12/10/2025
آج 12 اکتوبر ورلڈ آرتھرائٹس ڈے ہے۔
یہ دن اس لیے منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو جوڑوں کی بیماریوں (آرتھرائٹس) کے بارے میں آگاہی دی جا سکے۔
اگر آپ کے جوڑ سوجتے ہیں، درد کرتے ہیں یا صبح کے وقت اکڑ جاتے ہیں — تو یاد رکھیں، یہ آرتھرائٹس کی علامات ہو سکتی ہیں۔
بروقت علاج آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔
آئیں! آگاہی پھیلائیں اور اپنے جوڑوں کی حفاظت کریں۔
باقاعدہ ورزش، صحت مند غذا، اور وقتاً فوقتاً ماہر ڈاکٹر سے معائنہ — یہ آپ کے جوڑوں کو تندرست رکھتا ہے۔
پیغام کی جانب سے:
پشاور ریمیٹولوجی کلینک