SHAH Hospital

SHAH Hospital Shah Hospital provides top-class tertiary care.
(1)

Equipped with advanced diagnostic facilities and housed in a fully climate-controlled building, Shah Hospital provides outstanding medical, diagnostic, and surgical services

04/03/2026

یورولوجی سروسز — شاہ ہسپتال 🏥✨
ماہر یورولوجسٹ کی زیرِ نگرانی معیاری اور بااعتماد علاج

🕙 اوقاتِ کار: صبح 10:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک

📞 091-2592008 / 091-2592009
📱 0301-5442526

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح

MashaAllah ..✨🤲
03/03/2026

MashaAllah ..✨🤲

Alhamdulillah! 🌟

Alliance School of Health & Nursing Sciences is now officially affiliated with The Faculty of Paramedical & Allied Health Sciences, KP.

This milestone marks a new chapter of excellence, credibility, and commitment to quality healthcare education. 🎓🏥

May this affiliation bring greater success, growth, and opportunities for our students and faculty. 🤲✨

آپ کے کان، ناک اور گلے کے مسائل کے لیے بہترین ENT ماہر ڈاکٹر عماد الدین اب شاہ ہسپتال میں دستیاب ہیں۔ماہر تشخیص، جدید سہ...
02/03/2026

آپ کے کان، ناک اور گلے کے مسائل کے لیے بہترین ENT ماہر ڈاکٹر عماد الدین اب شاہ ہسپتال میں دستیاب ہیں۔
ماہر تشخیص، جدید سہولیات اور مخلصانہ دیکھ بھال کے ساتھ آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔

📍 مقام: لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایمرجنسی گیٹ، پشاور کے سامنے
📞 091-2592008 / 091-2592009
📱 0301-5442526

اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔

اعلان فوتگی  پشاور ایل ار ایچ اور شاہ ہسپتال لیبارٹری انچارج سلمان ولد احمد اللہ وفات پا چکے ہے, مرحوم کا نماز جنازہ آج ...
01/03/2026

اعلان فوتگی

پشاور ایل ار ایچ اور شاہ ہسپتال لیبارٹری انچارج سلمان ولد احمد اللہ وفات پا چکے ہے, مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز اتوار 1مارچ 2026 بوقت 10 بجے پشاور حسن گھڑی مقبرہ میں ادا کی گئ ہے

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے..

27/02/2026

Mr. Israr Safi, Nursing Supervisor at Shah Hospital, shares his valuable feedback and kind words about the quality services and patient care at Shah Hospital.

At Shah Hospital, we are committed to excellence, comfort, and your well-being.

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ “رحمت” کا عشرہ کہلاتا ہے۔یہ وہ بابرکت دن ہیں جن میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر خصوصی رحمتیں او...
26/02/2026

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ “رحمت” کا عشرہ کہلاتا ہے۔

یہ وہ بابرکت دن ہیں جن میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر خصوصی رحمتیں اور فضل نازل فرماتا ہے۔ اس عشرے میں ہمیں کثرت سے اللہ تعالیٰ کی رحمت طلب کرنی چاہیے، کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ اس کے بندے ساری زندگی اس کے فضل اور کرم کے طلبگار رہیں۔ یہی پیغام پہلے عشرے کی دعا میں بھی جھلکتا ہے۔

اول عشرہ کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ ہم اپنے اندر رحم دلی، سخاوت اور فیاضی پیدا کریں۔ ہمیں امیر و غریب، متقی اور عام انسان — سب کے ساتھ برابر کا حسنِ سلوک اختیار کرنا چاہیے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مبارک عشرے کی برکتیں سمیٹنے اور اس کی رحمتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

25/02/2026

شاہ ہسپتال — جدید سہولیات، پُرسکون ماحول اور ہر مریض کے لیے انفرادی توجہ کے ساتھ معیاری علاج 🏥✨

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح ہے۔

Orthopaedic OPD اوقاتِ کار: صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک

ایمرجنسی سروس: 24 گھنٹے دستیاب

📞 091-2592008 / 091-2592009
📱 0301-5442526

شاہ ہاسپٹل — آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری یا صحت کی طرف ایک بہترین قدم اگر آپ کوکسی بھی قسم کی شدید تکلیف ہوتو گھبرائیے نہی...
24/02/2026

شاہ ہاسپٹل — آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری یا صحت کی طرف ایک بہترین قدم
اگر آپ کوکسی بھی قسم کی شدید تکلیف ہو
تو گھبرائیے نہیں — فوراً شاہ ہاسپٹل تشریف لائیں۔

📞: 091-2592008 /091-2592009
📱: 0301-5442526

⏱️معائنہ کا وقت:
صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک

رمضان المبارک میں بڑھتے وزن سے کیسے بچیں؟📞 091-2592008 / 091-2592009📱 0301-5442526
20/02/2026

رمضان المبارک میں بڑھتے وزن سے کیسے بچیں؟

📞 091-2592008 / 091-2592009
📱 0301-5442526







19/02/2026

کان کی بیماریوں کی تشخیص

کان میں درد، سُناٸی کی کمی، کان بہنا

ایئر پریشر یا کان کے انفیکشن

ناک اور سانس کی نالیوں کی جانچ

زکام، ناک کا بہنا، سانس لینے میں دشواری

، الرجی، اور سینسائٹس کی تشخیص

گلے کے مسائل

گلے کا درد، آواز کا بھربھرانا

حلق، لَرِکس اور ٹانسلز کے مسائل

ٹانسلز نکالنا، ناک کی سرجری، کان میں ٹیوب لگانا

اگر مریض میں یہ علامات ہوں تو ENT ڈاکٹر کے پاس جانا ضروری ہے

📱: 0301-5442526

19/02/2026

Ramadan Mubarak 🌙

On the auspicious commencement of the holy month of Ramadan, We extend out heartfelt greetings to everyone ..

We pray that Almighty Allah accepts the fasting and prayers of the faithful and bless us with lasting peace, prosperity, and well-being..

Ameen

Address

Opposite To Lady Reading Hospital Peshawar City
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAH Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to SHAH Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category