

Our state-of-the-art practice offers personalized care, cutting-edge technology, and a compassionate approach.Contact us to schedule your visit! 03449266221

18/04/2026
18/04/2026

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور ایم این اے اقبال آفریدی نے سعید ڈینٹل کئیر کا دورہ کیا، وہ شدید دانت کے درد کے ساتھ کلینک آئے، جہاں مکمل چیک اپ کے بعد انفیکشن کی تشخیص ہوئی۔ ابتدائی طور پر انہیں 5 دن کے لیے اینٹی بائیوٹکس دی گئیں، انشاء اللہ بعد ازاں ان کا مزید علاج کیا جائے گا
جہاں انہوں نے کلینک کی سہولیات کا جائزہ لیا اور فراہم کی جانے والی جدید ڈینٹل سروسز کو سراہا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی نہایت ضروری ہے اور ایسے کلینکس صحت کے شعبے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ کلینک انتظامیہ نے معزز مہمان کا شکریہ ادا کیا اور اپنی خدمات کے بارے میں آگاہ کیا. more………………….

یہ صرف ایک چھوٹی سی جھلک ہے، مکمل ویڈیو انشاء اللہ جلد اپلوڈ کریں گے 🙏🏻

Address

Pushtakhara Bala Bara Road Peshawar
Peshawar
8115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saeed Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share