20/10/2025
۔
سیکس اس عارضی دنیا کا سب سے حسین رد عمل ہے،
کمزور مرد اور کمزور عورتیں، اس آرٹ سے محرومیت کے شکار ہیں۔
سیکس میں لذت اور سرور حاصل کرنے کے لیے میاں بیوی دونوں کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہے۔
اگر کسی پیاسے کو پانی نہیں چاہیے تو اسے پیاسا نہیں کہتے،
سیکس جسم میں قدرتی غذائیت رکھتا ہے، جس میں یہ مادہ کم ہو اسے اس آرٹ اور اپنائیت کا پتا ہی نہیں۔
اس لئے الجھنوں اور تصورات سے نکل کر حقیقت میں مجازی خدا کے ساتھ رئیل میں انجوائے کرنے کی طاقت پیدا کریں۔
بوسہ لیجئے اور دیجیے ایک دوسرے کے ماتھے پہ، اور خود کو اپنی بیوی یا شوہر کے حوالے کیجئے...
بہترین ڈبل بیڈ کے ہوتے ہوئے، الگ کمرہ، بند دروازہ، اور شادی پہ کئی لاکھوں خرچہ کرنے کے بعد، جب مرد یا عورت دونوں یا کوئی ایک جنسی یا جسمانی طور پر فٹ نہیں ہے، اور سیکس میں وہ سرور اور لذت نہیں مل رہی تو دنیا کی ساری شہنشاہی فضول لگتی ہیں اور پھر مرد ہو یا عورت چڑچڑے پن کا شکار ہونے لگتے ہے ڈپریشن اور جنسی طور پر مفلوج مطلب اپاہج ہوجاتے ہے۔
اور ان مسائل کے ہل کے لیے جب وہ اپاہج مرد یا عورت فیس بک کے گروپوں میں آکر اپنے مسلے کا حل پوچتے ہے تب وہیں سے انکی زندگی کی واٹ لگنا شروع ہوجاتی ہے جب اسی کی پوسٹ کے نیچے ہزاروں فیس بکی دانشورں کے کمینٹ ہوتے ہے کوئی کہتا ہے inbox میں پرسنلی رابطہ کریں کوئی کہتا ہے واٹس ایپ پر رابطہ کریں زندگی بدل دینے والا نسخہ دیتا ہوں اور مریض کبھی کسی کا نسخہ بتایا ہوا بناکر استعمال کرتا ہے تو کبھی پنساری ادویات بنی بنائی لیکر استعمال کرتا ہے جس کی وجہ سے میدے اور جگر کا نظام درہم برہم ہوجاتا ہے۔
میری مانے تو اگرچ آپ علاج ضروری سمجھتے ہے تو کسی بڑے کو ساتھ لیکر کسی اچھے ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے ملکر اپنا مکمل علاج کروائیں اسی میں آپکی بھلائی اور صحت ہے۔