Talha Clinical Laboratory Dargai Malakand

Talha Clinical Laboratory Dargai Malakand اب اپ کے مریض کو کہی جانے کی ضرورت نہیں ۔آپ کی ایک کال پرطلحہ لیب کا نمائندہ بلڈ سمپل یورین سمپل لینے آپ کے گھر پہنچ جاینگے ۔
03448299916
0932331805

17/11/2025

:
یہ ہے پیر قدیم خان، جنہوں نے میاں خان سوپر لیگ کو کامیاب بنانے میں ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کیا۔
شکریہ پیر قدیم خان!


Thank you sir

06/11/2025
05/11/2025
27/10/2025


🏅 الائنس پبلک اسکول اینڈ کالج درگئی کی شاندار کامیابی! 🏅

ہمارے ہونہار طالبِ علم شہزاد خان نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں
180 میں سے 173 نمبرات حاصل کر کے اپنے ادارے کا نام روشن کیا۔ 🌟

ہمیں آپ پر فخر ہے 👏
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

25/10/2025
24/10/2025

عزیز طلباء و طالبات،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ الائنس پبلک اسکول اینڈ کالج درگئی میں ایک کیرئیر کونسلنگ سیشن منعقد کیا جا رہا ہے، جو بروز ہفتہ، 25 اکتوبر صبح 10:00 بجے منعقد ہوگا۔

یہ سیشن ممتاز ماہرین تعلیم کی زیرِ نگرانی ہوگا:
🎓 سر عابد جان – اسسٹنٹ پروفیسر آف کیمسٹری، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، خیبر پختونخواہ
🎓 ڈاکٹر منظور – پرنسپل، دی لیمپس کالج سسٹم و لیکچرار خان اکیڈمی
🎓 سر تنویر اختر – وائس پرنسپل، دی لیمپس کالج سسٹم و لیکچرار خان اکیڈمی

اس سیشن کا مقصد طلباء کو مستقبل کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ راستوں کے انتخاب میں رہنمائی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ بہتر اور کامیاب مستقبل کی سمت قدم بڑھا سکیں۔

تمام طلباء و طالبات سے گزارش ہے کہ وہ اس اہم اور معلوماتی نشست میں ضرور شرکت فرمائیں۔

مقام: الائنس پبلک اسکول اینڈ کالج، درگئی
وقت: صبح 10:00 بجے

نیک تمناؤں کے ساتھ،
پرنسپل
الائنس پبلک اسکول اینڈ کالج، درگئی

05/10/2025

ہمیں اپنے ہائی رائز بلڈنگ پروجیکٹ کے لیے ایک تجربہ کار سیول سائٹ انجینئر درکار ہے۔

کم از کم 5 سال کا عملی تجربہ ہائی رائز بلڈنگز میں ضروری ہے۔

تجربہ کار اور سنجیدہ امیدوار اپنی سی وی کے ساتھ رابطہ کریں۔
0332 4999 399
0332 8800 003

Gulf Heights Peshawar
خوشحال زندگی کا نیا آغاز!

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923409054455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Clinical Laboratory Dargai Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Talha Clinical Laboratory Dargai Malakand:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram