Dr. Farhanullah Shah

Dr. Farhanullah Shah This is Official page of Dr. Farhan Ullah Shah (MBBS, FCPS) Registrar Paeds Ward Women and Children Teaching Hospital Bannu.

کیا آپ بھی اپنے بچے کے چہرے پہ اس قسم کے دھبے دیکھ کر پریشانی کے شکار ہیں؟ تو میری اگلی ویڈیو کا انتظار کیجئے۔
17/09/2025

کیا آپ بھی اپنے بچے کے چہرے پہ اس قسم کے دھبے دیکھ کر پریشانی کے شکار ہیں؟ تو میری اگلی ویڈیو کا انتظار کیجئے۔

میری بہادر بیٹی، راویحہ کے ناممیری پیاری بیٹیالسلام علیکمبیٹی، تم اللہ کا سب سے بڑا تحفہ ہو جو رمضان المبارک کے بابرکت م...
14/09/2025

میری بہادر بیٹی، راویحہ کے نام

میری پیاری بیٹی
السلام علیکم

بیٹی، تم اللہ کا سب سے بڑا تحفہ ہو جو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہمیں ملا۔ تمہاری مسکراہٹ ہمارے گھر کا سکون ہے اور تمہاری معصومیت ہماری سب سے بڑی خوشی۔

میری بیٹی، تم ایک بہادر ماں کی بہادر بیٹی ہو۔بابا کو تم پر بے حد فخر ہے۔ میں جانتا ہوں کہ ماں کی جدائی بہت بڑی آزمائش ہے، لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ تم کس صبر اور ہمت سے یہ دن گزار رہی ہو۔ تمہارے چھوٹے سے دل میں جو حوصلہ ہے، وہ بڑے بڑوں میں بھی نہیں ہوتا۔

یاد رکھو، ماں جنت میں ہیں اور وہاں سے تمہیں اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ اور میں، تمہارا بابا، ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں۔ تم میرا سہارا ہو، میرا فخر ہو اور میری سب سے قیمتی امانت ہو۔

میری گڑیا، اللہ تمہیں ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے، تمہاری زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور تمہیں دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔

تمہارا بابا

https://ngl.link/dr.farhan1Ask me anything,  I won't find your name, just want to know what you people think about me
12/09/2025

https://ngl.link/dr.farhan1
Ask me anything, I won't find your name, just want to know what you people think about me

Anonymous messages!

12/09/2025

Please visit my WhatsApp status, ask me something anonymously, I want to know what you people think about me

اس سے بڑھ کر میرے لئے ایک طالب علم کی حیثیت سے فخر کی بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ آج سے 28 سال پہلے جس ادارے سے میں نے اپنی...
11/09/2025

اس سے بڑھ کر میرے لئے ایک طالب علم کی حیثیت سے فخر کی بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ آج سے 28 سال پہلے جس ادارے سے میں نے اپنی تعلیمی سفر کا آغاز کیا تھا ۔آج اسی ادارے میں مجھے ایک پروگرام میں خصوصی مہمان کے طور پر پر مدعو کیا گیا اور مجھے وہاں کے طلباء سے براہ راست بات کرنے کا موقع دیا گیا۔
میں اپنے استاد محترم جانب خالد نواز صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے اتنی عزت دی ، میں آج جو بھی ہوں انہیں اساتذہ کی محنت اور اللہ تعالٰی کے خصوصی فضل و کرم کی بدولت ہوں۔

03/09/2025

آنے والے چند دنوں میں آپکے بچوں کی صحت کے حوالے سے ویڈیوز کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کرنے کا ارادہ ہے امید ہے آپ سب بھرپور طریقے سے سپورٹ کرکے حوصلہ افزائی کرینگے۔ ویڈیوز کیلئے میرے اس پیج کو فالو کریں اور اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے۔ شکریہ۔

12/08/2025

میں اس وقت اپنی زندگی کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہوں۔میں نے اپنی زندگی کے سب سے بہترین ساتھی کو کھویا ہے۔لیکن اللہ کے فیصلوں پر ہمیں ہر حال میں صبر اور شکر ادا کرنا چاہئے۔ میں اللہ سے راضی ہوں مجھے کوئی شکایت نہیں۔ شاید ہمارا ساتھ یہیں تک تھا۔ بس دعا ہے کہ اللہ بھی مجھ سے راضی ہو۔ میں ایک کمزور اور گناہگار انسان ہوں اللہ مجھے انکے بتائے گئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس مشکل دور میں جن لوگوں نے میرا ساتھ دیا جن لوگوں نے مجھے پیغامات اور دعائیں بھجوائے میں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔اور اللہ سے دعا گو ہوں کہ جو لوگ اس مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑے رہے ان سمیت تمام مسلمانوں کو اس قسم کی تکلیف سے اپنے حفظ و آمان میں رکھیں۔ آپ سب کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا بہت بہت شکریہ۔۔

Stepping into new responsibilities means stepping closer to the person u r meant to become
28/07/2025

Stepping into new responsibilities means stepping closer to the person u r meant to become

24/07/2025

It for the information of all my patients and friends that I have changed my clinic timings. Will now b available from 3PM till maghrib.
میرے تمام مریضوں اور دوست احباب کو مطلع کیا جاتا ہےکہ میں نے اپنے کلینک کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی ہے ۔ کل سے میں دوپہر 3بجے سے مغرب کی نماز تک موجود رہونگا۔۔

Address

Peshawar

Telephone

+923339746765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Farhanullah Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Farhanullah Shah:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram