Dr Attaur Rahman

Dr Attaur Rahman 🦷
# dentico
-life

12/09/2025

آج پہلی مرتبہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ایک تاریخی اجلاس منعقد ہوا جس میں فیکلٹی اور تمام ڈاکٹرز، ہاؤس آفیسرز سے لے کر پروفیسرز تک، مکمل طور پر شریک ہوئے۔ اجلاس میں بھرپور بحث و مباحثہ ہوا اور ہر سطح کے ڈاکٹرز نے اپنی آراء پیش کیں۔

اجلاس کے بعد متفقہ طور پر مطالبات کی ایک حتمی فہرست مرتب کی گئی۔ فیصلہ کیا گیا کہ اگر یہ مطالبات منظور نہ ہوئے تو اسی نوعیت کا مشترکہ اجلاس خیبر ٹیچنگ ہسپتال، لیڈی ریڈنگ ہسپتال اور دیگر اداروں میں بھی منعقد کیا جائے گا۔

اجلاس کے اختتام پر صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا، ڈاکٹر اسفندیار خان نے میڈیا سے خطاب کیا اور واضح کیا کہ ڈاکٹر برادری اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے متحد ہے۔

Just in 4 day of my clinical practice I have received a lot of  patient with Complain, preciously treated by one of the ...
12/09/2025

Just in 4 day of my clinical practice I have received a lot of patient with Complain, preciously treated by one of the most famous Quack of our District having more then 40 OPD per day .
After proper Hx , exam , and Investigation I am shocked to see the level of quackery they did , =>On the name of RCT they did the blunders,
=>Unnecessary tooth extraction ,
=>Especially in Young patient .

Agr ik most trusted Quack ka e Hal hi Tu baqi ka Kya hoga 🥲
Allah Khair kare






09/09/2025

ان سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نےاس افتتاحی تقریب میں شرکت کی یا social media پر اس پیغام کو آگے پہنچایا اور well wishes بھیجے ۔
ATTA DENTAL CLINIC & AESTHETIC ZONEاپنے علاقے کے لوگوں کی علاج عبادت سمجھ کر کریں گے ۔انشاء اللہ

Taking care of your teeth might help protect your brain in the long run.
05/03/2025

Taking care of your teeth might help protect your brain in the long run.

New research shows Alzheimer’s disease may be linked to an unexpected culprit — gum disease.

A study discovered the presence of Porphyromonas gingivalis, a bacteria responsible for chronic periodontitis, in the brains of deceased Alzheimer’s patients.

Researchers found that when mice were infected with the bacteria, it colonized their brains and triggered the production of amyloid beta, a protein commonly associated with Alzheimer’s. This evidence strengthens the hypothesis that the disease could have infectious origins rather than being solely a neurodegenerative disorder.

The study also revealed that toxic enzymes from the bacteria were present in individuals who had Alzheimer's-related brain changes but had not yet been diagnosed with dementia, suggesting the infection may begin years before symptoms appear.

This discovery opens the door to new potential treatments. A pharmaceutical company, Cortexyme, developed a compound called COR388, which showed promise in reducing both bacterial infection and amyloid beta accumulation in animal trials. While human trials are needed to confirm its effectiveness, the study underscores the importance of oral hygiene in brain health. Scientists remain cautiously optimistic, emphasizing that with no new dementia treatments in over 15 years, investigating all possible causes is crucial. While more research is needed, the link between gum disease and Alzheimer’s highlights a simple yet vital message: taking care of your teeth might help protect your brain in the long run.

Learn more: https://www.science.org/doi/10.1126/sciadv.aau3333

10/12/2023

مسکراہٹ کے فوائد۔
ایک بچہ دن میں چارسو مرتبہ مسکراتا ہے جبکہ بالغ لوگ پندرہ دفعہ مسکراتے ہیں۔ مسکرانا بہترین علاج ہے ۔
مسکرانا سنت ہے
مسکراہٹ سے بلڈ پریشر کم ہوجاتا ہے ۔
مسکراہٹ ذہنی دبائو کو کم کرتی ہے ۔
جسم میں منفی جذبات پیدا کرنے والے ہارمونز میں کمی لاتی ہے۔
مسرت کا احساس دلانے والے کیمیائی مرکبات کا اخراج کرتا ہے۔
جسم کی قوت مدافعت کو قوت پہنچاتی ہے۔
دماغی صحت کو مضبوط بناتی ہے۔
کسی شخص کی مسکراہٹ اس کی عمر میں اضافہ کرتی ہے۔
تو پھر مسکراہٹ کو اپنے معمول کا حصہ بنا لیں، خوش رہیں اور خوشیاں پھیلائیں۔😊😄😃

09/12/2023

If you don't help bring about justice then one day yo too may experience injustice and there will be no body to stand before you.
🤝

08/12/2023

وہ کتابیں ضرور پڑھیں جن پر پابندی ہے
ان جگہوں پر ضرور جائیں جہاں جانا منع ہے
ان لوگوں سے ضرور ملیں جن کو معاشرہ غلط کہتا ہے
بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
👉Specially if you live in lumber 1😂 country .

🚨 HIV/AIDS cases in Pakistan.More then 6000 cases reported in kpk .This data is just tip of iceberg these cases  reporte...
03/12/2023

🚨 HIV/AIDS cases in Pakistan.
More then 6000 cases reported in kpk .
This data is just tip of iceberg these cases reported to different hospital after complications . Government should take action and take screening for HIV on mass bases .
People should take care and adopt preventive measures.

تو یہ ہے ہمارے ہاں استعمال ہونے والی ایک عام انیٹی بائیوٹک "اگمینٹن" (augmentin) جو میری نظر میں میڈیکل سائنس کا ایک خوب...
23/11/2023

تو یہ ہے ہمارے ہاں استعمال ہونے والی ایک عام انیٹی بائیوٹک "اگمینٹن" (augmentin) جو میری نظر میں میڈیکل سائنس کا ایک خوبصورت "جگاڑ" ہے۔

اگمینٹن کی گولی میں "amoxicillin" نام کی ایٹنی بائیوٹک ہوتی ہے، اور سب اینٹی بائیوٹکس کی طرح یہ بھی بیکٹیریال انفیکشن کو ختم کرتی ہے۔ amoxicillin کا تعلق اینٹی بائیوٹکس کے سب سے بڑے گروپ "cell wall synthetesis inhibitors antibiotics" سے ہے۔ یہ ساری اینٹی بائیوٹکس بیکٹریا کی سیل وال پر حملہ کرکے بیکٹیریا کو ختم کرتی ہیں۔

لیکن بیکٹیریا بھی بڑا چالاک ہے، اس نے اتنی ساری اینٹی بائیوٹکس کا ایک ہی علاج نکالا۔ کچھ بیکٹیریا ایسا انزائم (beta lactamase) بنانے لگ گئے جو ان اینٹی بائیوٹکس کو ناکارہ کر دیتا ہے۔ یعنی جو اینٹی بائیوٹک بیکٹیریا کو "توڑنے" آئیں، بیکٹیریا نے انہیں ہی "توڑ" دیا۔

یہاں پر آتا ہے ہمارا "جگاڑ"۔ ہم نے بیکٹیریا کے اس انزائم کو پکڑا اور کچھ ایسے کیمکلز لے کر آئے جو اس انزائم کو ناکارہ کردے۔ ایسا ہی ایک کیمکل "clavulanic acid" ہے۔ جو بیکٹیریا کے اینٹی بائیوٹک ناکارہ کرنے والے انزئم کو ہی ناکارہ کر دیتا ہے۔

تو ہم نے اپنی amoxicillin کو اس clavulanic acid کے ساتھ ملا دیا اور یوں بن گئی ہماری اگمینٹن !!!

یعنی پہلے ہم نے بیکٹیریا کو ختم کرنے کے لیے اینٹی بائیوٹک بنائی، تو بیکٹیریا نے اس کے جواب میں انزائم بنا لیا تو ہم نے اس کا بندوبست بھی کرلیا۔ اسی طرح ہمارے پاس مختلف اینٹی بائیوٹکس اور کیمکلز کی جوڑیاں اور دو مختلف اینٹی بائیوٹکس کے کمبینیشن موجود ہین

لیکن کیا اس طرح ہم بیکٹیریا سے جیت گئے ؟ وقتی طور پر تو ہاں لیکن لگتا ہے بیکٹیریا پھر سے بازی بدل دے گا، بلکہ ایسے بیکٹیریا بھی موجود ہیں جو تقریباً سب اینٹی بائیوٹکس کو فیل کر چکے ہیں۔

یہ "antibiotic resistance" کی جنگ ہے، جس میں بیکٹیریا ایک عرصے کے بعد ایک اینٹی بائیوٹک کے خلاف مزاحمت پیدا کرلیتا ہے۔ ویسے تو یہ کام "ارتقائی اصولوں" کے مطابق ہوتا ہے۔ لیکن ہم انسانوں کی طرف سے اینٹی بائیوٹکس کا بلا ضرورت اور غلط استعمال اس عمل کو شدید کر دیتا ہے، جس میں ہمارا اور ہماری آنے والی نسلوں کا نقصان ہے، کیونکہ آج جو بیکٹیریا آسانی سے ختم ہو رہا ہے کل کو وہی بیکٹیریا مشکل پیدا کر سکتا ہے۔

ہمارے پاکستان میں سرکاری رپورٹس بتاتی ہیں کہ کس طرح انسان اور جانوروں میں اینٹی بائیوٹکس کا بے دریغ استعمال ہو رہا ہے، جو بہت خطرناک ہے۔ خود میں بھی اس غلط کام کا نشانہ بن چکا ہوں۔ گیارہ سال کی عمر میں میری ٹانگ کے پٹھوں میں اندرونی چوٹ لگی، اور اب میں جانتا ہوں کہ اس وقت مجھے اینٹی بائیوٹکس کی ضرورت نہیں تھی، لیکن میرا علاج کرنے والے "ڈاکٹر صاحب" نے مجھے مہینے کے لیے یہی اگمینٹن لکھ دی۔ افسوس۔۔۔

ہر سال یہ ہفتہ (18 - 24 نومبر) عالمی ادارہ صحت کی طرف سے اینٹی بائیوٹکس اور antibiotic resistance کی آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے، تو آپ بھی دیکھیں کہ کہیں آپ غیر ضروری اور غلط طریقے سے اینٹی بائیوٹکس تو استعمال نہیں کر رہے۔۔۔!!!

Address

Peshawar

Telephone

+923449565856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Attaur Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Attaur Rahman:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category