08/12/2025
بچوں میں سستی اور چڑچڑا پن کی اصل وجوہات جانیں! (صرف سستی نہیں، یہ اندرونی صحت کا مسئلہ ہے)
کیا آپ کا بچہ اکثر تھکا ہوا رہتا ہے؟ کھیل کود اور پڑھائی میں دل نہیں لگتا؟
اگر آپ کے بچے کو یہ مسائل درپیش ہیں:
سستی اور چڑچڑا پن
بار بار بیماری
بھوک نہ لگنا
نیند کی کمی
تو یہ خون کی کمی (Anemia)، وٹامنز کی کمی، یا ہاضمے کے مسائل کی علامت ہو سکتی ہے۔
اب اس اہم مسئلے کو نظرانداز نہ کریں۔
ہومیوپیتھک سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد عثمان غنی سے آج ہی مشورہ لیں اور اپنے بچے کی مکمل صحت کو یقینی بنائیں۔
رابطہ کے لیے: 03110282899