There hath come to you a direction from your Lord and a healing for the (diseases) in your hearts,- and for those who believe, a guidance and a Mercy."
18/04/2024
ہمارے ہاں غربت اتنی ہے کہ مرغا نہیں کھا سکتے اور جہالت اتنی ہے کہ پیر صاحب کو پورا بکرا دے آتے ہیں...
04/04/2024
دشمن کا اصل مقابلہ ان کی اشیاء کے بائیکاٹ سے نہیں بلکہ اپنی مصنوعات کو ان کے مقابلے میں بہتر بنانے سے ہوتا ہے۔
"مسلمان کسی سے بھی نہیں ڈرتا،یقین نہ آئے تو خالی مسجدوں کو دیکھ لو...!"
(منٹو)
04/03/2023
مردم شماری کا عمل شروع ہے
آپ کے دروازوں پر دستک دینے والے اساتذہ کرام ہیں،لہذا احترام سے پیش آئیں اور ان سے تعاون کریں،شکریہ۔🙋♀️🇵🇰
14/02/2023
ترجمہ:
"بےشک جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مسلمانوں میں بےحیائی پھیلے ان کےلیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے اور اللّٰہ (ایسے لوگوں کے عزائم کو) جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔" (سورة النور،آیت 19)
14 فروری،یوم حیا 👆
Be the first to know and let us send you an email when Abdul Amin Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.