Afsar khan Memorial Hospital

  • Home
  • Afsar khan Memorial Hospital

Afsar khan Memorial Hospital -Your good health is our ultimate mission.

24/01/2023
23/01/2023

ڈائریکٹر افسر خان میموریل ہسپتال ڈاکٹر ریاض آفریدی ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔7/7

23/01/2023

ڈائریکٹر افسر خان میموریل ہسپتال ڈاکٹر ریاض آفریدی ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔6/7

23/01/2023

ڈائریکٹر افسر خان میموریل ہسپتال ڈاکٹر ریاض آفریدی ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔5/7

23/01/2023

ڈائریکٹر افسر خان میموریل ہسپتال ڈاکٹر ریاض آفریدی ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔4/7

23/01/2023

ڈائریکٹر افسر خان میموریل ہسپتال ڈاکٹر ریاض آفریدی ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔3/7

23/01/2023

ڈائریکٹر افسر خان میموریل ہسپتال ڈاکٹر ریاض آفریدی ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔2/7

23/01/2023

ڈائریکٹر افسر خان میموریل ہسپتال ڈاکٹر ریاض آفریدی ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔1/7

23/01/2023

افسر خان میموریل ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر انجینئر عمر حیات صاحب ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔

بارہ نمائندہ خصوصی محمد اسلام آفریدی ضلع خیبر تحصیل باڑہ قوم اکاخیل دارہ اڈا میں جدید قسم کے سہولیات سے آراستہ "افسر خان...
22/01/2023

بارہ نمائندہ خصوصی محمد اسلام آفریدی
ضلع خیبر تحصیل باڑہ قوم اکاخیل دارہ اڈا میں جدید قسم کے سہولیات سے آراستہ "افسر خان میموریل ہسپتال" کا ممبر صوبائی اسمبلی ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے محمد شفیق آفریدی نے اور ان کے ہمراہ اکاخیل قومی کونسل چیئرمین حاجی خیال زمان آفریدی فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب میں "افسر خان میموریل ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ریاض آفریدی" کاروان حق فاؤنڈیشن صدر حاجی نظر خان،المیزان پبلک ہائی سکول ڈائریکٹر تحصیل خان،شاعر دولت گیلامن، قومی مشر حاجی عجب خان،حاجی سردار آفریدی سمیت صحافی حضرات اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھے۔
اس موقع پر مقررین نے کہا کہ ڈاکٹر ریاض نے اپنے آبائی علاقے درو اڈہ میں ایک معیاری ہسپتال کا آغاز کرکے ثابت کردیا کہ اپنے علاقے کی غریب عوام کا خدمت کرنا مشن ہے ۔
اس موقع پر ڈاکٹر ریاض نے کہا کہ آفسر خان میموریل ہسپتال میں صحت کے حوالے سے تمام تر سہولیات موجود ہونگے بہترین ڈاکٹروں کے زیر نگرانی ہسپتال میں باقاعدہ علاج معالجہ شروع کیا گیا ہے ۔
جس کا مقصد عوام خدمت کرنا ہے انہوں نے کہا کہ میرا خواہش تھا کہ اپنے مقامی لوگوں کے خدمت کر سکو جو کہ آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک معیاری اور اعلی سہولیات سے آراستہ ہسپتال کے شکل میں موقع ملا جس پر علاقے کی عوام نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہ۔ ہسپتال کے ڈاریکٹر ڈاکٹر ریاض آفریدی نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام مریض جو اپنے علاج معالجے کیلئے پشاور اور دیگر اضلاع جاتے تھے اب ان کو پشاور اور دیگر اضلاع میں جانا نہیں پڑے گا۔ کیونکہ"افسر خان میموریل ہسپتال میں مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرز 24 گھنٹے موجود ہوں گے۔اس کے ساتھ ساتھ لیبارٹری اور الٹراساونڈ کی سہولت بھی یہاں دستیاب ہے۔اس موقع پر وی سی سلطان خیل چیئرمین ،ریاض خان ،ملوک خان ،محمد حسین،جمشید خان،اور کثیر تعداد میں علاقائی مشران کثیر تعداد میں شرکت کیا۔
۔

Address

افسر خان کلے، دارواڈہ، اکاخیل، باڑہ خیبر ایجنسی/خیبر پختونخواہ

24801

Telephone

+923199166506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afsar khan Memorial Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Afsar khan Memorial Hospital:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram